Sadia Ejaz Official

Sadia Ejaz Official ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ۔

19/11/2023

16/11/2023

اَلَّهُمَّ صَلِّ عَلَى ُمحَمَّدِ ُّوعَلَى اَلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ ابْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدُ مَجِيِد
اَلَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمّدِ ٌوعَلَى اَلِ مُحَمّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلَى اَلِ اِبْرَاهِيْمَم اِنَّكَ حَمِيُد مَّجِيد
❤️

بلغ العلی بکمالہکشف الدجی بجمالہ حسنت جمیع خصالہصلو علیہ و آلہ💗💗💗
10/11/2023

بلغ العلی بکمالہ
کشف الدجی بجمالہ
حسنت جمیع خصالہ
صلو علیہ و آلہ
💗💗💗

07/11/2023

اگر آپ بھی میکسویل کی طرح ہمت نہ ہاریں اور محنت جاری رکھیں تو دنیا آپکو Excellent سے کم کسی درجے پر نہیں دیکھے گئ۔
سعدیہ اعجاز

31/10/2023

حقیقتیں آشکار کر دے صداقتیں بے حجاب کردے
ہر اک ذرہ یہ کہ رہا ہے کہ آ مجھے آفتاب کر دے
کہو تو راز حیات کہ دوں حقیقت کائنات کہ دوں
میں وہ بات کہ دوں جو پتھر کے جگر کو بھی آب آب کر دے
شاعر: نامعلوم۔
اگر کسی کو علم ہو تو پلیز مینشن کیجئیے۔

30/10/2023

چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں

1- شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں زیادتی اور اضافے سے محروم ہو جائیں گے.

ولئن شكرتم لأزيدنكم (اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا)
(إبراهيم :7)

2- اللہ کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللہ آپ کو یاد رکھے.

فاذکرونی اذکرکم (تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا)
(البقرة:152)

3- دعا کو نہ چھوڑیں ورنہ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے

أدعوني أستجب لكم (تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا)
(غافر:60)

4- استغفار نہ چھوڑیں ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے

وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون (اللہ ان کو عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں)
(الأنفال :33)

القرآن
Copied From Ahmad Saeed Ul Hassan Sir.

26/10/2023

کبھی کبھی بہت تھک جاتا ہے انسان
سب چھوڑنا چاہتے ہیں پھر یاد آتا ہے کہ جب اللّٰه کا راستہ چنا جاتا ہے تو اللّٰه آزماتا بھی ہے۔
ہہ کیسے ہو سکتا ہے کہ کوٸی اللّٰه کے راستے پہ چلے اور آزمایا نا جاۓکبھی دیکھا ہے کہ
سونا آگ میں جلے بغیر کندن بن گیا ہو تپش تو سہنی ہی پڑتی ہے۔نکھرنے کے لٸے۔
منقول
صلی علی نبینا صلی علی محمد
جمعہ مبارک

20/10/2023
10/10/2023

Congratulations Pakistan

09/10/2023

السلام علیکم!
نئے ہفتے کا آغاز مثبت انرجی کے ساتھ!
اللہ پاک ہمارے جائز کاموں میں ہماری مدد فرمائے۔


08/10/2023

السلام علیکم
صبح بخیر
دعا ہے رب کائنات آپ کیلئیے آسانیاں فرمائے۔ آمین۔


07/10/2023

پرانی عمارتیں اپنا آپ منواۓ بغیر آگے جانے نہیں دیتیں ۔

بانو قدسیہ

07/10/2023

اپنا لکھا مجھے معیوب لگے
وقت لکھے گا تعارف میرا

06/10/2023

صلی علی نبینا صلی علی محمد

06/10/2023

: اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

جمعہ المبارک

اپنی طرز کا نیا سکیم!یونیک آئیڈیادس روپے میں ایک لاکھ نیکیاںسو روپے میں ایک کروڑ  ہزار میں اربباقاعدہ رسید بھی دی جاتی ہ...
03/10/2023

اپنی طرز کا نیا سکیم!
یونیک آئیڈیا
دس روپے میں ایک لاکھ نیکیاں
سو روپے میں ایک کروڑ
ہزار میں ارب
باقاعدہ رسید بھی دی جاتی ہے۔

27/09/2023

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
# ربیع الاول

15/09/2023

جیو تو ایسے کہ ہر شخص احترام کرے
مرو تو ایسے کہ موت بھی تمہیں سلام کرے-

15/09/2023

14/09/2023

???

09/09/2023

اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید

26/08/2023

‏آو، خود کو پھر سے ایک بناتے ہیں، ایک دوسرے کا خیال رکھ کر، بھٹکے کو رستہ دکھا کر، ایک دوسرے کی ہمت بنا کر، محبتیں بانٹ کر، یہ سب تو ہماری دسترس میں ہے نا

‏آج مشکل ہے، کل کو آسان بنانے کے لیے آج کوشش کرتے ہیں

آو، ایک دفعہ خود کو ہی بدل کر دیکھتے ہیں

25/08/2023

Your Electricity Bill?

25/08/2023


اشرافیہ کے شاہی گھرانوں کی شاہانہ طرزِ زندگی کا بوجھ عام عوام پر مسلط نہیں کیا جا سکتا۔۔ شاہ سواروں کو کروڑوں کی گاڑیاں نہیں بلکہ عام لوگوں کو بنیادی ضروریات پر سہولیات مہیا کی جائیں۔ عام آدمی کو زندہ رہنے دیا جائے اس سے پہلے کہ لوگ اس بوجھ کو برداشت کرتے ہوئے زندگی سے محروم ہو جائیں اس وزن کو ہمارے کاندھوں سے اتار کر اپنے خرچے کم کیے جائیں ۔۔
"وسیم قریشی"

21/08/2023

بے سکونی کے لئے وظیفہ کیا ہو۔

وظیفہ کبھی کیا نہیں تو معلوم بھی نہیں۔ ہاں دعا کرنے کا پتہ ہے۔ بس دل کھول کر رکھ دیں اس کے سامنے جو دلوں کا حال خوب جانتا ہے۔ اسے پہلے سے پتہ ہے سب، لیکن آپ کو vent out کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
الحمد للّٰہ علی کل حال۔
بار بار، بار بار۔
پورے شرح صدر سے کہ اللہ تیرا ہر حال میں۔ ہر حال میں شکر ہے۔ میں راضی ہوں۔

اور سورہ توبہ کی آخری آیت۔
حسبی اللہ۔ لا الہ الا ھو۔ علیہ توکلت۔ وھو رب العرش العظیم

ایک ایک لفظ پر ٹھہر ٹھہر کے۔
حسبی اللہ۔
بس مجھے اللہ کافی ہے۔ تو کیوں ہو بے سکونی۔
علیہ توکلت۔
اسی پر میرا توکل ہے۔ وہی میرا وکیل ہے۔
اپنا پورا کیس اسی کے حوالے کیا ہے۔ جس کا وکیل اللہ خود ہو، جو سب سے بڑھ کر طاقت والا ہے، تو کیوں پریشانی ہو پھر۔
وہ جو عرش عظیم کا رب ہے۔ پورے عرش کو سنبھالنے والے کے لئے میرے معاملات سنبھالنا کیا مشکل ہے۔

یوں ایک ایک لفظ پر فوکس کر کے اللہ سے مانگیں۔

اور اپنی زبان میں بھی۔
اللہ مجھ پر سکون انڈیل دیں۔ میں ڈبو دیں سکون میں۔ میرے دل سے بے سکونی اور پریشانی کے اندھیرے دور کر کے اپنا نور۔ بس اپنا نور۔ بس اپنا نور ڈال دیں ربی۔

پیار سے، دلار سے مانگیں۔ وہ آپ کے پاس ہے۔ وہ سن رہا ہے۔ کہیں کہ یہ بوجھ مجھ سے ہلکا کر دیں ربی۔ میری گردن میں، کندھوں میں یہ جو ٹینشن اور سٹریس کی گرہیں ہیں، انہیں کھول دیں۔ مجھ سے نہیں ہو رہا، مجھے تھکن ہونے لگی ہے، آپ خود ہینڈل کریں بس۔ اور تصور بھی کریں کہ کندھوں سے گرہ گرہ کھلتی جاتی ہے۔ آپ کچھ دفعہ کی کوشش سے بہتر محسوس کرنے لگیں گے۔

اور رقیہ شریعہ سنیں۔ تمام آیات شفا ایک جگہ ہیں اور قاری مشاری کی آواز میں تو سکون حرف حرف اندر اترتا محسوس ہوتا ہے۔

یہ بھی یاد رکھیں کہ پریشر کوکر ایک حد سے زیادہ پریشر برداشت نہیں کر سکتا،بالکل وہی حالت ہو جاتی ہے ہماری۔ تو آنچ بھی ہلکی کرنے کا انتظام کریں اور سیٹی بھی کھولیں۔ اپنے دل کی بات اللہ سے کہنا سیٹی سے پریشر نکالنے جیسا ہے۔ اور آنچ کم کرنا مسئلے کے حل کی جانب قدم ہے۔ آپ دعا بھی کریں اور یہ بھی جانچنے کی کوشش کریں کہ کیا چیز بے سکونی دے رہی ہے۔ اس مسئلے کے حل کی طرف دھیان دینا بھی ضروری ہے۔ زخم کی صفائی کی جائے اور پھر دعا سے مرہم پٹی کی جائے۔

یہی توکل ہے۔
کوشش کے ساتھ دعا۔
دعا کے ساتھ کوشش۔!

نیّر تاباں

16/08/2023

"عادتیں اچار نہیں ہوتی کہ ڈال لی جائیں ۔۔ عادتیں تو دیمک ہوتی ہیں یہ لگ جایا کرتی ہیں"🔥
مستنصر حسین تارڑ

14/08/2023

سب سے پہلے پاکستان!

13/08/2023

میں ان عورتوں میں سے نہیں ہوں جس سے تم بے رخی سے پیش آؤ گے تو وہ تمہارے قدموں میں گر جائے گی،روئے گی،تعلق کی بھیگ مانگے گی۔

میں ان عورتوں میں سے ہوں جسے تم محبت دو گے،خیال کرو گے تو وہ تمہیں تین گنا زیادہ لوٹائے گی۔

میں وہ عورت ہوں جو دل سے نہیں دماغ سے محبت کرتی ہے ۔ جہاں میری عزتِ نفس کو نقصان پہنچا وہاں تم بھی سکون سے نہیں رہو گے ۔

جہاں تم مجھے تکلیف پہنچاؤ گے تو میں تمہیں برابری پر لا کر کھڑا کروں گی ۔

اسے مقابلے بازی ،غرور، یا اکڑ نہیں کہتے اسے سیلف ڈیفنس کہتے ہیں میرے لیے میں بہت زیادہ اہم ہوں ۔ میں نے تو خود کو ہمیشہ اچھی نظروں سے دیکھا ہے ، حوصلہ افزائی کی ہے خود کی۔ کوئی دوسرا مجھے کیسے ڈی گریڈ کر سکتا ہے ؟

سمیرا۔

30/07/2023

اپنی ذات کو تسلیم کیجیئے اور محنت پر یقین رکھیے۔ منزل راستے پر چلتے رہنے سے ملتی ہے ۔
وہی کامیاب ہیں جو کچھوے کی طرح وقت پر پہنچتے ہیں ۔
ورنہ اسی راستے پر ایک تیز رفتار خرگوش بھی گامزن تھا۔

27/07/2023

وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ ارْكَعُوْا مَعَ الرّٰكِعِیْنَ(43)

ترجمہ:
اور نماز قائم رکھو اور زکوٰۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو-

اپنی منتشر سوچوں کو منجدھار میں نہ چھوڑیں بلکہ انکو اکٹھا کریں اور ایسی چٹان میں بدل دیں جس میں کوئی دراڑ بھی نہ ڈال سکے...
26/07/2023

اپنی منتشر سوچوں کو منجدھار میں نہ چھوڑیں بلکہ انکو اکٹھا کریں اور ایسی چٹان میں بدل دیں جس میں کوئی دراڑ بھی نہ ڈال سکے۔
ایڈمن

25/07/2023

تحریر: دعاۓسحر

اگر آپ کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو ہنر سیکھیں۔۔یاد رکھیں ہنر میں کوئی فراڈ نہیں ہوتا ہے اور اگر آپ یہ بات آج نہیں سمجھتے، شارٹ کٹ سے کمانے پہ focus رکھیں گے تو کچھ ماہ میں جتنا کمائیں گے، کچھ ماہ بعد اس سے دو گنا زیادہ نقصان کروا کر بیٹھ جائیں گے۔۔۔

پھر آپ ہی لوگوں سے کہتے پھریں گے آن لائن ورکنگ فراڈ ہے۔۔۔

جی آن لائن ورکنگ فراڈ ہے ہر اس شخص کے لیے جو بنا محنت کے، بنا ہنر کے شارٹ کٹ کے ذریعے کمانا چاہتا ہے۔۔

#دعاۓسحر

“Write it on your heart that every day is the best day in the year.” – Ralph Waldo Emerson
24/07/2023

“Write it on your heart that every day is the best day in the year.” – Ralph Waldo Emerson

Address

Sialkot
Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadia Ejaz Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sadia Ejaz Official:

Videos

Share



You may also like