Sialkot Upto Date

Sialkot Upto Date Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sialkot Upto Date, TV Channel, Sialkot.
(1)

09/05/2023

imran khan khan ko arrest karne ka manzar

09/05/2023
مرے کالج کےپروفیسر نصیر اکبر کو طلبا کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں سیالکوٹ پولیس نے گرفتار کر لیا۔😎
08/05/2023

مرے کالج کےپروفیسر نصیر اکبر کو طلبا کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں سیالکوٹ پولیس نے گرفتار کر لیا۔😎

سیالکوٹ کے علاقہ ڈالووالی میں کل ہونے والا واقعہ سیاسی مخالفت کی بھینٹ چڑھ گیا ۔پرچے کا نیا رخ  یک طرفہ قرار
30/04/2023

سیالکوٹ کے علاقہ ڈالووالی میں کل ہونے والا واقعہ سیاسی مخالفت کی بھینٹ چڑھ گیا ۔پرچے کا نیا رخ یک طرفہ قرار

List of contesting candidates PP 36 Sialkot
28/04/2023

List of contesting candidates PP 36 Sialkot

یہ لین فری میں آٹا لینے والوں کی نہی بلکہ ڈالووالی ڈاکخانہ میں بجلی و گیس کے بل جمع کروانے والوں کی ہے تمام بینکوں نے شر...
27/04/2023

یہ لین فری میں آٹا لینے والوں کی نہی بلکہ ڈالووالی ڈاکخانہ میں بجلی و گیس کے بل جمع کروانے والوں کی ہے تمام بینکوں نے شرم و حیا کے ریکارڈ توڑ دیے ہیں اکاؤنٹ انکے پاس عوام اوپن کروائے اور بجلی کی بل کی جب باری آۓ تو وہ ڈاکخانہ میں جمع کروا لے تمام لوگوں سے گزارش ہے کے اپنی اپنی کمپلین تمام بینکوں کے ہیڈ آفس میں کرے اور انکا مکمل بائیکاٹ کرے شکریہ

26/04/2023

آخر کار تقدیر نے ٹرگر کھینچ لیا! 😔
جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن کو دنیا کا پہلا خشک سالی کا شہر قرار دے دیا گیا! ان کی حکومت نے 14 اپریل 2023 کے بعد پانی فراہم کرنے میں ناکامی کا عندیہ دے دیا ہے۔ دنیا کا المناک سفر شروع ہو چکا ہے! ایسا وقت ہم پر بھی آسکتا ہے! پانی کا استعمال کفایت سے کریں۔ پانی کا ضیاع بند کریں۔ یاد رہے کہ ہم نے لاتور کو بھی ریل کے ذریعے پانی بھیجا تھا!
اس حقیقت کو مت بھولیں کہ دنیا کا صرف 2.7% پانی پینے کے قابل ہے!
اپنے علاقے میں گروپ ممبران کو مدعو کریں!
تمام قریبی ڈیم کم ہو گئے ہیں اور زیر زمین پانی کی سطح ڈوب گئی ہے۔ ایک ذمہ دار شہری کی حیثیت سے آپ اس تحریک کو آسانی سے کامیاب بنا سکتے ہیں۔
1)۔ روزانہ کار دھونے سے بچیں؛
2)۔ صحن میں سیلاب کو محدود کریں؛
3)۔ پانی کے نل کو مسلسل چلانا بند کریں۔
4)۔ بہت سے دوسرے اقدامات کے ساتھ پانی کی بچت؛
5)۔ گھر میں لیک ہونے والے نل کی مرمت؛
6)۔ معاشرے میں پانی کے رساو کو ٹھیک کرنا؛
7)۔ * درخت لگائیں! ماحول کی حفاظت؛*
8)۔ پودوں کو چھوڑنے کے لیے پانی کفایت شعاری سے استعمال کریں...
آئیے مل کر اس خوفناک بحران کا مقابلہ کریں!
مندرجہ بالا پیغام 5 گروپوں میں بھیجیں... پانی بچانے کی فضیلت ضرور ہوگی! ہماری وجہ سے پیاسوں کی پیاس بجھ جائے گی، آنے والی نسلیں آبی حیات سے محفوظ رہیں گی۔

درخت لگائیں! 🌳
ماحول کو بچائیں! 🌴

😁😁😁😁
20/04/2023

😁😁😁😁

19/04/2023

سیالکوٹ ایک ہفتے میں دکیتی اور قتل کی متعدد وارداتیں سیالکوٹ پولیس بڑی طرح ناکام۔

19/04/2023

*محکمہ ایکسائز کا گاڑیوں کے رجسٹریشن کارڈز ختم کرکے ورچوئل کارڈز متعارف کروانے کا فیصلہ*

*گاڑی، موٹرسائیکل کی رجسٹریشن، ٹرانسفر کا عمل مکمل ہوتے ہی شہری کو موبائل یا ای میل کے ذریعے کارڈ کا خاکہ بھجوایا جائے گا جو وہ خود پرنٹ کروا سکے گا*

*جن شہریوں کے پاس موبائل نہیں وہ ویب سائٹ میں گاڑی نمبر، چیسی نمبر اور رجسٹریشن کی تاریخ بتاکر پرنٹ نکلوا سکیں گے*

*ورچوئل کارڈ کی فیس بھی معمولی مقرر کی جائے گی*

*پولیس اور ایکسائز حکام گاڑی کے کاغذات اپنے فون پر ہی آن لائن چیک کرسکیں گے*

سیالکوٹ میں رہنے کا مطلب یہ نہیں کہ یہاں کھیلوں اور لیدر سے بنا ہوا سامان مفت ملتا ہے۔ 😬
17/04/2023

سیالکوٹ میں رہنے کا مطلب یہ نہیں کہ یہاں کھیلوں اور لیدر سے بنا ہوا سامان مفت ملتا ہے۔ 😬

انتہائی اہم مسئلہ  عید کےلئے نئے نوٹ لینے والے احباب متوجہ ہوں نوٹ یا سِکے جو ایک مُلک کے ہوتے ہیں اور ایک ہی قِسم کی ما...
17/04/2023

انتہائی اہم مسئلہ
عید کےلئے نئے نوٹ لینے والے احباب متوجہ ہوں نوٹ یا سِکے جو ایک مُلک کے ہوتے ہیں اور ایک ہی قِسم کی مالیت رکھتے ہیں، اگرچہ پُرانے ہوں یا نئے اُن کا آپس میں تبادلہ مساوی طور پر ہاتھ در ہاتھ جائز ہے۔ کِسی بھی کمی ذیادتی کے ساتھ تبادلہ سود ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے، لہذا ایک ہزار روپے کے نئے نوٹ 1200,1300,1400 میں فروخت کرنا اور اِنہیں خریدنا ناجائز اور سود ہے۔ لہذا نئے نوٹوں کے چکر میں سود جیسے گُناہ کبیرہ سے بچئے۔

02/03/2023

پٹرولیم مصنوعات
قیمتوں میں 150 روپے فی لیٹرتک کمی کا امکان
سمری تیار
اطلاق 29 فروری سے ہوگا🙄

29/12/2022

ایک طرف بجلی سستی
دوسری طرف سردیوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کو ذلیل و خوار کر دیا ہے
دن میں دس دس گھنٹے لائٹ گائب
سیالکوٹ انتظامیہ خاموش تماشائی

29/12/2022

تین سال کی طویل مشقت کے بعد لاری اڈے کا جو روڈ بنا تھا سیالکوٹ کی کرپٹ ترین انتظامیہ اس کے نیچے پائے ڈالنا بھول گی اور بعد میں یاد آیا کہ یہاں تو پاءیپ بھی دالے جانے تھے
کچھ دن پہلے بننے والے روڈ کو دوبارہ خدائی کرنے پر پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان

ملک بھر میں میٹرک اور انٹر کی سطح پر 10 پوائنٹس کا نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کے تحت پاسنگ مارکس کو 33 ف...
26/11/2022

ملک بھر میں میٹرک اور انٹر کی سطح پر 10 پوائنٹس کا نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کے تحت پاسنگ مارکس کو 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کر دیا جائے گا، جبکہ فیل کا گریڈ (ایف) ختم کر دیا جائے گا۔ جبکہ فیل ایف گریڈ کو ختم کر کے یو گریڈ (غیر مطمئن گریڈ) متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اسی طرح اے پلس کو 96 سے 100، اے پلس کو 91 سے 95 اور 86 سے 90 کو اے گریڈ کیا جا رہا ہے تاکہ اے گریڈ 100 سے 80 فیصد کے فرق کو ختم کیا جا سکے۔ اس دس نکاتی نظام کی گریڈنگ کی منظوری ملک بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے سربراہان (آئی بی سی سی) کے اجلاس میں دی جائے گی جو آج (جمعرات) لاہور میں منعقد ہوگا۔ چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار کو بھی اجلاس میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے۔ اجلاس میں 81 سے 85 فیصد نمبروں کو B پلس اور 76 سے 81 نمبروں کو B گریڈ دیا جائے گا۔

یہ ہمارے معاشرے کی حقیقت ہے۔
25/11/2022

یہ ہمارے معاشرے کی حقیقت ہے۔

21/11/2022

پی پی38 کے علاقہ ڈالوالی میں ترقیاتی کام شہریوں کے لیے رحمت کی بجائے زحمت بن گیا بار بار انتظامیہ کو اتلاع دینے کے باوجود ٹھیکیدار کی غفلت شہریوں کے لئے وبال جان بن گئی دالووالی کی انتظامیہ خاموش تماشائی
رپورٹ رانا راشد مختار

19/11/2022

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سال کی کم ترین سطح پر ، مگر فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا جا رہا ہے ۔

سیالکوٹ پولیس کا بلانمبر اور غیر قانونی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کر یک ڈاؤنگزشتہ روز 106 موٹر سائیکل بندکاروائی کا ...
19/11/2022

سیالکوٹ پولیس کا بلانمبر اور غیر قانونی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کر یک ڈاؤن
گزشتہ روز 106 موٹر سائیکل بند
کاروائی کا مقصد جرائم کا انسداد اور شہریوں کے تحفظ کویقینی بنانا ہے

پرائیویٹ سکول ایک منافع بخش کاروبار😞
15/11/2022

پرائیویٹ سکول ایک منافع بخش کاروبار😞

13/11/2022

Congrats England well played both teams

13/11/2022

Pakistan has bowled 41 dot balls so far.

13/11/2022

chance wapis ban rahe hain

13/11/2022

very good over naseem shah

13/11/2022

92کی نشانیاں دھیرے دھیرے غائب ہو رہی ہیں😅

13/11/2022

ایسا لگ رہا ہے جیسے انگلینڈ کی ٹیم کے ساتھ چھوٹے چھوٹے بچے کھیل رہے ہوں😀😀😀

پاک انگلینڈ فائنل میچجیت کی صورت میں ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔ خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں...
13/11/2022

پاک انگلینڈ فائنل میچ
جیت کی صورت میں ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔
خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

“Ya ALLAH, aaj Pakistan ko jita de.”Sub mil kar bolo AAMEEEEEEEN!
13/11/2022

“Ya ALLAH, aaj Pakistan ko jita de.”

Sub mil kar bolo AAMEEEEEEEN!

Address

Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot Upto Date posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sialkot Upto Date:

Share

Category


Other TV Channels in Sialkot

Show All