ADN News

ADN News Sialkot ki news

08/01/2025

تمام مسالک آراء جو قرآن سنت اور اخادیث سے ثابت ہیں سب کا اخترام

04/01/2025
03/11/2024

پاکستان اور بھارت

03/11/2024

سید مودودی اور اسلامی دنیا

14/10/2024

جماعت اسلامی کا کارکن کسی ایسی تحریک کا حصہ نہیں بنے گا جو اسلام یا پاکستان کے خلاف ہو

13/10/2024
04/08/2024

پورے پاکستان سے واحد لیڈر جس نے "اسماعیل ہنیہ" کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی .
حافظ نعیم الرحمن

29/07/2024

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی عینک دھرنا فن ڈ کے لیے ایک کارکن نے ایک کروڑ دس لاکھ میں خرید لی

27/07/2024

پاکستانیو پارٹی وابستگی سے بالا تر خافظ نعیم کے دھرنے میں اسکا ساتھ دیں جا کر یا سوشل می ڈیا پر یہ ہر پاکستانی کا مسلہ ہے جاگو جاگو جاگو

12/07/2024

مثال
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کراچی نارتھ ناظم آبادمیں ایک کرائے کے مکان میں رہتےہیں زاتی گاڑی بھی نہیں انکے پاس اور ٹکر دی پہلے سندھ مافیا کو اب پورے پاکستان کے مافیا کو

07/07/2024

سیاسی مداخلت نہ ہوئی تو بہتر ہوگا

02/07/2024
27/05/2024

ہر پاکستانی سوا اپنے زاتی کردار کے ہر دوسرے شخص یا چیز پر نظر رکھتا ہےاور اچھے یا برے الفاظ میں تنقید اپنا حق سمجھتا ہے یہی نظر اگر زاتی کردار پر ڈالی جاے تو بہت سے دوسرے خود سے کہیں اچھے لگنے لگیں گے

27/05/2024

*کالج کی لڑکی کا بس ڈرائیور کے ساتھ نکاح*

اسکے ماں باپ نے بڑے لاڈ و پیار سے پرورش کی ، جوان ہوئی تو والدین کی رضا مندی کے بغیر کالج کی بس کے ڈرائیور سے خفیہ نکاح کر لیا ، باپ نے جب شادی کرنا چاہی تو بیٹی نے جواب دیا۔
میرا نکاح بو چکا ھے ، بہتر یہی ہے کہ آپ اپنے ہاتھوں مجھے رخصت کر دیں ورنہ میں خود ان کے پاس چلی جاؤں گی
باپ نے کہا کہ اگر آپ کا یہ حتمی فیصلہ ہے تو آپ نے گھر سے جو کچھ لینا ھے لے لیں اور خود ہی اپنے شوہر کے پاس چلی جائیں ، لیکن یہ یاد رکھنا ، اب آپ کا ہم سے اور ہمارا آپ سے کوئی تعلق نہیں رہا۔ آپ ہمارے لیئے مر گئیں اور ہم آپ کیلئے وہ خوشی خوشی سامان پیک کرکے اپنے شوہر کے پاس چلی گئی۔ وقت گزرتا گیا کچھ عرصہ بعد اسکی ملاقات ایک قریبی عزیز سے ہوئی اور وہ اسے اپنے گھر لے آیا.
دوران گفتگو اس نے زار و قطار رونا شروع کر دیا۔ وہ سمجھا کہ شاید گھر کے حالات صحیح نہیں ہوں گے۔ والدین کی نافرمانی اور جدائی کا پچھتاوا اسے رولاۓ جا رہا ہو گا۔ تمام گھر والے اسے دلاسے دینے لگے اور رونے کیوجہ دریافت کرنے لگے۔ بہت اصرار کے بعد اس نے رونے کی وجہ بتائی
میں نے والدین کی نافرمانی کی ، ان سے تمام تعلقات ختم کر دیئے۔ اسکا پچھتاوا تو مجھے ساری زندگی رھے گا

لیکن میرے لیے جو سب سے زیادہ تکلیف دہ بات ھے وہ یہ ہے - میری صرف ایک ہی بیٹی ھے میرے شوہر جب نماز پڑھنے کے بعد دعا مانگتے ہیں تو میں نے چپکے سے کئی بار سنا وہ روتے ہوئے اور گڑگڑاتے ہوئے اللہ پاک سے صرف
ایک ہی دعا مانگتے رہتے ہیں۔

يا اللّٰه!!!!! میری بیٹی ماں پہ نہ جائے .

یا اللّٰه !!!! میری بیٹی ماں یہ نہ جائے

یا اللّٰه !!! یہ اپنی ماں کیطرح گھر سے بھاگ کے کبھی شادی نہ کرے۔ یہ اپنی ماں کیطرح اپنے والدین کی عزت کو کبھی رسوا
نہ کرے۔۔۔۔

یہ دعا تمام لڑکوں اور لڑکیوں کیلیئے ایک پیغام ، ایک .... نصیحت اور ایک اعلان ھے ، اگر کوئی سمجھے تو۔۔

اللہ پاک سب کو اولاد کی رسوائی سے ‏ بچائے ، آمین ثم آمین یا ربّ العالمین

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ADN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share