malik nawaz Offical

malik nawaz Offical keep supporting Guyz❤️🇵🇰😍

Mukshpuri vibes ❤️🇵🇰🇵🇰
26/01/2025

Mukshpuri vibes ❤️🇵🇰🇵🇰

22/01/2025

❤️❤️

09/01/2025

Dost ko airport chor dia |heavy nashta | Prank on airport 🇵🇰❤️🤪

06/01/2025

Shugal Mela Mein Dost Se Treat Li Shadi! Chursi Karahi Ki Mazedaar Kahani🇵🇰❤️😍

03/01/2025

First time Sky lanterns in Sialkot at Green apple Marquee 🇵🇰🇵🇰❤️😍

21/12/2024

Gaon ki morning walk ❤️new road banana shuru Alhamdulliah ❤️🇵🇰🇵🇰

15/12/2024

گاؤں میں آوارہ گردی اور پرانی یادیں🇵🇰❤️ #

12/12/2024
08/12/2024

Morning walk with myself and sabz mandi🇵🇰🇵🇰❤️

04/12/2024

Morning Walk: Lush Fields & Tube Well"

27/10/2024

والدین سے گذارش کہ اپنی بچیوں اور بچوں کو چنگ چی میں یہ کسی بھی رکشے میں آگے تنگ ہو کر اس طرح بیٹھانے پر چنگ چی والے سے سختی سے پیش آئیں اگر چنگ چی میں جگہ نہیں ھے تو فوری طور پر متبادل ٹرانسپورٹ کا انتظام کریں یا خود اسکول چھوڑ کر ائیں مہربانی فرما کر نظر انداز نہ کریں
احتیاط افسوس سے بہتر ھے🙏🙏

❤️❤️❤️
18/10/2024

❤️❤️❤️

"تم یورپ کی طرف ہجرت کرو گے، اور قانون کی پابندی کرو گے۔ تم سگریٹ کے ٹوٹے زمین پر نہیں پھینکو گے، عوامی مقامات پر تمباکو...
17/10/2024

"تم یورپ کی طرف ہجرت کرو گے، اور قانون کی پابندی کرو گے۔ تم سگریٹ کے ٹوٹے زمین پر نہیں پھینکو گے، عوامی مقامات پر تمباکو نوشی نہیں کرو گے، اور مخصوص مقامات سے سڑک پار کرو گے۔ تمہاری سیکیورٹی کا شعور اتنا ہوگا کہ اگر تمہاری کھڑکی کے سامنے سے بلی بھی چوری ہو جائے تو پولیس کو اطلاع دو گے۔

تم گاڑی چلاتے وقت سیٹ بیلٹ باندھو گے اور بچے کے لیے پچھلی سیٹ پر کرسی رکھو گے۔ تم قطار میں کھڑے رہو گے چاہے وہ ایک کلومیٹر لمبی کیوں نہ ہو۔ جب تمہیں یورپی شہریت ملے گی اور تم اپنے نمائندے کا انتخاب کرو گے، تو اس کی تاریخ، ماضی اور پیشہ ورانہ مہارت کے بارے میں تحقیق کرو گے۔ اگر تم یہ سب اپنی ملک میں کرتے تو شاید تمہیں ہجرت کرنے کی ضرورت نہ پڑتی۔"

‏حوصلہ شکنی کی بجائے حوصلہ افزائی کیجئے ہر شخص جینے کا حق رکھتا ہے
16/10/2024

‏حوصلہ شکنی کی بجائے حوصلہ افزائی کیجئے ہر شخص جینے کا حق رکھتا ہے

22/09/2024

Snooker Match with a little kid 🤪Rizwan jeet giya

18/09/2024

Eid milad un Nabi 2024 Mubarak | decorations | pahariyan| rurki awana 😍🇵🇰😍

دوستوں کے ساتھ گزارے گئے چند قیمتی لمحات ۔ ملک افضل ایم صاحب آپ کی محبت کا شکریہ ۔۔ملک افضل صاحب ایک انتہائی شفیق اور فر...
24/08/2024

دوستوں کے ساتھ گزارے گئے چند قیمتی لمحات ۔ ملک افضل ایم صاحب آپ کی محبت کا شکریہ ۔۔ملک افضل صاحب ایک انتہائی شفیق اور فراغ دل شخصیت کے مالک ہیں ۔ اللہ کریم بھائی پر اپنا فضل وکرم فرمائیں اور بھائی کو ہمیشہ خوش رکھیں آمین ثم آمین 😍♥️

Address

Villlage Rurki Khurd Awan Tehsil Pasrur District Sialkot
Sialkot
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when malik nawaz Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to malik nawaz Offical:

Videos

Share