Hassan Bhalli

Hassan Bhalli Hey everyone it's my fb page 🌺❤️
My TikTok :
My Insta/Snap :

07/01/2024

Baap ki muhabbat ❤️🌺 باپ سراں دا تاج مُحمد

Bold in black, brighter in smiles. 😁🖤
22/12/2023

Bold in black, brighter in smiles. 😁🖤

I love you 🌺😎
14/11/2023

I love you 🌺😎

Mai tera 🌺🦋
28/10/2023

Mai tera 🌺🦋

Smile ! You're on camera 📷
01/10/2023

Smile ! You're on camera 📷

😎
28/08/2023

😎

🌺 تو نہ جانے آس پاس ہے خدا
08/08/2023

🌺 تو نہ جانے آس پاس ہے خدا

This pic is tributes to Siddu (29-5)💔🙏              #295
28/05/2023

This pic is tributes to Siddu (29-5)💔🙏
#295

جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے 💛🥀
19/05/2023

جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے 💛🥀

Eid Vibes 🌺❤️
22/04/2023

Eid Vibes 🌺❤️

It’s my birthday 🎂🎉 20 April
19/04/2023

It’s my birthday 🎂🎉 20 April

کیوں زیاکار بنوں سود فراموش رہوں فکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوںنالہ بلبل کی سنوں اور ہمہ تن گوش رہوںہمنوا میں بھی کوئی...
30/03/2023

کیوں زیاکار بنوں سود فراموش رہوں
فکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
نالہ بلبل کی سنوں اور ہمہ تن گوش رہوں
ہمنوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں
My snapchat : Hassanbhalli786

🌺🌿🌼
28/03/2023

🌺🌿🌼

صرف پیسے کا ہونا رزق نہیں ، اچھا اخلاق اور مخلص دوست بھی رزق میں شامل ہوتا ہے 🌺🕊️
19/03/2023

صرف پیسے کا ہونا رزق نہیں ، اچھا اخلاق اور مخلص دوست بھی رزق میں شامل ہوتا ہے 🌺🕊️

~ Rumi said “Do not feel lonely, the entire universe is inside you.”
13/03/2023

~ Rumi said “Do not feel lonely, the entire universe is inside you.”

شکر الحمداللہ 🦋🌺
26/02/2023

شکر الحمداللہ 🦋🌺

04/02/2023

افسوس ، ہمارے پاکستان میں ایسے فراڈ کب ختم ہوگئے ؟؟

O re piya 🦋🌺
19/01/2023

O re piya 🦋🌺

18/01/2023

Kon kon agree krta ??🥺💔

17/01/2023

Islam ny عورت ko sab sy zyada izat di 🥹💔

15/01/2023

Maa ki Muhabbat 🥺💔🙌

15/01/2023

Rajnj kant daraz version 😂🙌

13/01/2023

Azam chishti 💔🙌 Jumma Mubarak

11/01/2023

Maa to phr maa hi hoti 🥺💔

Hey , everyone 😍🕊️
11/01/2023

Hey , everyone 😍🕊️

30/09/2022

مولانا رومی رحمتہ اللہ علیہ کو اللہ پاک نے یہ صلاحیت دی ہوئی تھی کہ آپ بات کو دل میں نقش کرنے کا فن جانتے تھے ، یہ مثال موجود زمانے کے لوگوں کیلئے ہیں جو باہر سے کچھ اور باطن سے کچھ اور ہوتے ہیں، جو ظاہری طور پر تو بڑے اچھے اور آپکے بڑے ہمدرد ہونگے ، مگر اندر سے آپکے لیے اتنی ہی نفرت رکھتے ہونگے - آپکی کامیابیاں انکو برداشت نہیں ہوتی ہونگی

❤️🌺
29/09/2022

❤️🌺

22/08/2022

This is how i make my videos 😂🙌

21/08/2022

یہ میری کچھ لائنز میری ماں کے نام 🍁❤️
عورت کیا چیز ہے؟؟؟ جب وہ پیدا ہوتی ہے تو کوئی اُس کی پیدائش پر زیادہ خوش نہیں ہوتا۔ لیکن وہ تمام عمر لوگوں کو خوشیاں بانٹنے میں لگی رہتی ہے، جب وہ ماں باپ کے گھر میں ہوتی ہے تو اُن کی وفادار بن کر رہتی ہے، اُن کے لئے دعائیں کرتی ہے، جب شادی ہوتی ہے تو شوہر کی وفادار بن کر ساری زندگی اسکی لمبی عمر کے لئے دعائیں مانگتی ہے،
جب وہ ماں بنتی ہے تو باقی زندگی بچوں کو پالنے اور ان کی اچھی تربیت کرنے میں گزار دیتی ہے، اولاد چاہے فرمانبردار ہو یا نہ ہو لیکن وہ انہیں دعائیں دیتی نہیں تھکتی مگر ان ساری حقیقتوں کے باوجود عورت کا اپنا کچھ نہیں ہوتا🍁🥺
جہاں پیدا ہوتی ہے وہ باپ کا گھر کہلاتا ہے، بیاہی جائے تو شوہر کا گھر، جب بوڑھی ہو تو بیٹوں کا گھر اور اگر اُس کا اپنا کچھ ہے تو فقط ایک قبر✍️💔
عورت ایک عظیم ہستی ہے جو ہر رشتہ خلوصِ دل سے نبھاتی ہے

عورت کو آج تک کوئی سمجھ نہیں سکا لیکن وہ ہر کسی کے مِزاج کو سمجھتی ہے، ہر کسی کی پسند و ناپسند کا خیال رکھتی ہے، لوگ کہتے ہیں کہ عورت بےعقل ہوتی ہے تو پھر یہ کیوں کہتے ہیں کہ بچے کی پہلی درسگاہ اُس کی ماں کی گود ہے؟
اور ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے؟
کیوں کیوں کیوں؟؟؟
کوئی بچہ اگر اعلیٰ عہدے پر پہنچ جائے تو کہتے ہیں باپ کا اثر ہے۔۔۔!!!
اور اگر کوئ بچہ بگڑ جائے تو کہا جاتا ہے کہ یہ سب ماں کے لاڈ پیار کا نتیجہ ہے
ایسا کیوں ہے؟؟؟
میری اِس معاشرے سے گزارش ہے کہ خُدارا عورت کو اُس کا اصل مقام دیں
اور ہر عورت کو عزت کی نگاہ سے دیکھیں تاکہ ہماری قوم ایک بہتر مستقبل پاسکے

آخر میں میں یہی کہونگا بس کہ
سلام اے بِنتِ حوا

20/08/2022

Chahny waly 🍁🌺

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Bhalli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hassan Bhalli:

Videos

Share