Murshad_Gazi _AS

Murshad_Gazi _AS Murshad_Gazi_As

Permanently closed.
13/09/2022

مولا اپنا دربار دکھا دیں

وہاں لبادے الگ ہیں یہاں لبادے الگ تیرے ارادے الگ ہیں میرے ارادے الگ لکیر کھیچ کے بتلا دیا یہ غازی نے امام زادے الگ ہیں ح...
11/09/2022

وہاں لبادے الگ ہیں یہاں لبادے الگ
تیرے ارادے الگ ہیں میرے ارادے الگ
لکیر کھیچ کے بتلا دیا یہ غازی نے
امام زادے الگ ہیں حرام زادے الگ ❤
محمد کاظمی

10/09/2022

شہادت حضرت بی بی سکینہ علیہ السلام 😭

09/09/2022

ماشاءاللہ
سلام اے زائر حسین ع
آپ کے جذبوں اور ہمت کو سلام
کوئی کمی یا مشکل حسین ع تک پہنچنے سے ان کو نہیں روک سکتی
جب عشق انتہا پر ہو تو راستے بنتے چلے جاتے ہیں ❤❤❤

06/09/2022

میرا سلام ہو ان قدموں پہ جو جنت کی طرف بڑھ رہے ہیں یعنی قبر امام حسین ع کی طرف

یہ وہ روٹی ہے جو محبت میں گوندھی گئی ہے، عشق کی آگ میں لگائی گئی ہے، اہل محب کے سامنے پیش کی گئی ۔۔ مقصد صرف اتنا ہے کہ ...
06/09/2022

یہ وہ روٹی ہے جو محبت میں گوندھی گئی ہے، عشق کی آگ میں لگائی گئی ہے، اہل محب کے سامنے پیش کی گئی ۔۔ مقصد صرف اتنا ہے کہ زائرین پیدل کربلا جارہے ہیں جانے والو کو بھوگ لگے تو کہی ایسا نا ہو کہ اؒن کو کھانے کو کچھ نا ملے ۔۔ یہ وہی جگہ ہے جہاں نواسہ رسول کو 3 دن بھوکا پیاسہ رکھ کے زبح کیا گیا تھا !!


05/09/2022
Murshad_Gazi_As
04/09/2022

Murshad_Gazi_As

Address

Sialkot

Telephone

+923045355572

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murshad_Gazi _AS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Murshad_Gazi _AS:

Videos

Share

Category