وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ زرا ٹی ایچ کیو ہسپتال سلانوالی کی طرف بھی توجہ فرمائیں___👏
#VoiceOfSillanwali
آر پی او ملتان کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کا احسن اقدام! 💕
آر پی او نے تشدد کا نشانہ بننے والے شہری غلام اکبر سے پولیس کے رویے پر معذرت کی اور مالی معاونت کی___🙌
سابق ایس ایچ او کو معطل اور حوالات میں بند کردیا ہے، اسکے خلاف سخت محکمانہ کاروائی ہوگی، آر پی او 🔥
#VoiceOfSillanwali
پروٹوکول میں خلل کیوں پیدا کیا، تھانہ نیو ملتان کے ایس ایچ او شفیق احمد کا بزرگ موٹر سائیکل سوار پر بہیمانہ تشدد____🔥
بزرگ کو شاید پتہ نہیں تھا وہ پاکستان میں رہتا ہے جہاں پروٹوکول کا احترام کرنا ہوتا ہے___👏
واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد RPO ملتان نے ایس ایچ او شفیق احمد کو معطل کردیا__🙌
#VoiceOfSillanwali
سلانوالی ریلوے روڈ پر تجاوزات آپریشن بے اثر___🙌
ریلوے روڈ پر ریڑھی بانوں کا قبضہ، مسافروں کو روڈ سے گزرنا انتہائی مشکل ہوتا ہے__👏
سلانوالی انتظامیہ ریڑھی بانوں سے ریلوے روڈ بازیاب کروائے، عوامی مطالبہ🔥
#VoiceOfSillanwali
میرے پاس پیسے ہیں مجھے پیسے نہیں چاہیئے، مجھے شادی کرنی ہے، میں شادی کیلئے تیار ہوں___امریکی خاتون کا بیان
#VoiceOfSillanwali
*پولیس کے غازی، سرمایہ افتخار*
*سرگودھا پولیس کو دوبارہ جوائن کرنے پر غازی انسپکٹر کا پرتپاک استقبال*
سرگودھا: غازی انسپکٹر شاہد اقبال ہرل نے دوبارہ نئے جوش و جذبے کے ساتھ سرگودھا پولیس کو جوائن کر لیا
غازی انسپکٹر شاہد اقبال ہرل کی مکمل صحت یابی کے بعد سرگودھا پولیس کو دوبارہ جوائن کرنے پر ڈی پی او سرگودھا نے پرجوش استقبال کیا
غازی انسپکٹر کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں
غازی انسپکٹر شاہد اقبال ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے اور ایک ٹانگ سے محروم ہو گئے تھے
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر انسپکٹر شاہد ہرل کی مکمل صحت یابی کے لیے اور آرٹیفشل ٹانگ لگوانے کا مکمل ذمہ پنجاب پولیس نے اٹھایا
غازی انسپکٹر شاہد اقبال ہرل نے مکمل صحت یابی کے بعد دوبارہ نئے جوش و جذبے سے سرگودھا پولیس کو جوائن کیا
ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے غازی انسپکٹر شاہد اقبال ہرل کو ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن تعینات کر دیا
پولیس کے غازی ہمارا سرمایہ افتخار ہیں جن کی بہادری و شجاعت ہمارے لیے مشعل راہ ہے، ڈی پی او سرگودھا
*ترجمان سرگودھا پولیس*
#VoiceOfSillanwali
سلانوالی ظفرآباد،رحمان پورہ میں سیوریج کا سیلاب آیا ہوا ہے، لوگوں کا پیدل بھی چلنا محال ہوچکا ہے___😢
ایم این اے اور ایم پی اے صاحب عوام کیلئے تھوڑا گھبرا لو___👏
روڈ پر جو مین نالہ ہے اسکو گہرا اور چوڑا کرنے کی ضرورت ہے جب تک وہ مین نالہ نہیں چوڑا اور گہرا ہوگا اس سے جڑے ملحقہ علاقے اسی طرح ہی سیوریج سیلاب کی زد میں آئے گے___🔥
#VoiceOfSillanwali
سلانوالی بلاک 3 میں بننے والا فوارا چوک کی تعمیر کا جائزہ لینے کیلئے نامور یوٹیوبر رجب بٹ کے والد بھی پہنچ گئے___😅
#VoiceOfSillanwali
سلانوالی شہر میں ترقیاں___🙌🙆🏻
سلانوالی انتظامیہ کا احسن اقدام___❤️
سلانوالی شہر کے بازاروں کو خوبصورت بنانے کیلئے بلاک 3 چوک میں فوارہ بنانے کیلئے کام شروع ہوگیا__🔥
جبکہ بازار نمبر 2 چوک میں کلاک ٹاور بنانے کا کام بھی جاری ہے___🙌
ہن تے خوش ہو؟🤭😅
#VoiceOfSillanwali
خوشخبری! 😍
سلانوالی تا سرگودھا نہر والے بقیہ روڈ کا کام تکمیل کے آخری مراحل میں داخل__🔥
روڈ پر اب اسفالٹ ڈالی جارہی ہے، امید کی جارہی ہے روڈ کا کاکام جلد مکمل کرلیا جائے گا__💞
روڈ کی تعمیر سے سلانوالی سے سرگودھا آنے جانے والے مسافر بہت مستفید ہونگے__🙌
یاد رہے پیچھلی حکومت میں سلانوالی تا سرگودھا روڈ کا 8.95 کلو میٹر حصے کا کام رہ گیا تھا، جو اب مکمل کیا جارہا ہے__👏
#VoiceOfSillanwali
سلانوالی بازار نمبر 2 میں ترقیاں___🤭
یہ پانی کا کنواں نہیں بلکہ بتایا جا رہا ہے گھنٹہ گھر بن رہا ہے___🙌
سلانوالی شہریوں ہن تے خوش او؟ 😅
#VoiceOfSillanwali
سلانوالی کے قصبہ تھانہ شاہ نکڈر کی حدود میں 2020 میں گھر سے تقریباً 17 لاکھ روپے مالیت کی چوری کرکے فرار ہونے والے چوروں کو تاحال تھانہ شاہ نکڈر پولیس گرفتار کرنے میں ناکام___🙌
سلانوالی کے نواحی قصبہ شاہ نکڈر کے رہائشی ملک محمد امیر کے مطابق وقوعہ کے روز گھر کے صحن میں سو رہا تھا کہ نامعلوم افراد چھت کو توڑ کر گھر میں داخل ہوئے اور 3 لاکھ 57 ہزار کی نقدی، 16.5تولہ سونا و طلائی زیورات جنکی اس وقت مالیت 13 لاکھ 20 ہزار روپے تھی اور 20 ہزار کا دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے تھے، تھانہ شاہ نکڈر پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا (مقدمہ نمبر 208/20)ابھی تک ملزمان کو پکڑنے میں پولیس مکمل ناکام ہے___👏
مقدمہ کے مدعی نے آئی جی پنجاب سے اپیل کی کہ ملزمان کو گرفتار کر کے میرے لاکھوں روپے مالیت کا سونا اور دیگر سامان برآمد کر کے مجھے واپس دلایا جائے__🔥
#VoiceOfSillanwali