محبت کرنے والا مرد عورت کی زندگی میں ایک بار آتا ہے🔥
اللہ سے کرے دور وہ تعلیم بھی فتنہ🔥
یہ پہلا عشق ہے تمہارا سوچ لو
میرے لیے یہ راستہ نیا نہیں🔥
منزل ملے یا نہ ملے🌹
یہ مقدر کی بات ہے🔥
ہم کوشش بھی نہ کریں🌹
یہ غلط بات ہے🔥
یہ جو باتیں ہم جنوں میں بکتے ہیں
دیکھنا جاودانیاں ہوں گی🔥
تیری محفل میں ہم نہ ہونگے
پر ہماری کہانیاں ہوں گی🔥
محبت پہلے عقل پر اور پھر دل پر حملہ کرتی ہے🔥
کئی صدیوں سے یہ وحشت کا چلن جاری ہے
کئی صدیوں سے ہے قائم یہ گناہوں کا رواج
رمضان۔
وقت ھوا جاتا ھے۔۔۔میڈیا پر بے حیا اداکاروں، فنکاروں پروفیسروں اور انجینٸروں کا اسلامی سکالر بننے کا۔۔اور شرعی مساٸل بتانے کا۔۔۔🔥
جب ایسے لوگ مساٸل بتاٸیں گے اور اسکالر بنیں گے تو پیروکار بھی ویسے ھی ھوں گے۔۔۔ جن کا دور دور تک دین اور عمل سے واسطہ نہیں ھوتا۔🔥
اور پھر یہی لوگ علماء پر اعتراض کریں گے اور جاھل کہیں گے۔۔۔حالانکہ یہ خود جہالت کے اعلی مقام پر فاٸز ھوتے ھیں۔🔥
میں بیمار محبت ہوں
مجھے کیا غرض حکیموں سے🔥
دنیا کی عورت کا درجہ🔥
اور
جنت کی عورت کا درجہ🔥
عورت میں انکار کرنے کی جرات ہونی چاہیے, ہر ایرے غیرے سے بات کرنا عورت کا معیار گرا دیتا ہے🔥
اگر آپ کی بہن کسی کو پسند کرتی ہے تو اس کا اس کے ساتھ نکاح کرو🔥
نوری محفل پہ چادر تنی نور کی
نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے🔥
جب سب بچے اکٹھے کھیلتے تھے اور کوئی نہیں جانتا تھا کہ لڑکا اور لڑکی کیا ہوتا ہے🔥
یار جس نے بیٹی دے دی اس نے رکھا کیا 🔥
بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے
ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
غالب
شادی وہی پر ہونی ہوتی ہے جہاں پر لکھی ہوتی ہے🔥
کوئی قوم برباد کب ہوتی ہے؟🔥
حضرت واصف علی واصف فرماتے ہیں کہ اگر تم کسی سے محبت کرتے ہو تو اس سے ظاہر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ جس سے تمہیں محبت ہو رہی ہے یا ہو چکی ہے وہ بخوبی جانتا ہے ایسے میں تم اپنے الفاظ ضائع نہ کرو بے شک محبت لفظوں کی مختاج نہیں ہوتی🌹
#poetry #sad #wasifaliwasif #muhabat
ایک شخص جب ایک عورت کا عشق ہوا تو پھر کیا ہوا🔥
Tuje Ishq Ho Khuda Karay Kash tuje koi usse Juda Karay #womensday2022 #AwamiMarch #poetry #sad #Ishq #دانی #reels #reelsvideo #viral
اگر دل میں محبت آ جائے تو زبان میں شائستگی آنا شروع ہو جاتی ہے۔
حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ
Oldest Man in the Present world
Age: 193 Years Old
وقت کی چند ساعتیں ساغرؔ
لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو
ایک بہت ہی خوبصورت نظم آپ لوگوں کی نظر🌹
ذرا دیکھ کے چال ستاروں کی
کوئی زائچہ کھینچ قلندر سا
کوئی ایسا جنتر , منتر پڑھ
جو کر دے بخت, سکندر سا
کوئی ایسا چلّا ، کاٹ !! کہ پھر
کوئی کاٹ, نہ اس کی کر پائے
کوئی ایسا دے , تعویذ مجھے
وه عاشق ، مجھ پہ ہو جائے
کوئی فال نکال !! کرشمہ کر
میری راه میں پھول گلاب آئیں
کوئی پانی پھونک کے دے ایسا
وه پیئے تو میرے خواب آئیں..!
کوئی ایسا , کالا جادو کر
جو, جگمگ کر دے میرے دن
وه کہے کہ مجھ سے جلدی آ
اب جیا نہ جائے تیرے بن
کوئی ایسی راه پہ ڈال مجهے
جس ، راه سے وه دلدار ملے
کوئی تسبیح ، دم ، درود ، بتا
جسے پڑهوں تو میرا یار ملے
کوئی قابو کر !! بے قابو جن
کوئی سانپ نکال پٹاری سے
کوئی دهاگا ، کھینچ پراندے کا
کوئی منکا , اکشا دهاری سے
کوئی ایسا بول سکھا دے ناں
وه سمجھے, خوش گفتار ہوں میں
کوئی ایسا عمل کرا دے ناں
وه جانے، جان نثار ہوں میں
کوئی ڈهونڈ کے وه کستوری لا
اسے لگے ! میں چاند کےجیسا ہوں
جو مرضی میرے یار کی ہے
اسے لگے میں بالکل ویسا ہوں
کوئی ایسا اسمِ اعظم پڑھ
جو اشک بہا دے سجدوں میں
اور جیسے تیرا دعویٰ ہے
محبوب ہو میرے قدموں میں
پر عامل رک!! اک بات کہوں
یہ قدموں والی, بات ہے کیا
محبوب تو ہے سر آنکھوں پر
مجھ !! پتھر کی, اوقات ہے کیا..؟؟؟
اور عامل سن!! یہ کام بدل
یہ کام ! بہت نقص
کیا محبت ایک بار یا پھر بار بار ہو سکتی ہے⸮
کیا محبت کرنے والا کسی کے ساتھ ٹائم پاس کر سکتا ہے⸮
یہ چند کچھ ایسے سوالات ہیں جن کا جواب دو طرح کے گروہ ڈھونڈ رہے ہیں ایک وہ جنہوں نے محبت کی ہے اور ایک وہ جنہوں نے محبت نہیں کی مختصرا یہ کہ سبھی ڈھونڈ رہے ہیں. محبت دوبارہ ہونے کے بارے میں جب کبھی بھی خیال آتا ہے تو ذہن میں خلیل الرحمٰن قمر صاحب کی کہیں بات یاد آتی ہے کے
" محبت اپنی جگہ قائم رہتی ہے انسان تبدیل ہو جاتا ہے"
یعنی یہ کی عادتیں پڑھی نہیں جاتی اگر آپ کے پاس محبت کرنے والا خوبصورت دل ہے تو آپ دوبارہ محبت کر بیٹھیں گے بس انسان تبدیل ہو جائے گا اس کے برعکس آپ کی محبت اپنی جگہ پر قائم دائم رہے گی.
ایک محبت کرنے والا دل لاکھ کوششیں کر لے کسی سے وقتی لذت لینے کی یا پھر کسی کو سہارا بنانے کی مگر وہ ناکام ہو جائے گا اور اپنی ہی سازش کا شکار ہو جائے گا
Research & Concept by Saad M Sadeeq
#Muhabat #love #ishq #poetry
تجھے عشق ہو خدا کرے
کوئی تجھے اسسے جدا کرے🔥
آپ لوگوں کی نظر ایک ایسی غزل جو میں اکثر گنگناتا رہتا ہوں🌹
#poetry
مری میں ہونے والے واقعہ کا اصل قصوروار کون ہیں؟
1: کیا وہ لوگ جو گھر بیٹھ کر باتیں کر رہے ہیں کے یہ لوگ گئے کیوں؟
2: کیا وہ ہوٹل مالکان جنہوں نے کرایا چالیس سے پچاس ہزار تک کر دیا ہے؟
3: یا پھر حکومت؟
آج کل لوگوں میں گھومنے پھرنے کا رجحان بڑھتا چلا جا رہا ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ لوگ گئے کیوں, کیوں کہ پچھلے سال بالکل اسی طرح ہم میں سے اکثر مری میں تھے.
ہوٹل مالکان کو خدا کا خوف کرنا چاہیے اور اگر وہ چاہے تو چالیس سے پچاس فیصد لوگوں کو وہ چھت میں سر کر سکتے ہیں لیکن وہ ایسے وقت میں صرف اور صرف اپنے منافع کا سوچتے چلے جارہے ہیں.
حکومت کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ اگر اس سال 5 لاکھ لوگ آئے ہیں تو یہی اگلے سال 10 لاکھ ہوں گے تو حکومت کی یہ ذمہ داری ہے کہ ان کو سہولیات دی جائے
#murree #snowfalling #stuck #government #hotels