السلام علیکم
آج گوجرانوالہ کلینک پر ان شاءللہ
دو بجے سے مغرب تک
24/10/2025
*بال گرنے کا گھریلو علاج* 👩🦳👩🦱👴🏼
پاکستان میں مرد ہوں یا خواتین سب ہی کو بال گرنے اور خشکی کا مسئلہ درپیش ہے۔ خواتین کی بات کی جائے تو انہیں اکثر یہ شکایت ہوتی ہے کہ ان کے بال لمبے نہیں ہوتے۔
تو بالوں کو لمبا اور مضبوط بنانے کےلیے
*ایک نسخہ لکھ رہا ہوں✍️*
تیز گلابی رنگ کا پیاز درمیانی سائز کا 1
سکا کائی 5 تولہ
ریٹھہ 5 تولہ
آملہ. 5 تولہ
مالکنگنی 5 تولہ
روغن ناریل 100 گرام
سرسوں کا تیل 100 گرام
کسٹر آئل 50 گرام
پیاز کا پانی نکال کر تیل ملا کر آگ پر رکھ دیں جب تیل گرم ہو جائے تو سب چیزیں ڈال دیں
جب سب چیزیں جل جائیں تو اتار کر پن چھان کر محفوظ کر لیں
تیل تیار ہے
💠💠💠💠💠💠💠💠💠
*جو بہن بھائی اپنے بالوں کو لے کر پریشان ہیں
جو کہ درج ذیل ہیں*
1۔ بالوں کا بے رونق ہونا
2۔ بالوں کا جڑ سے کمزور ہونا
3 ۔بالوں کا گرنا
4۔بالوں کا اوپر سے دو منہ والاھونا
5۔بالوں کا نا بڑھنا
6۔بالوں کاخشکی کاشکار ھونا
وغیرہ وغیرہ
اب ان مسائل سے آ پ کو پریشان ہو نے کی بلکل ضرورت نہیں کیونکہ آ پ کی خدمت کے لیے حاضر ھےخاص قسم کی جڑیں بوٹیوں سے تیار کردہ
آئل منگوا کر استعمال کریں ان شاءللہ
اچھا رزلٹ ملے گا
*نوٹ* : بالچر اور گنجا پن کے لیے چیک اپ ضروری ہے 👨🦲👴🏼
*حکیم شہباز اختر سیالکوٹی* 03404100300
24/10/2025
*معدہ کا جلنا / معدے کا درد*
اس مرض میں معدہ کے مقام پر شدید درد ھوتا ھے ۔درد معدہ بھی کہتے ھیں
علامات!!
پیٹ میں نفخ۔قراقر اور جلن کی شکایت رہتی ھے
ڈکاریں آتی ھیں اور جی متلاتا ھےگیس بنتی ھے
علاج کےلیے نسخہ نوٹ فرما لیں ✍️
سونف۔اڑھائی تولہ.۔سونڈھ اڑھائی تولہ۔اجوائن اڑھائی تولہ
کالی مرچ اڑھائی تولہ
فلفل دراز اڑھائی تولہ
پودینہ خشک اڑھائی تولہ
سہاگہ خام اڑھائی تولہ
نمک سونچل اڑھائی تولہ
نمک طعام اڑھائی تولہ
دارچینی سوا تولہ
نوشادر پھلی پانچ تولہ
سب کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں
خوراک....
چار رتی سے ایک ماشے کھانے کے بعد ھمراہ پانی سے کھائیں معدہ کی تمام شکایت میں بے حد مفید ھے ۔
دعاؤں میں یاد رکھیں
آپکا معالج
*حکیم شہباز اختر سیالکوٹی*
03404100300
Be the first to know and let us send you an email when My Health Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.