Poetry shia

Poetry shia ‏رَبِ زِدنِي عِشقاً باِلحُسَين_ع

░▒▓█►─═ ❤️𝙕𝙞𝙣𝙙𝙜𝙞 𝘽𝙝𝙖𝙧 𝙔𝙖 𝙃𝙪𝙨𝙨𝙖𝙞𝙣 𝙖.𝙨❤️ ═─◄█▓▒░

23/11/2023

‏یا سیدی یا مولائی یا موسیٰ ابن جعفرؑ باب الحوائج ادرکنی ادرکنی .💚🥺🙌

‏چشمِ گریاں! مقتلِ ہم شکلِ پیغمبرؐ ہے یہتوڑ کر سینہ یہاں دل بھی نکلنا چاہیے🥹🥀💔Todays Best Photo ❤❤❤❤❤❤💛                 ...
21/11/2023

‏چشمِ گریاں! مقتلِ ہم شکلِ پیغمبرؐ ہے یہ

توڑ کر سینہ یہاں دل بھی نکلنا چاہیے🥹🥀💔

Todays Best Photo
❤❤❤❤❤❤💛



















21/11/2023

‏وہ دیکھ خیمۂِ شب سے نکل رہا ہے حُرؑ

اذان دو علی اکبرؑ، حسینؑ جیت گئے🥺❤️
Poetry shia

19/11/2023

ولادتِ باسعادت جناب بی بی زینب سلام اللہ علیہا مبارک ہو🙇🏽‍♂️❤️✨

18/11/2023

Imam Ali as Sermon 07 - Nehjul balagha.
Banda e khuda✨️❤️

18/11/2023

‏مشکلیں آتی رہیں مجھ پہ لگاتار یا حسین۴🥺

پر انہیں ٹال گیا تیرا علمدارؑ یا حسین۴🙌

Kareem e karbobala  Mojiza Dekha Dijiyeh 🤲❤️‍🩹Karbala Yaad Bhot aati hai Bula Ljiyeh🥹❤️
17/11/2023

Kareem e karbobala Mojiza Dekha Dijiyeh 🤲❤️‍🩹

Karbala Yaad Bhot aati hai Bula Ljiyeh🥹❤️

17/11/2023

‏یہ شرف کب بھلا جبریلؑ کے حصے آیا
خود امامت نے تیرا جُھولا جھُولایا عباسؑ 🥹❤️

16/11/2023

‏مُشکل گھڑی ہے کیجئیے آسان راستے
سب پر کرم ہو بالی سکینہؐ کے واسطے

‎ 🥺

‏مشک،علم،تابوت،سکینؐہ,پانی،دریا،پیاس🥀😭 اتنے عناصر مل جائے تو بنتا ہے عبّاس(ع)🥺💔
15/11/2023

‏مشک،علم،تابوت،سکینؐہ,پانی،دریا،پیاس🥀😭

اتنے عناصر مل جائے تو بنتا ہے عبّاس(ع)🥺💔

Peace Be upon You عج ❤️‍🩹O The spring and essence of Life.✨️🕊
15/11/2023

Peace Be upon You عج ❤️‍🩹
O The spring and essence of Life.✨️🕊

A relief to restless heart —🥺❤️‍🩹
15/11/2023

A relief to restless heart —🥺❤️‍🩹

‏مشکل کو میری حل کرو مشکل کشا علی ؀ 🥺🙏❤
15/11/2023

‏مشکل کو میری حل کرو مشکل کشا علی ؀ 🥺🙏❤

15/11/2023

‏افسوس! کسی نے نہ کہا شاہؐ سے آ کر

تم باپ ہو، نیزے کی انی تم نہ نکالو🥹💔

15/11/2023

‏يا ربَّ فاطِمة بِحقِّ فاطِمة اشفِ صَدرَ فاطِمة بِظهور الحُجّة ❤️‍🩹

14/11/2023

‏سنا ہے صورتِ سینا نجف میں بھی اے دل
کوئی مقام ہے غش کھا کے گرنے والوں کا❤️

علامہ اقبال🥀
حوالہ: کلیات باقیاتِ شعر اقبال

14/11/2023

‏باباؑ میں مانتا ہوں تو خیبَر شِکَن ہے پر،
باباؑ میرے جوان کا لاشہ اُٹھا کے دیکھ😭💔

- جری عباس

14/11/2023

‏کائندا ہویا اے خَرچ اِسلام اُوتے کرو سَب تِحقیق نَقاد اے
ڈِتے کتنے سَر اِسلام دے لَئی اَبو طَالبؑ دی اُولاد اے

💔😢

14/11/2023

‏اشکوں کی زبان پہچانتے ہو
جو دل میں ہے وہ بھی جانتے ہو
ہم کہہ نہیں سکتے تمؑ سُن لو
بس ہاتھوں کو پھیلائے ہیں ❤️‍🩹🤲

12/11/2023

‏نگاہیں پھیر لو لیلیٰ ؑ نہ دیکھو جانبِ اکبر (ع)🥀

سناں کے ساتھ سینے سے, پسر کا دل نکلتا ہے۔💔😭

12/11/2023

𝗛𝗮𝘇𝗮𝗿 𝗦𝗮𝗷𝗱𝗼 𝗞𝗼 𝗞𝗵𝗮 𝗝𝗮𝘆𝗲𝗴𝗶
𝗘𝗸 𝗦𝗵𝗶𝗸𝗮𝘆𝗮𝘁 𝗕𝗮𝘁𝗼𝗼𝗹 ؁ 𝗞𝗶 🥺❤‍🩹🥀

12/11/2023

‏مولا امام علی رضا علیہ السلام :

"جب بھی تم پہ کوئی سختی یا پریشانی کا وقت آئے تو ھم اھلبیتؐ کے ذریعے خدا سے مدد مانگو"

مستدرک جلد 5، صفحہ 228

10/11/2023

‏کربل دی عجب کہانڑی اے، لتھا زین تو سرورؐ ثانی اے
جھکی کمر صبر دے مالک دی، تھیا کربل جا قربان اکبرؐ

💔😭

JummaMubarak 💚
10/11/2023

JummaMubarak 💚

09/11/2023

‏اصغرؑ کو تیرے نام پر قربان کردیا
گھٹری میں تیرے واسطے قاسمؑ اُٹھا لیا
میں نے تیری آذان پر اکبرؑ کیا فدا
سُب٘حَانَ رَبِیَّ ا٘لاَع٘لٰی🥹💔

‏مولا حسین ؀  آپ کو واسطہ ہے مولا عبّاس ؀ کا ہر مومن کی پرشانی دور فرما دے اور اپنے روضہ پے زیارت کے لیے بلا لے۔ 🥺الٰہی ...
09/11/2023

‏مولا حسین ؀ آپ کو واسطہ ہے مولا عبّاس ؀ کا ہر مومن کی پرشانی دور فرما دے اور اپنے روضہ پے زیارت کے لیے بلا لے۔ 🥺
الٰہی امین 😇
یا شهنشاه وفا حضرت عباس ؀ علمدارِ كربلا 🙌❤️

08/11/2023

Peak of Oppression 🇵🇸💔😭

07/11/2023

‏؎ علیؑ سے پیار کرتے ہیں تیرا احسان ھے مولاؑ
ہمارے پاس بخشش کا یہی سامان ھے مولاؑ

درِ شاہِؑ نجف کو چھوڑ دیں جنّت کے بدلے میں!!
یہ سودا ہم نہیں کرتے ، ہمیں نقصان ھے مولاؑ ♥️

Bab e Shafaat - Ali (ع) ❤️
06/11/2023

Bab e Shafaat - Ali (ع) ❤️

06/11/2023

‏﷽!

وَلَا تَاْيْـَٔسُواْ مِن رَّوْحِ ٱللَّهِ۞

اور اللّٰہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو۔

‏علیؑ جسے شرفِ آشنائی دیتا ہےوہ قطرہ ہو کے سمندر دکھائی دیتا ہےسوائے نامِ علیؑ کچھ سمجھ نہیں آتامیں کیا کروں مجھے اونچا ...
05/11/2023

‏علیؑ جسے شرفِ آشنائی دیتا ہے
وہ قطرہ ہو کے سمندر دکھائی دیتا ہے

سوائے نامِ علیؑ کچھ سمجھ نہیں آتا
میں کیا کروں مجھے اونچا سنائی دیتا ہے

علیؑ کا ذکر کہیں جس کی گفتگو میں نہ ہو
وہ بولتا ہُوا گونگا دکھائی دیتا ہے

نصیریوں کو علیؑ سے ذرا بھی عشق نہیں
علیؑ کا عشق خدا تک رسائی دیتا ہے

01/11/2023

‏اس واسطے بلند ہے فضہ(س) کا مرتبہ
کہ فضہ(س) رہیں بتول(س) کی چادر کے آس پاس

01/11/2023

‏لاکھوں سجود رائیگاں حُب علی۶ بغیر
اک اشک معتبر ہے ولاۓ علی۶ کے ساتھ❤️

01/11/2023

‏امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:✨️❤️

ہماری ولایت کو قبول کرنا اور ہمارے دشمن سے برائت و دوری اختیار کرنا، کمال دین ہے

بحار الأنوار، ج 27 ص 58 ح 19

30/10/2023

‏کٹ جاۓ زباں صاحبِ اظہار رہیں گے
دل میں تو فقط حیدرِ۶ کرار رہیں گے❤️

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry shia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Sialkot

Show All