Jani Is

Jani Is All About Technology

03/04/2022
02/08/2020

حکومت وقت آنکھیں کھولو اور دیکھو یہ کیا ہو رہا ہے...

02/08/2020

جسے اللّہ رکھے اسے کون چکھے
کمنٹ میں سبحان اللہ ضرور لکھیں

شبیر قمر بخاری جو خدا رات کو درختوں کی ٹہنیوں پر بیٹھے پرندوں کو نیند میں گرنے نہیں دیتا سبحان اللہ

01/08/2020

Oyeeee Hoayee 😨😨

01/08/2020

Chalo Crush To Khush Hogi 🤣🤣🤣

01/08/2020

آپ نے کبھی ایسا خطرناک پہاڑ نہیں دیکھا ہو گا....

01/08/2020

‏مولوی صاحب نے کھال کے چکر میں جان داؤ پہ لگا دی 😁

01/08/2020

میانوالی شہر سے پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ ،اناڑی قصائی ہسپتال ایڈمٹ

01/08/2020

اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو عقل عطاء فرمائے کس طرح ایک بے ذبان جانور کے ساتھ جانور بن گئے ہیں اور کیسا سلوک کر رہے ہیں

31/07/2020

#سندھ
‏اپنی رشوت خوری کی ویڈیو دیکھ کر غلطی ماننے کی بجائے حیدر آباد کے تھانہ ہٹڑی کا ایس ایچ او اور اس کا فرنٹ مین ٹیم سرِعام پر ٹوٹ پڑے۔۔۔
اینکر پرسن اقرار الحسن پرپولیس کا حملہ

حید رآباد پولیس نے نجی ٹی وی کے پروگرام سرعام کے اینکر پرسن اقرار الحسن پرحملہ کردیا ، ایس ایچ او نےاقرار الحسن کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔

تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے ہٹڑی تھانے کی حدود میں ٹیم سرعام نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سٹنگ آپریشن کیا تھا جس کے بعد تھانے کے ایس ایچ او فاروق راؤ نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ اقرا ر الحسن اور دیگر سرعام کی ٹیم کے ارکان پر تشدد کیا اور انہیں کمرے میں بند کرنے کی کوشش کی۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ٹیم سرعام نے متعلقہ تھانے کی جرائم پیشہ عناصر کی سرپرستی کے خلاف اسٹنگ آپریشن کیا تھا جس پر تھانے کے ایس ایچ او نے اقرار الحسن کو مارا پیٹا ، رپورٹ کے مطابق تھانہ اہلکار گٹکا اور مین پوری کی گاڑیوں کو رشوت لے کر راستہ دیتے تھے۔

اے آر وائی نے واقعے کی فوٹیج بھی نشر کی جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے سادہ لباس میں ملبوس پولیس اہلکار اقرار الحسن پر تھپڑوں کی بارش کررہے ہیں اور انہیں کمرے میں بند کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں اقرار الحسن نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ انہیں قتل کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں۔

25/07/2020

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان بجلی بلِوں میں FPA غنڈہ ٹیکس سمیت مخلتف ٹیکسیز کے خلاف سوموٹو ایکشن لے کر فوری ختم کرائے
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

This Father’s Day, relive those memories with your dad. Dedicate our super special   playlist to him on Huawei Music.   ...
21/06/2020

This Father’s Day, relive those memories with your dad. Dedicate our super special playlist to him on Huawei Music.

Juma Mubarik
19/06/2020

Juma Mubarik

Unboxing Huawei Nova 7i With Rana Ejaz https://youtu.be/8eP2lM4TQRs
31/05/2020

Unboxing Huawei Nova 7i With Rana Ejaz

https://youtu.be/8eP2lM4TQRs

Here's The Beast Of Mid-range Mobile Phone, This Is Such An Amazing Device, Its Comes with, 6.4'' Punch Hole IPS FHD Display, 8GB Ram & 128 GB Rom, 4200mAh B...

20/05/2020

آج کرنل کی بہادر بیوی جس چوکی پر لڑ رہی تھی اس چوکی کا نام مخترمہ کے نام سے پکارا جائے
باقی الفاظ خود سنئے 👇......
#افسوس ایک پولیس افسر کے ساتھ ایک #عورت ایسا #الفاظ استعمال کرتا۔۔۔۔ ایسا تو کوئی چپڑاسی کے ساتھ نہیں بولتا۔۔

16/05/2020

پنجاب حکومت نے پیر سے بڑے شاپنگ مالزاور آٹوموبائل انڈسٹری کھولنے کا فیصلہ کرلیا...

15/05/2020

علامہ کا جواب.
ہمارے ہاں جو بھی فضائل جس کے بھی پڑھے جاتے ہیں وہ سنی کتابوں سے ہی ہیں. اور بھئی ہم شیعہ اہلیبیت سے اوپر کسی کو مانتے ہی نہیں ہیں اور نہ سنتے ہیں. ہم کو بچپن سے ہی ذکر علی سنایا جاتا ہے ہم کو وہی پسند ہے. میں مجلس پڑھ رہا ہوں لوگ آ رہے ہیں. بچے عورتیں نہیں آ سکتی تو روڈ پہ گاڑیوں میں بیٹھ کے سن رہے ہیں. کیونکہ ہم ذکر علی ہی کرتے ہیں اور کچھ پڑھا تو لوگ سنیں گے ہی نہیں اور ہم صرف َذکر اہل بیت کرتے ہیں جب انکا مکمل ہو جائے گا تب صحابہ کا سوچیں گے.

ڈکیتی کے جرم میں گرفتار ملزم کا انوکھا کارنامہ ملزم کراچی کی سٹی کورٹ سے ضمانت کے بعد جاتے ہوئے عدالت سے بائیک بھی چوری ...
15/05/2020

ڈکیتی کے جرم میں گرفتار ملزم کا انوکھا کارنامہ

ملزم کراچی کی سٹی کورٹ سے ضمانت کے بعد جاتے ہوئے عدالت سے بائیک بھی چوری کرکے لے گیا..

ابنِ مرجانا ہو ملجم ہو یا شمرِ جوشن عرش اور فرش پر دوزخ کا یہ ہی ہیں ایندھن لبِ قران سے ان لوگوں پر لعنت اُتری ان کی نسل...
15/05/2020

ابنِ مرجانا ہو ملجم ہو یا شمرِ جوشن عرش اور فرش پر دوزخ کا یہ ہی ہیں ایندھن لبِ قران سے ان لوگوں پر لعنت اُتری ان کی نسلوں میں علی ع سے نا محبت اُتری

لعنتُ الّله الا عدائکا یا علی ع

ترکی میں چھتوں کے اوپر لگنے والے گھونسلہ نما ٹائیلز کا استعمال بڑھ رہا ہے، اس سے چھوٹے پرندوں کو پناہ گاہ ملے گی۔ یعنی ن...
15/05/2020

ترکی میں چھتوں کے اوپر لگنے والے گھونسلہ نما ٹائیلز کا استعمال بڑھ رہا ہے، اس سے چھوٹے پرندوں کو پناہ گاہ ملے گی۔ یعنی نیچے انسانوں کا گھر اوپر پرندوں کا اپنے دوستوں کے ساتھ شیر کریں

پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے ک...
15/05/2020

پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کو اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلی پنجاب نے ٹرانسپورٹ کے لئے ایس او پیز پلان مانگ لیا، ایس او پیز کو حتمی شکل دینے کے لئے آج ٹرانسپورٹرز کے ساتھ اجلاس بھی طلب کرلیا۔ وزیر قانون راجہ بشارت کی سربراہی میں ٹرانسپورٹرز کے ساتھ اجلاس ہوگا، اجلاس کے بعد پنجاب حکومت ایس او پیز اور اپنے اقدامات سے وفاقی حکومت کو آگاہ کر دے گی۔ ذرائع کے مطابق شہر کے اندر اور ایک شہر سے دوسرے شہر کے لئے ٹرانسپورٹ کی اجازت دی جائے گی۔ وزیراعلی کو رپورٹ پیش کی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ ٹرانسپورٹ کی بندش سے عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔

The New Coronavirus may   ❌ Go Away and Populations around the World will Have to learn to live with it, the World Healt...
13/05/2020

The New Coronavirus may ❌ Go Away and Populations around the World will Have to learn to live with it, the World Health Organisation ⚠️ on Wednesday, according to AFP.

As some countries around the world Begin Gradually Lockdown Restrictions imposed in a Bid to stop the Novel Coronavirus from spreading, the WHO said it may Never ❌ be out Entirely.

The virus First emerged in Wuhan in China 🇨🇳 Late Last year and has since ⚠️ more than 4.2 People and Killed Nearly 300,000 worldwide.

رضـــــوی صـــــوفی🇵🇰®™‏‏‏‏اب ان لوگوں کو پکڑ کر جوتے مارے جائیں  جو NGOS کے کہنے پر میتوں کے ساتھ ڈرامے اور کھلواڑ کر ر...
13/05/2020

رضـــــوی صـــــوفی🇵🇰®™
‏‏‏‏اب ان لوگوں کو پکڑ کر جوتے مارے جائیں جو NGOS کے کہنے پر میتوں کے ساتھ ڈرامے اور کھلواڑ کر رہے تھے اور رہے ہیں۔

13/05/2020

🌺🌺شیر اہلسنت مفتی محمد غفران محمود سیالوی صاحب کا جہلمی مرزے دجال کو منہ توڑ جواب🌺🌺

چینی سیکنڈل ، وزرائے اعلیٰ پنجاب و سندھ، کے بعد وزیراعظم عمران خان سے چینی سبسڈی کے معاملے پر پوچھ گچھ کئے جانے کا امکان...
13/05/2020

چینی سیکنڈل ، وزرائے اعلیٰ پنجاب و سندھ، کے بعد وزیراعظم عمران خان سے چینی سبسڈی کے معاملے پر پوچھ گچھ کئے جانے کا امکان

باوثوق ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سربراہ واجد ضیاء کی سربراہی میں بننے والے چینی بحران تحقیقاتی کمیشن نے سیکنڈل کے اصل محرکات تک پہنچنے کا فیصلہ کیا ہے

موجودہ حکومت نے کیسے 11 شوگر ملوں کو 3 ارب سبسڈی دی، اس معاملے میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے اہم سوالات کے جوابات لے لئے گئے ہیں،

چینی انکوائری کمیشن کی تحقیقات کے معاملے پر کمیشن نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو کل طلب کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سے چینی سبسڈی کے معاملے پر پوچھ گچھ کی جائے گی۔

کمیشن نے شوگر ملز کے سی ای اوز کو بھی طلب کر کے تحقیقات کی تھیں.

ذرائع بتاتے ہیں کہ وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ہیڈ کوارٹر میں چینی انکوائری کمیشن کے سامنے پیش ہو کر کہا تھا کہ میں نے خود کہا تھا کہ میں چینی کمیشن کے سامنے پیش ہونا چاہتا ہوں، وزیراعظم چینی کمیشن کو جوابدہ نہیں، میں ای سی سی کا چئیرمین تھا اور اسی حیثیت سے جواب دینے آیا ہوں۔

ذرائع کے مطابق ای سی سی کے چئیرمین، وزیر اعلی پنجاب سے پوچھ گچھ کے بعد اب اگلے چند روز میں تحقیقاتی کمیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان سے بھی چینی سبسڈی کے معاملے میں پوچھ گچھ کی جائے گی۔

13/05/2020

ایک سادھا تحریر سادھا لوگوں کے نام
میری یہ تحریر میرے ان تمام اہل علم اہلسنت اور اہل تشیع برادران اور خواہران کے لئے ہیں جو فرقہ واریت کو پرے رکھ کر ایک سلجھی ہوئی بات کرنے کے قائل ہیں باقی ان لوگوں سے میرا کوئی لینا دینا نہیں جن کی آنکھ اور کان نہ سچ سننا چاہتے ہیں نہ دیکھنا۔۔

رمضان کے آغاز سے ہی سوشل میڈیا پر کچھ کم ذہن میرے بھائی اور بہنیں کورونا کے ہوالے سے 21 رمضان کو شعیوں کا دن کہہ کر حکومت اور خود شیعہ قوم کو جانے کیا کیا اناب شناب بول رہے ہیں اور ایک مجموعی اکثریت ان کی ہاں میں ہاں ملارہی ہے۔۔ سوال یہ ہے کہ کیا حضرت علی علیہ السلام صرف شعیوں کے امام ہیں کیا اھل سنت کے کچھ نہیں؟ جو دور عمر میں نے گزاری ہے اس میں ان دونوں فرقوں میں سے ایک امام عالی مقام کو اپنا پہلا امام مانتا ہے اور ایک چوتھا لیکن مانتے دونوں ہی ہیں کیونکہ خلیفہ کے معانی بھی کچھ رہبر، ہادی، امام، پیشوا کے ہیں اس لئیے میں نے اوپر لفظ (امام) استعمال کیا ہے.

اب رہی بات جلوس کی تو اختلاف کی بنا پر تمام وہ رسومات مثلاً ماتم، علم، ذولجناح کو ہٹا کر صرف ایک تعبوت پہ بات کریں جس سے مراد جنازہ ہے وہ نکالا جاتا ہے اور یہ جنازہ جتنا شعیوں کے امام کا ہے اتنا ہی سنیوں کے امام کا بھی ہے۔۔ اب سوچنے کی بات یہ ہے کہ کوئی اپنے ہی امام کے جنازے کا منکر کیسے ہوسکتا ہے؟ مکتب تشیع میں یہ جنازہ اس لئیے نکالا جاتا ہے تاکہ وہ دل کے مارے جو اس دور میں امام مظلوم کے جنازے میں شریک نہ ہو سکے وہ اب ان کے شبیح جنازے کو کاندھا دے۔۔

آخر میں بات مولا کی مظلومیت پر۔۔
ہمارے پہلے خلیفہ اور آپ کے چوتھے خلیفہ کو ایک بدکار عورت کی حوس میں ایک ملعون نے حالت روزے میں دوران سجدہ ایسی زہریلی ضربت ماری جس سے آپ علیہ السلام شھید ہوگئے۔۔ اس وقت تو مسلمان قلت میں تھے اور دور دراز ہونے کی وجہ سے شامل جنازہ نہ ہوئے لیکن اس دور میں تو ہم بھرپور ہیں اور کوئی روکنے والی منافق قوت بھی نھیں تو صرف فرقے کی آگ میں اندھے ہوکر دنیائے اسلام کی اتنی بڑھی ہستی کا جنازہ نظر انداز کرنا کہاں کی عقل مندی ہے۔۔

کوشش کریں اس 21 رمضان نظم و ضبط اور حکومتی اقدامات کو مد نظر رکھتے ہوئے امام عالمیان کے جنازے میں شریک ہوں اور جو نہیں ہوسکتا وہ گھر سے بیٹھ کر دعا کرے کہ جلوس عزا خیر و عافیت سے اپنی منزل مقصود پر مکمل ہوجائے۔۔ آمین یا رب عالمین

ہر مسلمان کو اطلاع دی جاتی ہے ایام شہادت امام علیؑکا آغاز ہواجاتا ہے عیدکی شاپنگ کچھ دنوں کے لیے بند کردوتمہارے رسولؐ ک...
13/05/2020

ہر مسلمان کو اطلاع دی جاتی ہے
ایام شہادت امام علیؑ
کا آغاز ہواجاتا ہے عیدکی
شاپنگ کچھ دنوں کے لیے بند کردوتمہارے
رسولؐ کے بھائی مسجد کوفہ میں شہید ہورہے ہیں.💔😭

اسلام آباد اور اس کے مضافات میں لاک ڈائون میں نرمی کے قوائد و ضوابط...
13/05/2020

اسلام آباد اور اس کے مضافات میں لاک ڈائون میں نرمی کے قوائد و ضوابط...

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا چور گرفتار۔👈پاکستان کی پولیس 8 ارب کی گندم چوری کرنے والوں کو تو گرفتار نہ کرسکی، اور لاک ...
13/05/2020

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا چور گرفتار۔
👈پاکستان کی پولیس 8 ارب کی گندم چوری کرنے والوں کو تو گرفتار نہ کرسکی، اور لاک ڈاؤن میں بچوں کا پیٹ بھرنے کے لیئے سمندر سے مچھلی پکڑنے والے غریب کو بہادر پولیس نے گرفتار کرلیا۔
تو پاکستانیوں بجاؤ تالیاں😭

Important Notice For Beauty Saloons..
13/05/2020

Important Notice For Beauty Saloons..

پٹرول پمپس مالکان کی من مانیاں اپنے عروج پر ہر پٹرول پمپ والوں نے من مرضی کے ریٹ مقرر کئے ہوئے ہیں شھریتفصیلات کے مطابق ...
13/05/2020

پٹرول پمپس مالکان کی من مانیاں اپنے عروج پر ہر پٹرول پمپ والوں نے من مرضی کے ریٹ مقرر کئے ہوئے ہیں شھری

تفصیلات کے مطابق ڈسکہ شھر اور گردونواح میں اے سی ڈسکہ آصف حسین کی چشم پوشی کیوجہ سے حالیہ پٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد پٹرول کی فی لیٹر سرکاری قیمت 81.58 روپے رکھی گئی جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا گیا لیکن ڈسکہ کے پٹرول پمپس مالکان نے حکومتی نوٹس کو ہوا میں اڑاتے ہوئے من مرضی کے ریٹ مقرر کئے ہوئے ہیں کسی پٹرول پمپ پر پٹرول کی قیمت 83.90 تو کسی پر 83.25 مقرر ہے ، پٹرول پمپس مالکان دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹنے میں مصروف ہیں۔ عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اور اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ سے اپیل کی ہے کہ ایسے منافع خوروں کیخلاف فوری کاروائی کی جائے اور انہیں سرکاری ریٹ پر پٹرول فروخت کرنے کا پابند بنایا جائے۔۔زیر نظر تصویر ڈسکہ شیل پمپ نزد پل نہر کی ہے۔

٦ مئی کو امریکی چال ناکام بنانے کے بعد کل ١٢ مئی کو وینیزیلا ائر ڈیفنس نے امریکی جنگی جہاز F-22 کو چائنیز ساختہ JY-22 ری...
13/05/2020

٦ مئی کو امریکی چال ناکام بنانے کے بعد کل ١٢ مئی کو وینیزیلا ائر ڈیفنس نے امریکی جنگی جہاز F-22 کو چائنیز ساختہ JY-22 ریڈار نے بارڈر کی طرف بڑھتے ہوئے ڈیٹکٹ کیا جہاز کو وارنگ ملتے ہی واپسی کی راہ لی، جس کے بعد وینیزیلا آرمی نے بیان جاری کیا کہ امریکی جہاز کو سرحدی خلاف ورزی پر وارنگ دیئے بغیر مار گرایا جائے گا___
امریکہ نے F-35 اور F-22 سٹیلتھ جہاز کو بنانے کے بعد یہ دعوی کیا تھا کہ اس کو دنیا کا کوئی بھی ریڈار ڈیٹکٹ نہیں کرسکتا_ لیکن JY-27 ریڈار نے پچھلے سال South China sea کے اوپر امریکی جنگی جہاز F-22 کو ساوتھ کوریا جاتے ہوئے ڈیٹکٹ کیا تھا اور اب کل وینیزیلا میں اس ریڈار نے پھر سے امریکی دعووں کو غلط ثابت کیا__
مزے کی بات یہ ہے کہ یہ ریڈار چائنہ نے پاکستان کو بھی فراہم کیا ہے__

Look At These People...
13/05/2020

Look At These People...

13/05/2020

Artist Mar Jayega Bhookh se Wazir E Azam sahab..
Sb ko kaam krny ki ijazat dy di hai is ghareeb tabqy bhi kuch sochen...

13/05/2020

Stage Artists ZindaBaad...

Lekin Phir Bhi Hum Gareeb Qoum Hai 😄😄😆😆
13/05/2020

Lekin Phir Bhi Hum Gareeb Qoum Hai 😄😄😆😆

 امریکا ٹیکساس، آسٹن بل گیٹس کو گرفتار کرو کے نعرے پورے امریکا میں احتجاج  کورونا کا ڈرامہ اب ختم کرو..چھوٹا دھماکہ، بڑا...
12/05/2020


امریکا ٹیکساس، آسٹن
بل گیٹس کو گرفتار کرو کے نعرے پورے امریکا میں احتجاج
کورونا کا ڈرامہ اب ختم کرو..
چھوٹا دھماکہ، بڑا دھماکہ
کرونا وائرس اصل میں وہ چھوٹا دھماکہ ہے، جسکے بعد ایک بڑا دھماکہ ہوگا ۔۔۔
بلکہ آخری دھماکہ ہوگا اصل میں اس وائرس کے زریعے
تمام دنیا میں اسکی ویکسین لگوانا لازمی قرار دے دیا جائے گا آپ بغیر ویکسین لگوائے اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیے ہوئے، نہ ہوائی سفر کرسکیں گے، نہ حج و عمرہ، نہ زیارتوں کو جا سکیں گے ، یہاں تک کہ نکاح نامہ یعنی شادی بھی نہ ہوسکے گی _ بچوں کو اسکول میں داخلہ نہیں ملے گا اس کام میں پہلے سے شامل بل گیٹس جیسے مخیر حضرات دل کھول کر غریب ممالک کی امداد کریں گے _ اب آپکی شاید سمجھ میں یہ بھی آ جائے ، کہ ایک کمپیوٹر سافٹویئر کی صلاحیت رکھنے والے دنیا کا امیر ترین شخص، اپنا کام چھوڑ کر ویکسین کی فیلڈ میں کیوں گھس گیا تھا اس کام میں پانچ سال تک کا عرصہ لگ سکتا ہے _ مگر اسکے بعد تمام لوگوں کی رگوں میں یہ ویکسین دوڑ رہی ہوگی، یوں سمجھیں کہ ایک سرکاری وائرس دوڑ رہا ہوگا ، جسے کبھی بھی، کسی بھی طرح سے متحرک کیا جاسکے گا !!

کیا یہ قوم بھوک سے مر رہی تھی؟
12/05/2020

کیا یہ قوم بھوک سے مر رہی تھی؟

Address

Sialkot
Sialkot

Telephone

+923333533324

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jani Is posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jani Is:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Sialkot

Show All

You may also like