Shujabad city

Shujabad city HERE; Shujabad news, city shujabad news, shujabad culture post in this page- SHUJABAD is the oldest

29/10/2024
بریکنگ نیوز... لوہا پاڑ گرفتار..آپکے خیال میں ٹھیک ہوا...؟ کمنٹس میں بتائیں
23/10/2024

بریکنگ نیوز... لوہا پاڑ گرفتار..
آپکے خیال میں ٹھیک ہوا...؟ کمنٹس میں بتائیں

شجاع آباد شہر میونسپل کمیٹی شجاع آباد پر سوالیہ نشان ہے میونسپل کمیٹی شجاع آباد میں جو فلٹر پلاٹنس لگا ہوا ہے وہ کافی دن...
20/05/2024

شجاع آباد شہر میونسپل کمیٹی شجاع آباد پر سوالیہ نشان ہے میونسپل کمیٹی شجاع آباد میں جو فلٹر پلاٹنس لگا ہوا ہے وہ کافی دنوں سے بند ہے یہ میونسپل کمیٹی شجاع آباد پر سوالیہ نشان ہے چراغ تلے اندھیرا شجاع آباد شہر کا پانی خراب ہے اور بیماریاں پھیلنے لگی عوام الناس گھروں کا گندہ پانی پینے پر مجبور شجاع آباد شہر کا مطالبہ ہے اور اپیل ہے اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد ڈاکٹر فیاض جتالہ صاحب چیف آفیسر میونسپل کمیٹی شجاع آباد عامر رؤف صاحب ارباب اختیار فوری طور پر نوٹس لیں پانی صدقہ جاریہ ہے اس فلٹر پلاٹنس کو بحال کرائیں عوام الناس کا خیال رکھتے ہوئے شجاع آباد کا ہر شہری آپ کے لیے دعا گو رہے گا

20/05/2024

*شجاع آباد/ ایز لائیو*

*شجاع آباد میں بھی سورج نے اپنی آنکھیں دیکھائی تو شہریوں نے گرمی سے مقابلہ کرنے کے لیے کالی پل پر قائم عادل فالودہ فالودہ پوائنٹ کا رخ کر لیا ہے جہاں پر شہری اپنے دوست احباب کے ساتھ فالودہ کھا بھی رہے اور اپنی فیملیز کے لیے پارسل کروا رہے


08/05/2024

*شجاع آباد*
*محکمہ لائف اسٹاک کی حرام گوشت کے خلاف کریک ڈاؤن حرام گوشت کی فروخت کا دوسرا واقعہ 10من سے زائد وزنی حرام بھینس تحویل میں لے کر ملزمان کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج خبر پبلک نیوز پر

بنوں بیف پلاؤ شجاع آباد میں کھوتے کے گوشت کا استعمال ہونے کا انکشاف ، گوشت راجہ رام سے شجاع آباد کے لیے آ رہا تھا۔جس کو ...
02/05/2024

بنوں بیف پلاؤ شجاع آباد میں کھوتے کے گوشت کا استعمال ہونے کا انکشاف ، گوشت راجہ رام سے شجاع آباد کے لیے آ رہا تھا۔جس کو نائب جس کو نائب تحصیلدار ملک نواز نے ضبط کر کے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا


300 یونٹ فری کی امید رکھنے والے پاکستانیو ,لکڑیاں اکٹھی کرنی شروع کر دیں ,گیس کی قیمت میں 147 فیصد اضافے کی تجویز ,اے پا...
23/03/2024

300 یونٹ فری کی امید رکھنے والے پاکستانیو ,
لکڑیاں اکٹھی کرنی شروع کر دیں ,
گیس کی قیمت میں 147 فیصد اضافے کی تجویز ,

اے پاکستانیو تم پر لکڑیاں فرض کر دی گئی ہیں ، جس طرح تمہارے باپ دادا پر لازم تھیں ۔۔

🥳

23/03/2024

میاں ایاز احمد بودلہ کا اسمبلی حال میں اظہار خیال


😀😂💯
#ڈاکٹر



06/03/2024

*شجاع آباد کے نواحی علاقہ خانپور قاضیاں میں قانونی پابندی کے باوجود بیلوں کی دوڑ پر لاکھوں روپے کا جوا متعلقہ تھانہ سٹی پولیس کا اس حوالے سے مکمل لا علمی کا اظہار,,,…

خُدا اور اُس کے فرشتے

آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


06/03/2024

کھیلوں کے فروغ اور نوجوان نسل کو بے راہ روی سے بچانے کا عزم لئے تعلیمی و انتظامی اداروں کی سرپرستی میں شجاع آباد کے نامور سپورٹس مین راو اخلاق مرحوم میموریل ٹرسٹ کی جانب سے شجاع آباد میں پل چھوٹی نہر سے اللہ ہو چوک تک منی میراتھان ریس کا اہتممام کیا کیا جس میں طلباء اور شہریوں کی بڑی تعداد نے حصہ لیا رپورٹ کر رہے ہیں دلشاد شیروانی

24/02/2024

*شجاع آباد/ پولیس اہلکار سے ڈکیتی کی واردات ، 2 مسلح ملزمان اسلحے زور موٹر سائیکل ، نقدی سمیت موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے ، شہر بھر میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کا سلسلہ جاری شہری عدم تحفظ کا شکار*

خُدا اور اُس کے فرشت

ے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


23/02/2024

*شجاع آباد کالی پل کے قریب فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی خبر ABN نیوز پر۔

Address

Shujabad

Telephone

+923017107617

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shujabad city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shujabad city:

Share


Other News & Media Websites in Shujabad

Show All