All World Weather And Earthquake Alert

All World Weather And Earthquake Alert This page provides you information of weather of all world

🌊🌊🌊🌊🌊🥶🥶🥶🥶😱😱😱🙏🙏
24/12/2024

🌊🌊🌊🌊🌊🥶🥶🥶🥶😱😱😱🙏🙏

24/12/2024
24/12/2024

Murree Weather right now after snowfall 🥶 0°c
ملکہ کوہسار مری میں ہلکی برفباری کے بعد موجودہ درجہ حرارت 0° سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جا رہا ہے ۔
Murree Hill Station
مری اور گلیات میں اگلے چند روز موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے اور امید ہے کہ اگلی برفباری 2025 میں ہو گی
#

24/12/2024

Foggy conditions are anticipated in Lahore and Kasur.
The fog is likely to persist during the morning hours
Drivers are advised to exercise caution on the roads
Muhammad Sheryar
لاہور اور قصور میں دھند کی صورتحال متوقع ہے۔
دھند صبح کے اوقات میں برقرار رہنے کا امکان ہے۔
ڈرائیورز کو سڑکوں پر احتیاط برتنے کی ہدایت کی جاتی ہیں ۔

23/12/2024

شہر قائد میں سردی کی نئی لہر داخل ہو چکی ہے جس کے سبب کراچی میں آج رات موسم سرد رہنے کا امکان ہے اور درجہ حرارت ایک بار پھر گرنے کا امکان ہے۔صبح کے اوقات میں کم سے کم پارہ شہر کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں 9 سے 12 ڈگری جبکہ وسطی، جنوبی اور مغربی علاقوں میں 13 سے 16 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔

23/12/2024

🛑 شہرِ قائد میں سردی کی ایک اور تیزہواؤں کا امکان، جس کے نتیجے میں کراچی میں رات کے وقت موسم مزید سرد رہنے کا امکان ہے۔ ماہرینِ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت میں مزید کمی کی توقع ہے۔ صبح کے اوقات میں شہر کے مختلف علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت مختلف رہے گا۔ شمالی اور مشرقی علاقوں میں پارہ 9 سے 12 ڈگری تک گرنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ جنوبی، وسطی اور مغربی حصوں میں درجہ حرارت 13 سے 16 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے۔

تیز ہواؤں کے باعث موسم سرد رہنے کے امکانات ہیں، آئندہ آنے والے دنوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے..

23/12/2024

🌊🌊🌊🌊🌊🌊🌊🌊🌊🥶🥶🥶🥶🥶🥶🥶

🌊🌊🌊🌊🌊🌊🌊🌊🥶🥶🥶🥶🥶🥶🥶🥶
23/12/2024

🌊🌊🌊🌊🌊🌊🌊🌊🥶🥶🥶🥶🥶🥶🥶🥶

Address

Eid Gha Street
Sialkot
51240

Telephone

+923341025765

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All World Weather And Earthquake Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to All World Weather And Earthquake Alert:

Share