IRFAN LATIF

IRFAN LATIF Hi, I am Irfan Latif

نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌؕچودری محمد افضال اسلم ایڈوکیٹ ہائی کورٹ امیدوار برائے سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ...
30/07/2024

نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌؕ

چودری محمد افضال اسلم
ایڈوکیٹ ہائی کورٹ
امیدوار برائے سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ 26-2025

ووٹ اور حمایت کی عاجزانہ درخواست


06/04/2024
05/01/2024
15/12/2023

میں رسول اللہﷺ کے دروازے کا فقیر
SAW

04/11/2023

Life is better in hiking boots

15/10/2023

من اٹکیا بے پرواہ دے نال
اُس دِین دُنی دے شاہ دے نال

20/09/2023
19/09/2023

تماچے دار کبڈی پنجاب کے روایتی کھیلوں میں بہت مقبول ترین کھیل ہے یہ کھیل دونوں پنجاب مشرقی پنجاب اور مغربی پنجاب دونوں میں مقبول ترین ہے۔ یہ تماچے دار کبڈی کا میچ ہمارے گاؤں میں سالانہ میلے میں ہر سال منعقد کی جاتی ہے اس میں پاکستان کے انٹرنیشنل کھلاڑی شرکت کرتے ہیں اور اپنی صلاحیوں لوہے منواتے ہیں اور لوگوں سے خوب داد وصول کرتے ہیں۔۔
Vlog by Irfan




















06/09/2023

جنگ 6 ستمبر 1965 کے عظیم بہادر شہداء کی قبر مبارک پر حاضری۔

05/09/2023
04/09/2023
26/08/2023
25/08/2023
https://youtu.be/0Zr27BZD7hk
20/08/2023

https://youtu.be/0Zr27BZD7hk

Lalazar Meadow is one of the most beautiful meadows in Pakistan. To reach here you have to travel 15 km from Naran to Bata Kandi. From Bata Kundi Youth Hosts...

19/08/2023

بابو سر ٹاپ یہ یا اس کو آپ بابو سر پاس بھی کہہ سکتے ہیں کیونکہ بابو سر ٹاپ صوبہ خیبر پختو خان اور گلگت بلتستان کو آپس میں ملاتا ہے۔ بابو سر ٹاپ کی بلندی 13691 فٹ ہے۔

"یہ تاریخی لحاظ سے بھی بہت اہمیت کا حامل پاس ہے۔ مغل سلطنت کے بانی ظہیر الدین بابر اسی پاس سے ہوتے ہوئے برصغیر میں ائے تھے۔ یہ معلومات وکیپیڈیا کے مطابق ہے"

اور میں اس وقت گلگت بلتستان میں کھڑا ہوں۔

Vlog by Irfan




















https://youtu.be/CAWut8R6mmM
17/08/2023

https://youtu.be/CAWut8R6mmM

Lake Saiful Muluk is a breathtaking alpine glacial lake located in the Kaghan Valley of the Mansehra District in Pakistan. This pristine natural wonder is si...

https://youtu.be/ALMlRzB5bIM
13/08/2023

https://youtu.be/ALMlRzB5bIM

Paye Kaghan Valley is a very beautiful place. To reach here you will be taken from Islamabad via Abbottabad and Balakot, in Mansehra district. There is a fam...

11/08/2023

لالہ زار میڈو پاکستان کے خوبصورت ترین میڈوز میں سے ایک ہے یہاں پر پہنچنے کے لیے اپ کو ناران سے 15 کلومیٹر فاصلہ طے کر کے بٹا کنڈی آنا ہوگا۔ بٹا کنڈی یوتھ ہوسٹس سے ایک سڑک دائیں جانب مڑے گی جس کا فاصلہ تقریبا ساڑھے تین کلومیٹر ہے آپ جیپ ٹریک کر سکتے ہیں، اس کے علاوہ ہیکنگ یا اپنی موٹر سائیکل پہ بھی ایزیلی اس میڈو پر ا سکتے ہیں۔ لیکن اگر اس ٹریک پر اگر بارش ہو جائے تو موٹر سائیکل کے لیے مشکل ہو سکتا ہے کیونکہ کیچڑ بہت زیادہ ہوگا- یہاں پر آپ کیمپنگ بھی کر سکتے ہیں۔ یہاں پہ ایک مسجد بھی ہے شاپ بھی ہے اور ضرورت کی تقریبا چیزیں اپ کو مل سکتی ہیں۔

میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کر دیں شکریہ 👇

https://youtube.com/-vbi




















08/08/2023

پاۓ وادی کاغان کا ایک بہت خوبصورت مقام ہے۔ یہاں پر پہنچنے کے لیے اپ کو اسلام اباد سے ایبٹ اباد اور بالاکوٹ سے ہوتے ہوئے، ضلع مانسہرہ میں ائیں گے۔ ڈسٹرکٹ مانسہرہ میں کوائی جو کے ایک مشہور واٹر فال ہے اس مقام سے دائیں جانب سڑک اپ کو اوپر شوگران جس کی سطح بلندی تقریبا 7550 فٹ مقام ہے اس کے بعد سری اور پھر پائے ائے گا جو کے 9500 فٹ (2895 میٹر) اندازا سطح بلندی والا مقام ہے۔
اپ شوگرن تک اپنے کسی بھی گاڑی میں اسانی سے ا سکتے ہیں۔ اس سے اوپر والا ٹریک ایڈونچر ہے اس کے لیے اپ کو جیپ ہی بھی بہترین اپشن ہے اگر اپ موٹر بائیک ایڈونچر کرنے کا شوق رکھتے ہیں تو پھر اپ اپنی موٹر بائیک پر اوپر ا سکتے ہیں۔ لیکن اگر بارش ہو جائے تو پھر موٹر بائک پر بھی اوپر نہیں ا سکتے۔ رستہ بارش کی وجہ سے بہت زیادہ کیچڑ ہو جاتا ہے۔
چینل کو سبسکرائب کر دیں شکریہ 👇

https://youtube.com/-vbi































19/07/2023

Alhar ریلوے اسٹیشن
برطانوی دور کا بنا ہوا ریلوے اسٹیشن ہے ۔ریلوے اسٹیشن پر تقریبا 16 سے 15 ٹرینیں گزرتی تھی۔ جو کہ اب ایک کھنڈر بن چکا ہے۔

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IRFAN LATIF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share