Qari Ubaidullah

Qari Ubaidullah 03116131390
(1)

11/12/2023
19/11/2023

قاری عبیداللہ صدیقی

30/10/2023

تلاوت قرآن کریم
سورہ الناس مکمل

26/10/2023

Tilawat e Quran

02/04/2023

شاگردرشید استاد جی قاری حفیظ اللہ صدیقی صاحب فیصل آباد
تلاوت کلپ
عبیداللہ صدیقی سیالکوٹ
0305.6100064

16/03/2023

شاگردرشید استاد جی قاری حفیظ اللہ صدیقی صاحب فیصل آباد
تلاوت کلپ
عبیداللہ صدیقی سیالکوٹ
0305.6100064

Send a message to learn more

01/03/2023

Qari Ubaidullah sialkot
Mehfil Husn e qirat sialkot

04/02/2023

Surah Al Fatiha complete by Qari obaidullah Siddiqui
contact 0305.6100064

25/01/2023

ہُوَ الَّذِیۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَہٗ بِالۡہُدٰی وَ دِیۡنِ الۡحَقِّ لِیُظۡہِرَہٗ عَلَی الدِّیۡنِ کُلِّہٖ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ شَہِیۡدًا ﴿ؕ۲۸﴾مُحَمَّدٌ رَّسُوۡلُ اللّٰہِ ؕ

20/08/2022

مقام حجاز بہت خوبصورت تلاوت
حوصلہ افزاٸی کے لیے شیٸر ضرور کریں
جزاکم اللہ خیرا

Eid Mubarak to all Muslim😍
09/07/2022

Eid Mubarak to all Muslim😍

08/04/2022

Surah Rahman best Tilawat Quran by Qari obaidullah Siddiqui

19/03/2022

شاگردِرشید قاری حفیظ اللہ صدیقی فیصل آباد
عبیداللہ صدیقی
مقطع سورہ ال عمران

وقت اپنے اصولوں پہ ازل سے ہے قائم🕔 امتحاں جس کا بھی لیتا ہے رعایت نہیں کرتا
16/03/2022

وقت اپنے اصولوں پہ ازل سے ہے قائم🕔
امتحاں جس کا بھی لیتا ہے رعایت نہیں کرتا

13/03/2022

Qari ubaidullah Siddique
Surah Duha

السلام و علیکم ورحمۃ اللّہ وبرکاتہ *الحمداللہ* والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی بےحد محنت سے بندہ ناچیز نے محمکہ اوقاف کے ز...
28/02/2022

السلام و علیکم ورحمۃ اللّہ وبرکاتہ

*الحمداللہ*
والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی بےحد محنت سے بندہ ناچیز نے محمکہ اوقاف کے زیر اہتمام آل سیالکوٹ مقابلہ براۓ حسن قرات میں ٹاپ کرتے ہوۓ پورے ضلع میں *پہلی پوزیشن* حاصل کی ہے اور صوبائی مقابلہ کیلئے لاہور حاضری ہوگی میں اپنے تمام محبین کا مشکور ہوں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں جزاك اللهُ‎

15/02/2022

Complete Surah Fatiha

18/11/2021

یہ سب تمھارا کرم ہے آقا کہ
بات اب تک بنی ھوٸی ھے
تلاوت قرآن کریم خود بھی سنیں اور دوستوں کے ساتھ بھی شیٸر کریں شکریہ

23/10/2021

رابطہ نمبر
0305.6100064

15/09/2021

پوسٹ کو شیئر ضرور کریں
Ubaidullah

09/09/2021

افریقی قاری بمقابلہ پاکستانی قاری
زبردست مقابلہ شیٸر کرنا بالکل نہ بھولیں جزاك اللهُ‎ خیرا

06/09/2021

اپنے نان شاپ پر محنت کرتے ہوۓ اللہ پاک ہمیں اخلاص کی دولت عطا کرے امین
👏👏👏*مدارس و مساجد میں مدرسین اور ائمہ کی قلت تنخواہ کا موجودہ فرسودہ نظام ہرگز ھمارے اکابر کا نہیں؛* بلکہ موجودہ مہتممین اور متولیین کا تھوپا ہوا نظام ہے. اور ھمارے مولوی بھی کم تنخواہوں پر گزارہ کرکے سمجھتے ہیں کہ ھم بڑا نیک کام کر رہے ہیں لیکن دوسری طرف کم تنخواہوں کی وجہ سے وہ اپنے بال بچوں ماں باپ اور رشتہ داروں کے حقوق ضائع کرنے کے مرتکب ہورہے ہیں چند ایک مخلصین کے اخلاص کے علاوہ باقی اکثریت مولوی مجبورا فقر کا شکار ہوتے جارہے ہیں اور مہتممین اور متولیین انھیں اخلاص کا لالی پاپ دیکر انکا مسلسل استحصال کرتے جارہے ہیں

بالعموم لوگ قلت تنخواہ کے لیے اکابر کی تنخواہوں کا حوالہ دیتے ہیں؛ پتہ نہیں کون سے اکابر تھے جو ہم مولویوں کی طرح اضطراری فقر کا شکار تھے، ہمارے اکابر تو بڑے خوش حال تھے؛ ہاں جیساکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے کہ مال غنیمت اور غلاموں کی کثرت کے باوجود فقر اختیار فرماتے.
اختیاری فقر محمود ہے؛ جب کہ اضطراری فقر مذموم، کیا آپ نے نہیں پڑھا ؟ "كاد الفقر أن يكون كفرا".

سوانح قاسمی کے مطابق حضرت نانوتوی آٹھ/دس روپے کی اجرت پر مطبع میرٹھ میں کام کرتے تھے. اس وقت اتنے میں ایک بھینس مل جاتی تھی.
آج کل کے دور میں ایک متوسط بھینس کی قیمت کم و بیش ایک لاکھ روپے روپے ھے۔

"دجالی فتنہ کے نمایاں خدوخال" (مصنف: حضرت سید مناظر احسن گیلانی رحمہ اللہ تعالی) کے مطابق شیخ الہند کی تنخواہ پچھتر روپے تھی.
پچاس میں ان کا گھر چل جاتا تھا، پچیس روپے ہر ماہ دارالعلوم کو واپس کر دیتے تھے (یہ انتہائی درجے کا خلوص تھا) اس کا مطلب ھے کہ انکی تنخواہ ان کی ضرورت سے زیادہ تھی

اشرف السوانح کے مطابق حضرت تھانوی کی تنخواہ کانپور سے علیحدگی کے وقت پچاس روپے تھی.
اسی کتاب کے مطابق جب حضرت کی ملکیت پانچ سو روپے کی ہوگئی تھی تو والد ماجد کو لکھ گئے تھے کہ اب مجھ پر حج فرض ہوچکا.
یعنی دس ماہ کی تنخواہ سے ھی حج فرض ہوجایا کرتے تھے.

حضرت مولانا منظور نعمانی صاحب کی تنخواہ ڈھائی سو روپے تھے.
اور حج کرنے گئے تو اس کا کل خرچ پندرہ سو روپیہ آیا تھا. یعنی صرف چھے مہینے کی تنخواہ سے ھی حج فرض ھو جاتا تھا
کیا یہ تنخواہیں کم ہیں؟ بالکل نہیں.
لیکن ھمارے ھاں تو مدرسین اور آئمہ کرام کی زندگی کی انتہائی درجے کی ضروریات بھی پوری نہیں ھو رھیں اور مھتممین اور متولیین حضرات ھمیں درس دیتے ھیں قناعت اور توکل کا
اگر بغور دیکھا جائے تو تنخواہوں کے بڑھنے کی جو رفتار ہے اصل کمی وہاں ہے، کہ مہنگائی پچاس فیصد بڑھتی ہے تو تنخواہ آٹھ دس فیصد.
ایک ریسرچ کے مطابق ۱۹۷۰ سے ۲۰۱۵ کے دوران اسکول ٹیچروں کی تنخواھوں میں 180 سے 320 فیصد اضافہ ہوا ہے.
اب بتائیں ۱۹۷۰ میں پڑھانے والے کسی عالم کی تنخواہ اور اس میں ۳۰۰ فیصد کا اضافہ کریں پھر دیکھیں کیا 50 ہزار سے کم تنخواہ رہتی ہے اس وقت؟ وہ بھی ۲۰۱۵ تک کا ریسرچ. یعنی 50 ہزار سے زائد تنخواہ ۲۰۱۵ میں ہونی چاہیے.

اس لیے اکابر کی طرف قلت تنخواہ کا انتساب بالکل درست نہیں ہے. بلکہ کھلم کھلی نا انصافی ھے
مھتممین حضرات کے اپنے گھروں کے شاھانہ اخراجات بہترین ائیر کنڈیشنڈ رھائشی کمرے اور لمبی لمبی جدید طرز کی گاڑیاں لیکن اسی مھتمم کے مدرسے اور مسجد کے مدرس اور امام مسجد کے بچوں کے تن پر ڈھنگ کا لباس بھی نہیں ھوتا۔ جب اپنے تقوے کی بات ھو تو حضرت سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ کی مثال پیش کی جاتی ھے اور اگر مدرس اور امام مسجد یا ماتحت کی بات آئے تو مثال پیش کی جاتی ھے حضرت سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ کی یعنی ان حضرات نے اپنے اپنے مطلب کے لئے صحابہ کرام کو بھی تقسیم کیا ھوا ھے اپنے لئے اگر تقوی منتخب کیا ھے تو وہ بھی ٹھاٹھ کا
مھتممین اور متولیین اس ظلم سے توبہ کریں اور مولویوں کو بھی چاہیے کہ وہ مظلوم نا بنے رہیں خوشحالی کی طرف قدم اٹھائیں اپنی نسلوں کو فقر سے نکالیں
جو مدرسہ یا مسجد انہیں پوری تنخواہ نہیں دیتا یا ان کی لازمی ضروریات پوری نہیں کرتا اس سے فورا دوسری ھجرت کرجائیں جہاں آپکو اچھی تنخواہ ملے خوامخواہ اخلاص کی تاویلیں نہ گھڑیں حتی کہ اگر آپکو مسجد مدرسہ چھوڑ کر کوئی اور اچھا کام ملے تو اپنی نسلوں کی خوشحالی کیلیے ضرور کیجیئے یقین کیجیئے اس سے آپکو کوئی گناہ نہیں ملے گا لیکن ہاں دنیا کے چکروں میں جانے سے پہلے ایک عزم ضرور کریں کہ آپ اپنے نماز روزہ تسبیح و تلاوت ایمانداری اور دیانتداری اور حسن معاملات کو درست رکھیں گے۔ ۔ ۔منقول

دعا گو خادم القرآن
عبیداللہ صدیقی

20/06/2021

میں آپ کو قرآن مجید سیکھنے میں دعوت دیتا ہوں۔ میں قرآن مجید کا حافظ اور قاری ہوں
10سال کے تجربے کے سرٹیفکیٹ کے ساتھ.
میں بالغوں اور بچوں کے لئے مندرجہ ذیل خدمات فراہم کرتا ہوں.
* نورانی قائدہ
* ناظرہ
* نماز اسباق
* مسنون دعائیں۔
* 6 کلمہ
٭ اسلامی تعلیمات،
* 1 دن کے لیے مفت ٹرائل کلاسز
مزید تفصیلات کے لئے مجھ سے رابطہ کریں۔
جازاک 'اللہ

I invite you in learning Quran-e-Majeed. I am a Quran-e-Majeed Hafiz for 12 years now Alhamdulillah,With 10 years of Exp...
19/06/2021

I invite you in learning Quran-e-Majeed. I am a Quran-e-Majeed Hafiz for 12 years now Alhamdulillah,
With 10 years of Experience Certificate.
I provide following services for Adults & Kids.
* Noorani Qaida
* Nazira
* Namaz Lessons
* Masnoon Duas
* 6 Kalimas
* Islamic Teachings, Pillars of Islam and Belief System.
* Free trial classes for 1 day.
* Flexible timing
Online Audio sessions via WhatsApp & messenger
I can speak English and Urdu as per your comfort level.
Contact me on messenger & Inbox me for further details.
Jazak'Allah.

30/05/2021
13/02/2021

beautiful Tilawat Quran
By Qari Ubaidullah Siddiqui
03056100064

02/02/2021

Azan Beautiful voice By Qari obaidullah Siddique

24/12/2020

Surah|| abasa || complete || full HD || Arabic subtitle || by || Qari obaidullah Siddique

17/12/2020

سورة النازعات مکمل HD
ضرور سماعت کریں اور شیٸر کریں
عبیداللہ صدیقی رابطہ 0305.6100064

09/12/2020

Surah Al Naba beautiful Tilawat e Quran by Qari obaidullah Siddiqui please like and share my video thanks

06/12/2020

Amazing Tilawat by Qari obaidullah siddeqi please like and share my video

02/12/2020

کمال کی تلاوت ہے بالکل نیا انداز ضرور سنیں اور شیٸر بھی کریں شکریہ

Address

Sialkot

Telephone

+923116131390

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Ubaidullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qari Ubaidullah:

Videos

Share

Category

Nearby media companies


Other Video Creators in Sialkot

Show All