لاڈورانیシ︎

لاڈورانیシ︎ آپکی مسکراہٹ بےحد حسین ہے، مسکراتے رہا کریں..❣️😌
(5)

25/11/2024

یاد رکھنا __

جب تم کسی کو کھو رہے ہو تو خود کو سنبھال لینا ۔ ایسا نہ ہو کے تم خود کو بھی کھو دو کیونکہ جب تم خود کو کھو دو گے تو ساری زندگی خود کہ تلاش میں لگے رہو گے ، مگر خود کو ڈھونڈ نہیں پاو گے
یہاں لوگ اکثر اپنے ہی وجود کہ تلاش میں زندگی گزار دیتے ہیں🖤

#لاڈورانی 🫀✨🌻

 #لاڈورانی ✨🫀
25/11/2024

#لاڈورانی ✨🫀

23/11/2024

ہر شے کی ایک کاریگری ہوتی ہے اور عقل کی کاریگری اچھا انتخاب ہے ۔ ♥️
#لاڈورانی 🫀✨🌻

15/10/2024

پہلے نمرود تھا پھر فرعون تھا پھر یزید تھا
ہم اس دور میں پیدا ہوئے جہاں ایک وقت میں سب موجود ہیں😈☠️🖤💔

#لاڈورانی 💔🖤😈

05/10/2024

Big shout out to my newest top fans! Anaya Mahar, Haider Rajput, رٹو طوطا, Imran Ahmad

17/09/2024

لوگ سمجھتے ہیں بچھڑنا آسان ہے کیا تم نے مقدس پیغامات نہیں پڑھے ؟ جن میں لکھا تھا کہ :

" جدائی آنکھوں کا نور لے جاتی ہیں ، جیسے یعقوب کی آنکھیں تھیں۔"
🌼🦋

#لاڈورانی 🥀✨❤️

12/08/2024

ᯓᡣ𐭩
In English Franz Kafka says :
"I cannot make anyone understand what is happening inside me...

But In urdu wajid shaikh says :

"بیباسی سی ہے، ایک چوبھن سی ہے،
خوش ہوں مگر، ایک گھٹن سی ہے"۔🤌🏻🍂

#لاڈورانی 🖤🥀✨

بکھرے پڑے ہیں یہاں وہاں پتوں کی مانندکچھ خواب ادھوری تعبیروں کے🥀🖤  #لاڈورانی 👩‍🎨🥀🖤
09/08/2024

بکھرے پڑے ہیں یہاں وہاں پتوں کی مانند
کچھ خواب ادھوری تعبیروں کے🥀🖤

#لاڈورانی 👩‍🎨🥀🖤

راجپوت ذادی ♥️🌺
20/07/2024

راجپوت ذادی ♥️🌺

Assalamualaikum ksy sb 🌺♥️  راجپوت ذادی ♥️🌺
19/07/2024

Assalamualaikum ksy sb 🌺♥️
راجپوت ذادی ♥️🌺

15/07/2024

ہمارے معاشرے میں ہزاروں لوگ ایسے بھی ہیں
دل کے کسی کونے میں کسی اور کا پیار زندہ رکھ کر میاں بیوی کی زندگی گزار رہے ہیں ۔۔۔💔🖤

#لاڈورانی 🫀💍🥀

15/07/2024

ہم سے تو ایک فلسطین کا ٹکڑا نہ بچایا گیا
وہ تنہا حسین اپنے نانا کی پوری امت بچا گئے 🥺🖤

#لاڈورانی 🫀💍🥀

14/07/2024

فجر کا وقت،ٹھنڈی ہوائیں،تیز بارش, چاروں طرف گونجتی اذانیں یہ سب اتنا خوبصورت ہے تو سوچو جنت کتنی حسین ہوگی -
الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْم
نماز نیند سے بہتر ہے !! ♥

#لاڈورانی 🥀💍🫀

13/07/2024

سارا (play store)...
ڈھونڈ کے دیکھا میں نے... مجھے وہ گیم نہیں ملی جو تم نے میرے ساتھ کھیلی ۔😒

#لاڈورانی 🫀💍🥀

13/07/2024

اگر ماں باپ کو شادی کے بعد بھی ساتھ رکھنے
کا حق بیٹی کے پاس ہوتا تو مجھے یقین ہے اس
دنیا میں ایک بھی اولڈ ہوم نہ ہوتا🩷💯

#لاڈورانی 🥀💍🫀

13/07/2024

دیکھ لو آج تاریخ بھی کہہ رہی ہے
ساتھ (7) تیرا (13) چاہیے صرف🥺🌻
13_07_2k24
#لاڈورانی 🫀💍🥀

12/07/2024

اچھا میں نے اج ایک پوسٹ کیا ہے تو نا اب سب نے وہاں کمنٹس کیے ہیں ٹھیک ہے پوسٹ صرف اج نہیں پوسٹ اج سے پہلے بھی ہوتی ہیں اور اس پہ کوئی کسی نے کچھ بھی نہیں بولا کبھی۔۔۔ چلیں میں نے مان لیا کہ یہ پوسٹ ٹھیک نہیں تھی غلط پوسٹ ہوئی ہے لیکن اج کچھ لوگ اس پہ ا کے ایسے لمبے لمبے سے کمنٹس کر رہے ہیں ایسے جج کر رہے ہیں کہ پتہ نہیں کیا ہے ٹھیک ہے مجھے پتہ چل گیا ہے کہ نہیں وہ ٹھیک کچھ لوگ اس پہ ا کے اپنا لیکچر سٹارٹ کر دی ہے یہ ایسے ہے ویسے ہے
Ap logo ko koi haq ni kisi ko asay bolna ka
اگر اپ لوگوں کو پوسٹ اچھی نہیں لگی تو سمپل اگنور کریں اور جائیں...
#لاڈو رانی🫀💍🥀

12/07/2024

عورت کا کسی غیر محرم سے سخت لہجے میں بات کرنا
اسکے بد تمیز ہونے کی نہیں بلکہ با کردار ہونے کی نشانی ہے
🌸✨

#لاڈورانی 🫀💍🥀

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لاڈورانیシ︎ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share