17/12/2023
مَا شَاءَ ٱللَّٰه آج نیا میانہ پورا مغربی شاہین سکول میں جے آئی یوتھ ماڈل ٹاؤن اور میانہ پورہ یونٹ سکوتے ڈھاکہ اور 16 دسمبر سانحہ پشاور ارمی پبلک سکول میں ہونے والے شہید بچوں کی شہادت کے حوالے سے درس قران منعقد کیا گیا اور اس پروگرام میں خصوصی شرکت *فیضان بھائی نائب صدر جے آئی یوتھ لاہور* اور ہمارے امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 47 محترم جناب ڈاکٹر طاہر محمود بٹ صاحب شیخ عتیق الرحمن صاحب امیدوار این اے 67 محسن اکرام بھٹی ایڈوکیٹ صاحب نے کی اور الحمدللہ کافی تعداد میں ساتھیوں نے اور اہل علاقہ نے بھی شرکت کی اللہ پاک ہمارے اس جماعت اسلامی جے آئی یوتھ یونین کونسل ماڈل ٹاؤن اور میانہ پورہ کے درس قران کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
منجانب چوہدری عبداللہ سبحان صدر جے آئی یوتھ ماڈل ٹاؤن اور میانہ پورہ