جب تک آپ خود کو نہیں بدلیں گے تب تک کچھ نہیں بدلے گا
تاریخ خود کو دوہراتے ہوئے ، پاکستان میں سب کچھ ہے مگر قانون نہیں،
آرمی چیف عمران خان آمنے سامنے، پاکستانی عوام دہشت گرد، جرنیل کیوں نہیں مرتے،
عمران خان بس اور کوئی نہیں ختم شد
آصف علی زرداری نے بلاول کے بارے میں کیا کہا، سندھ کے حالات بہتر، پیپلزپارٹی کی کارکردگی کیسی
سچ کے ساتھ الله ہوتا ہے
عمران خان پھر سے ایک بار جیت گیا
عمران خان ملتان جلسہ میں عوام کا سمندر دیکھو
عمران خان ملتان جلسہ میں
بکھر کی غیرت مند عوام
عمران کا کی آواز پر عوام کا نکلنا دیکھو یہ عمران خان ہے جو بڑے بڑے جلسے کرسکتا ہے ورنہ گلیوں میں تو چور بھی جلسیاں کرتے ہیں ۔
کراچی کے حالات اور نالائق حکمرانوں کی کاکردگی
15 سالوں سے کراچی پر حکومت کرنے والے پیپلزپارٹی کو مبارک ہو ایئرپورٹ کو سمندری شکل دی جاچکی ہے، کراچی اور سندھ کا بیراغرق کرنے والی پیپلزپارٹی سندھ کو ماں کہتی ہے کہاں گئے جی وہ لوگ آکر دیکھو تمہاری ماں ڈوب رہی ہے یا پھر شرم نہیں آتی اپنی ماں کو ڈوبتے دیکھ، اور ایم کیو ایم، مسلم لیگ ن، اور پیپلزپارٹی مہنگائی کو ختم کرنے کو ایک ہوئے تھے آپ لوگ مہنگائی تو کنٹرول ہوئ نہیں پر پاکستان نقشہ ضرور بدل گیا ہے، ہاں ایک بات کا تو یقین ہے آپ لوگوں کے کیسسز ضرور ختم ہوگئے ہونگے اور آپ لوگوں کی تجوریاں بھی مزید بھر گئی ہونگی پر آپ سب کو ایک بات بتا دوں عوام مر چکی ہے،
لعنت ہو امپورٹڈ حکومت نامنظور
Look at the challenge of the lion
عمران ریاض خان بے خوف پرسکون نیوٹرل کا سکون تو شیر کی مسکان دیکھ کر ہی ختم ہو جائے گا
لفافوں نے لگائی لفافے کی واٹ
مہر بخاری صاحبہ، جاوید چوہدری صاحب نے غریدہ فاروقی کی صحافت کی اچھی خاصی مٹی پلیت کر دی
الله اس مسکراہٹ کو سدا سلامت رکھے الله اپنے حفاظت میں رکھے
❤❤❤❤❤❤