2024 کی ٹنڈوالہ یار کارکردگی رپورٹ اسپیشل نیوز پر ۔ رپورٹ آصف اقبال آرائیں
سندھ پولیس کے فرض شناس آفیسر سید راحت زیدی کو ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ منجانب ۔قاضی نعیم الدین ڈسٹرکٹ رپورٹر ٹنڈوالہ یار
ڈی ایس پی اسلم لانگا کی ایس پی کے عہدے پر ترقی ، نوٹیفکیشن جاری
خاتون کی درخت سے لٹکی نعش برآمد ۔ رپورٹ آصف اقبال آرائیں ٹنڈوالہ یار
ٹنڈوسومرو کے قریب خاتون کی درخت میں لٹکی نعش برآمد
چمبڑ کے گاوں مانک لغاری میں بے رحم آگ نے غریبوں کے چالیس گھروں کو جلا ڈالا
گوٹھ مانک لنجوانی میں آتشزدگی کا افسوناک واقعہ
مقامی افراد کو مہران شوگر مل میں ملازمتیں نہ ملنے پر علاقہ مکین سراپا احتجاج۔
ڈپٹی کمشنر سلیم اللہ اوڈھو ، ایس ایس پی ابریز علی عباسی نے اینٹی انکروچمنٹ ٹیم کے ہمراہ شہر بھر میں ناجائز تجاویزات کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے ٹھیلے، رکشہ، دکانوں کے سامنے رکھی ہوئی ٹیبل/شیلٹر کے خلاف خاتمہ کیا ۔
#fbvideoviral
#fbfollowers
#karachi
#TandoAllahyar
سانحہ کرم ایجنسی کے خلاف ٹنڈوالہ یار شیعہ علماء کونسل کی جانب سے مظاہرہ۔@naeemqazi
#fbvideoviral
#fbfollowers
#sheyaulmaconcil
#karachi
#TandoAllahyar
ٹنڈوالہ یار ایس ایس پی ابریز علی عباسی کے حکم پر منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون جاری
مرکزی تنظیم آرائیاں کے سرپرست اعلی سردار چویدری عبدالمجید آرائیں کی ٹنڈوالہ یار آمد ۔ مقامی رہنماوں سمیت برادری کے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت .
#fbvideoviral
#fbfollowers
#Arain
#markazitanzeemarainan
#karachi
#TandoAllahyar