ظلم سہنے سے بھی
ظالم کی مدد ہوتی ہےلوگو۔ مجھے ایسا لگتا ہے کہ کسی دن میرے دل کی دھڑکن رک جائے گی😭
ضلع خیرپور کی تحصیل رانی پور میں 10 سالہ فاطمہ رانی پور کے چیئرمین فیاض شاہ کے داماد اسد شاہ کے گھر میں کام کرتی تھی، کل اسد شاہ نے فاطمہ کے گھر والوں کو کال کرکے بتایا کہ "فاطمہ کچھ دن سے بیمار تھی اور آج فوت ہوگئی ہے، لہذا اس کا لاش لیکر جاو"
معاملہ اس وقت مشکوک ہوا،جب بچی کو غسل دلایا گیا تو اس کے جسم پر تشدد کے نشانات واضح نظر آئے،لیکن ورثاء غریب بے سہارا ہونے کے ساتھ سید فیاض شاہ کے مرید تھے تو انہوں نے بغیر پوسٹ مارٹم کروائے بچی کو دفن کردیا.
خیرپور پولیس کو واقعے کی اطلاع کی گئی لیکن پولیس نے کوئی ایکشن نہیں لیا،پوسٹ مارٹم تو دور کی بات ہے، کسی سے پوچھ گچھ بھی نہیں کی.
آج دوستوں کی مدد سے سید اسد شاہ کے گھر کی CCTV فوٹیج حاصل کی تو اس میں صاف نظر آرہا ہے کہ معصوم فاطمہ بستر پر بے لباس ہے اور تڑپ رہی ہے، جیسے اسے نشہ آور چیز کھلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے،ساتھ میں بیڈ پر لیٹے اسد شاہ کے کپڑے بھی اترے ہوے ہیں جوکہ کمبل میں لپٹا ہوا ہے۔
حوا کی بیٹی کے ساتھ ظلم پر انسانیت شرمندہ ہے، قدرت بھی یقینا افسردہ ہوگی۔ مگر روکنے والا کوئی نہیں، ایسا انسانیت سوز واقعہ یقیناً ہر باضمیر شخص کو جھنجھوڑنے کیلئے
سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کیخلاف ہر جگہ سے مذمت کی گئی مگر افسوس پاکستان سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا، میں انشاء اللہ جمعہ کی نماز کے بعد کال دوں گا۔
چیئرمین عمران خان
تین دن سے لوڈشیڈنگ کی بندش کے خلاف شادرہ ٹاؤن کی عوام نے راوی پل کو بلاک کردیا
۔
غربت کی ستائی عوام مہنگائی سے بل بلا اٹھی اور حکمرانوں کے پاس ماسوائے اپنے کیسز ختم کرنے پاکستان کی عوام کو ریلیف دینے کے لیے کچھ باقی نہیں رہا
آپ سب سے گزارش ہے کہ گاڑی سے نیچے اترتے وقت پہلے اپنے بچے کو سنبھالیں۔ ایسا حادثہ کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔
اس ویڈیو کو اپنے تمام دوستوں، گھر والوں، رشتہ داروں اور جاننے والوں کے ساتھ شیئر کریں اور ان سے بھی ایسا کرنے کو کہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس ویڈیو کو دیکھ کر آگاہ ہوسکیں۔
آپکے معاملات، ذاتی مفادات، نوکریاں، ٹرانسفر اور پوسٹنگ کی ٹکے کی حیثیت نہیں بیٹی کے باپ کے لئے ان جذبات، احساسات اور بازیابی کی اپیل اور دعا کے سامنے-
شرم تم کو مگر آتی نہیں-
#ImranRiazKhan
غربت مکاو مہم کامیابی سے چلتے ہوے.
اب کوئی بھی پوچھنے والا نہیں جبکہ ہر کوئی اپنے ذاتی کیس ختم کروانے میں اور کُرسی کے لالچ میں مصروف جبکہ عوام کو درندوں کو حوالے کر دیا گیا 😭😭😭اگر اس ویڈیو کو ہرممبر اپنےاپنےگروپس میں شیئر کریں تو ہزاروں لوگوں تک یہ ویڈیو پہنچے گی۔اور جب سوشل پرظلم کی ویڈیو وائرل ہوتی ہے تو فوری ایکشن ہوتاہے۔اب دکھائیں اپنی طاقت اور شیئرکریں۔مظلوم کی آواز بنیں۔۔ہم بظاہر تو کچھ نہیں کرسکتے مگرانگلیوں کی حرکت سے ظالم کو پکڑواسکتےہیں۔
معذرت کے ساتھ یہ وہ پاکستان نہیں ہے یہ مقبوضہ پاکستان ہے اور یہ لوگ نام کے مسلمان ہیں ان کے دل میں اللہ کا خوف نہیں ہے اور نہ ہی نبی سے محبت
عظمیٰ ریاض صاحبہ پی ٹی آئی کی ممبر قومی اسمبلی ہیں اور آج حکومت نے انہیں حج پہ جانے سے اس لئیے روک دیا کیونکہ ان کا تعلق تحریک انصاف سے ہے۔ سنئیے ان کا ویڈیو پیغام۔
علی محمد خان کو پانچویں بار گرفتار کرلیا گیا۔
عدالت نے بے گناہ قرار دیکر تمام مقدمات سے بری کرکے اُنکے رنکے رہائی کے احکامات جاری کئے
جس کے بعد انٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے علی محمد خان کو عدالتی احکامات کے باوجود پانچویں بار گرفتار کر لیا۔۔
سرگودھا ،فروکہ کے پانچ دوست ہنستے مسکراتے ہوئے دوران سفرکیسے موت کے منہ میں چلے گۓفیسبک لائیو ویڈیو منظر عام پر آگئی اپنا ہر سفر اس طرح طے کریں جیسے یہ آپ کا آخری سفر ہو کیا معلوم کہ موت آپ کا اس سفر میں انتظار کر رہی ہو۔
تیزرفتاری کے باعث گاڑی کار سے ٹکرا کر الٹ گئی اور فیول ٹینک کو آگ لگ گئی۔ ہمیشہ کوشش کریں کہ سفر میں قرآن مجید کی تلاوت یا نعت سنا کریں۔ تاکہ کل قیامت کے دن آپ قرآن اور نعت ہی سنتے ہوئے اٹھائے جائیں۔ ہم مسلمان اب بھی غفلت کی نیند سو رہے ہیں یہ واقعہ ہر مسلمان کے لیے عبرت ہے۔ اگر کوئی سمجھے تو۔
اگر بچوں کے سر پر تھپڑ مارنے کے نقصانات کا پتہ کسی کو چلے تو وہ دشمن کے بچے کو بھی سر پر تھپڑ نہیں ماریں گے۔ برائے کرم بچوں کو جسمانی سزا دیتے وقت سر پہ نہ مارو اور جسم کے ان اعضاء کو معمولی تھپڑ یا چپل وغیرہ مارا کرو جس سے بچوں کے دماغ، گردوں، پھیپھڑوں اور دیگر نازک و حساس اعضاء متاثر نہ ھوجائے۔ شکریہ
الحمد للہ
عدالت نے یاسمین راشد کو جناح ہاوس حملہ کیس سے بری کردیا