Muhammad zulaid abbas

Muhammad zulaid abbas Student studying at chenab college Shorkot

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔* اللّٰہ پاک سے دعا ہے اللّٰہ پاک سب کی جھولی خوشیوں سے بھر دے آ...
10/04/2024

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
* اللّٰہ پاک سے دعا ہے اللّٰہ پاک سب کی جھولی خوشیوں سے بھر دے آمین یارب العالمین*
✨🌿آج کی خصوصی دُعا🤲🏻🌿✨
‏﷽
*🏵️ اَے اللہ کریمﷻ🕋* ہمیں ہمیشہ اپنے شکر گزار🤲 اور پسندیدہ بندوں میں شامل فرما ، دنیا و آخرت کی تمام آزمائشوں میں سرخرو فرما اور ایسا بنا دے کہ ہم تجھے☝️پسند آ جائیں🤲
*🌸 اَے مولا کریمﷻ🕋* ہمیں دنیا اور آخرت میں کامیابی ، شان اور عزت عطاء فرما ، اس ماہ مبارک رمضان المبارک🌙 میں ہماری تمام عبادات اور دعائیں🤲 قبول فرما
*🌼 اَے رحیم و کریم اللہﷻ🕋* ہماری مدد فرما ، ہم پر رحم🙏 فرما ، بيشك تو☝️رحم فرمانے والا ہے ، ہمارے گناه معاف فرما ، بيشك تو☝️رحمان ہے ، ہمارا رزق كشاده فرما ، بيشك تو☝️رزاق ہے ، ہم كو ايسا بنا جيسا تو☝️پسند فرماتا ہے
*🌺 اَے مالک دو جہاںﷻ🕋* ہماری یہ دُعا قبول و منظور فرما اور وہ تمام نیک دُعائیں🤲 بھی جو ہمارے دِل و دماغ میں قید ہیں لیکن الفاظ📝 کی شکل نہیں✖️ بن پا رہی لیکن تو☝️تو سب جانتا ہے کیونکہ تو☝️سمیع و بصیر ہے ہماری وہ تمام جائز دُعائیں بھی اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرما
*آمیـــــن یارب العالمـــین یاارحم الراحـــمین*
* إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء○
(بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے)
(اللّٰہ پاک سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین یارب العالمین).

24/03/2024

خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو...تمام محب وطن پاکستانیوں کو 23 مارچ یوم پاکستان مبارک ...
23/03/2024

خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو...

تمام محب وطن پاکستانیوں کو 23 مارچ یوم پاکستان مبارک ہو ۔
دعا ہے اللّٰہ پاک پاکستان کو تاقیامت قائم و دائم رکھے آمین یارب العالمین ۔۔
پاکستانZindaBad 🥰🥰

22/03/2024

Highlight Zodiak Online🥰🥰


Highlight

22/03/2024

🥰🥰
22/03/2024

🥰🥰

21/03/2024
یا اللہ رمضان المبارک کے صدقے فلسطین کی مدد فرما 😭😭💔🙏🏻خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! ...
18/03/2024

یا اللہ رمضان المبارک کے صدقے فلسطین کی مدد فرما 😭😭💔🙏🏻
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.

17/03/2024

15/03/2024

آیتیں آیتوں سے ملا کر
ان کی یکجا ثناء کر رہا ہوں🥰🥰

15/03/2024

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے تمام امت مسلمہ کو میری طرف سے رمضان المبارک کی خوشیاں مبارک ہوں۔
11/03/2024

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے تمام امت مسلمہ کو میری طرف سے رمضان المبارک کی خوشیاں مبارک ہوں۔

Address

Shorkot City, Shorkot Road
Shorkot Road

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad zulaid abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Shorkot Road

Show All