20/04/2025
ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کی پولیس اہلکار کے ساتھ ویڈیو کے بعد ایک اور ٹک ٹاکر کی ایس ایچ او کے ساتھ ویڈیو وائرل، ٹک ٹاکر نے تھانہ سٹی شجاع آباد کو ٹک ٹاک سٹوڈیو بنا دیا، باوردی ایس ایچ او تھانہ سٹی شیر پاشا کی معروف ٹک ٹاکر حکیم شہزاد کے ساتھ اپنے دفتر میں ٹک ٹاک ویڈیو وائرل، ٹک ٹاکرز نے اپنے گروپ کے ہمراہ تھانے میں متعدد ٹک ٹاک ویڈیوز بنا کر مختلف اکاؤنٹس سے وائرل کی۔نوٹس لیا جائے، آئی جی ڈاکٹر عثمان انور پنجاب پولیس کا مثبت چہرہ اور تھانہ کلچر میں تبدیلی کے لیے دن رات کوشاں جبکہ مقامی ایس ایچ او نے محنت رائیگاں کردی، شہری
قیصر شہزاد قریشی
صدر شجاع آباد پریس کلب
نمائندہ ایکسپریس نیوز شجاع آباد
📲 *03007864505*