Umer & Tahir Skills Hub

Umer & Tahir Skills Hub "Your digital learning destination 🌐📚"
"Elevate your skills online with Umer & Tahir"

SMM Beginner Level Course Batch 2Feedback ❤️❤️❤️
01/11/2023

SMM Beginner Level Course Batch 2
Feedback ❤️❤️❤️

SMM 2nd Batch FeedbackAlhamdulliah ❤️❤️❤️
01/11/2023

SMM 2nd Batch Feedback
Alhamdulliah ❤️❤️❤️

اگر آپ "سوشل میڈیا مارکیٹنگ" سیکھنا چاہتے ہیں تو میں آپ کو ایسے سکھاؤں گا جیسے بچوں کو انگلی پکڑ کر سکھایا جاتا ھے...سوش...
22/10/2023

اگر آپ "سوشل میڈیا مارکیٹنگ" سیکھنا چاہتے ہیں تو میں آپ کو ایسے سکھاؤں گا جیسے بچوں کو انگلی پکڑ کر سکھایا جاتا ھے...
سوشل میڈیا مارکیٹنگ آج کے دور کی ضرورت ھے. آپ کا اپنا کوئی کاروبار ھے یا آپ کسی دوسرے کے کاروبار کو فیس بک، انسٹاگرام اور واٹسایپ پر پروموٹ کرنا چاہتے ہیں. تو یہ کورس آپ کے لئے ھے...

یاد رہے سیکھنا شرط ھے اور ارننگ مقدر ھے.
اب سوال یہ ہے کہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ کیسے سیکھی جائے۔؟ تا کہ مقدر آزمایا جا سکے.
میرا سوشل میڈیا مارکیٹنگ کورس Batch-3 جلد شروع ہونے والا ہے۔

کلاسز online اور زیادہ تر Recorded ھوں گی، ہفتے میں 2 دن کلاس ھو گی. یہ 2 ماہ کا کورس ھو گا. یعنی 8 ہفتے کے اس ساتھ میں 16 کلاسز ھوں گی.

آپ اس سفر کا آغاز کرنا چاہتے ہیں تو آئیں پہلا قدم میرے ساتھ اٹھائیں. ھم "الف ب" سے شروع کریں گے. 1 ٹو 1 توجہ ملے گی.
دل مانتا ھے، وقت ھے اور سیکھنے کی لگن بھی ھے تو مجھے درج زیل نمبر پر واٹسایپ رابطہ کر لیں.

0331-6705047

نوٹ: اگر کورس پر ایمانداری سے کام کرنے کے بعد کوئی یہ کہے کہ اسے اس سے کچھ سیکھنے کو نہیں ملا تو اس کو پوری فیس واپس کر دی جائے گی.

16/10/2023

ان کہا سچ!!!

آپ کو لگتا ھے کہ صرف سیکھنا اھم ھے؟ صرف معلومات لیتے جانا کافی ہیں؟ نت نئے کورسز کرنا Enough ھے؟ اور آپ کو لگتا آپ ایسے کمانا شروع کر دیں گے... نہیں... ہرگز نہیں.. ایسا تو بالکل نہیں.

دراصل سیکھنا پہلا جزو ھے... دوسرا اھم جزو سیکھ کر عمل کرنا ھے... یہ بہت matter کرتا ھے کہ آپ نے کس سے سیکھا اور اس سے بھی زیادہ کہ آپ نے implement کیا یا نہیں؟

آپ دنیا جہاں کے سب کورسز خرید لیں... YouTube پر سب videos دیکھ لیں... اگر آپ اس کو implement نہیں کر رھے تو آپ وہیں کے وہیں ہیں... یاد رکھیں کہ

Put what you study into "ex*****on".

Beginner Mindsetیہ ساری گیم Mindset کی ھے... آپ کو Beginner mindset کا پتا ھے؟ نہیں پتا تو میں آپ کو بتاتا ھوں... یہ ایس...
15/10/2023

Beginner Mindset

یہ ساری گیم Mindset کی ھے... آپ کو Beginner mindset کا پتا ھے؟ نہیں پتا تو میں آپ کو بتاتا ھوں...
یہ ایسا Mindset ھوتا ھے جس کی کوئی ego نہیں ھوتی... وہ کوئی بھی سوال بے دھڑک پوچھ لیتا ھے...
اس کا focus، سیکھنے پر ھوتا ھے نہ کہ outcome پر...
وہ سکھانے والے کو Judge نہیں کرتا بلکہ صرف یہ دیکھتا ھے کہ اس کے Genuine سوالات کے جوابات اس کو مل رہے ہیں یا نہیں.

So Always Adopt Beginner's Mindset even if you are Pro

اگر آپ "سوشل میڈیا مارکیٹنگ" سیکھنا چاہتے ہیں تو میں آپ کو ایسے سکھاؤں گا جیسے بچوں کو انگلی پکڑ کر سکھایا جاتا ھے...سوش...
10/10/2023

اگر آپ "سوشل میڈیا مارکیٹنگ" سیکھنا چاہتے ہیں تو میں آپ کو ایسے سکھاؤں گا جیسے بچوں کو انگلی پکڑ کر سکھایا جاتا ھے...
سوشل میڈیا مارکیٹنگ آج کے دور کی ضرورت ھے. آپ کا اپنا کوئی کاروبار ھے یا آپ کسی دوسرے کے کاروبار کو فیس بک، انسٹاگرام اور واٹسایپ پر پروموٹ کرنا چاہتے ہیں. تو یہ کورس آپ کے لئے ھے...
بنیادی یعنی Basic لیول کے اس کورس کا مقصد ھے کہ آپ کی foundation Skills کو بنانا اور بہتر کرنا. سوشل میڈیا مارکیٹنگ ایک ایسی سکل ہے جس کو سیکھ کر آپ نا صرف فیسبک ، انسٹاگرام اور واٹسایپ کا درست استعمال کر سکتے ہیں۔
بلکہ اس کے ذریعے گھر بیٹھے ارننگ بھی کر سکتے ہیں۔ یاد رہے سیکھنا شرط ھے اور ارننگ مقدر ھے.
اب سوال یہ ہے کہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ کیسے سیکھی جائے۔؟ تا کہ مقدر آزمایا جا سکے.
میرا سوشل میڈیا مارکیٹنگ کورس Batch-2 جلد شروع ہونے والا ہے۔
جس میں، میں آپ کو تمام ٹپس اور ٹرکس بتاؤں گا کہ کیسے آپ کاروباری لوگوں کے کاروبار کی سوشل میڈیا کے ذریعے تشہیر کریں۔
کلاسز online اور زیادہ تر Recorded ھوں گی، ہفتے میں 2 دن کلاس ھو گی. یہ 2 ماہ کا کورس ھو گا. یعنی 8 ہفتے کے اس ساتھ میں 16 کلاسز ھوں گی.
فیس ویسے تو 4000 ھے. لیکن early انرول ھونے والوں کے لئے ڈسکاؤنٹ فیس صرف 2999 ھے. بعد میں کوئی کمی نہیں کی جائے گی.
آپ اس سفر کا آغاز کرنا چاہتے ہیں تو آئیں پہلا قدم میرے ساتھ اٹھائیں. ھم "الف ب" سے شروع کریں گے. 1 ٹو 1 توجہ ملے گی.
دل مانتا ھے، وقت ھے اور سیکھنے کی لگن بھی ھے تو مجھے درج زیل نمبر پر واٹسایپ رابطہ کر لیں.
0331-6705047
نوٹ: اگر کورس پر ایمانداری سے کام کرنے کے بعد کوئی یہ کہے کہ اسے اس سے کچھ سیکھنے کو نہیں ملا تو اس کو پوری فیس واپس کر دی جائے گی.

Address

Sialkot Punjab
Sialkot

Telephone

+923216120120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer & Tahir Skills Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share