Sindh Weather Alert

Sindh Weather Alert موسم کی پل پل کی اپڈیٹ دی جاۓ گی :- سندھ ویڈر الرٹ

کندھ کوٹ کے قریب گرج چمک کا اغاز
06/08/2022

کندھ کوٹ کے قریب گرج چمک کا اغاز

06/08/2022

کل رات کو شہداد کوٹ میں ہونے والی تیز بارش

اس وقت تازہ صورتحال اچھڑا انڈیا بارڈر پر اچھے بادل بن رہے ہیں اور بارش کا سلسلہ بھی شروع ہونے کی اطلاعت ہیں  دوسری جانب ...
05/08/2022

اس وقت تازہ صورتحال اچھڑا انڈیا بارڈر پر اچھے بادل بن رہے ہیں اور بارش کا سلسلہ بھی شروع ہونے کی اطلاعت ہیں دوسری جانب نگر پارکر میں تیز بارش شروع ہو چکی ہے مزید سندھ میں بادل بن رہے ہیں

Right Now
04/08/2022

Right Now

شکارپور سمیت سندھ والوں کو بتاتا چلوں کے اپنی تیاریاں حفاظتی کام مکمل کرلیں جیسا کے میں پہلے ہے بتا چکا ہوں کے جو بارشوں...
04/08/2022

شکارپور سمیت سندھ والوں کو بتاتا چلوں کے اپنی تیاریاں حفاظتی کام مکمل کرلیں
جیسا کے میں پہلے ہے بتا چکا ہوں کے جو بارشوں کا سلسلہ آیگا وہ تویل سلسلہ ہوگا
یہ سلسلہ دو سسٹم پے مشتمل ہے ایک کمزور اور دوسرا طاقتور
پہلا سسٹم "باران" (1)
4 اگست سے 9 اگست تک دوسرا "باران" (2)
10 اگست سے 16 اگست تک

"باران" فارسی زبان کا لفظ ہے جس کی معنی بارش ہے
آپ کو بتاتا چلوں کے کل شام سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا سندھ میں تھر کے راستے داخل ہوگا
جو کے جمعہ سے سندھ کے مختلف علاقوں میں پھیل جاۓ گا 9 اگست تک تک کبھی ہمارے علاقوں میں بارش ہوگی کبھی سندھ کے دیگر علاقوں میں بارش ہوگی مطلب 4 اگست سے 9 اگست تک روز کی بنیاد پر طاقتور بادل بنے گے جگہ جگہ ایک دن بارش ہوگی دوسرے دن وقفہ بھی لگ سکھتا ہے
دوسرا سسٹم جو کے 10 اگست سے شروع ہوگا اس میں گرج چمک کم اور بارش زیادہ دیکھنے کو ملے گی ہوگی وہ سسٹم (Bay of Bengal ) سے سیدھا سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے اور سندھ میں داخل ہو کر (Low Presure) میں تبدیل ہونے کے امکان ہیں جس سے شکارپور سمیت سندھ بھر میں شدید بارش متوقع ہے
مزید کوئی تبدیلی ہوئی تو آپ میمبر کو آگاہ کر دینگے
شکریہ۔۔ ایڈمن احمد علی سومرو

سندھ والوں موسلادهار بارشوں کے لیے تیار ہو جاؤ
04/08/2022

سندھ والوں موسلادهار بارشوں کے لیے تیار ہو جاؤ

04/08/2022

آج سے انشااللہ بارشیں شروع ہونگی تھر سے شام رات کی

26/07/2022

مـــوســـم

2:45 کان 6:30 بجہ تائیں شکارپور م رڪارڊ ڪیل برسات۔

شکارپور 14 ملي ميٽر
برسات رڪارڊ ڪئي وئي -

Current
25/07/2022

Current

انشااللہ آج دپھر سے سندھ کے مختلف علاقوں میں تیزی سے فریش بادل بنے گے ۔ جس سے سندھ کے تمام علاقوں میں موسلادهار بارشیں ہ...
23/07/2022

انشااللہ آج دپھر سے سندھ کے مختلف علاقوں میں تیزی سے فریش بادل بنے گے ۔ جس سے سندھ کے تمام علاقوں میں موسلادهار بارشیں ہونگی

جولائی کے آخر میں بنگال میں ایک سمندری طوفان بننے کے امکان ہیں فلحال لونگ رینج ہے
22/07/2022

جولائی کے آخر میں بنگال میں ایک سمندری طوفان بننے کے امکان ہیں فلحال لونگ رینج ہے

19/07/2022

انشاءاللہ

تیار ہو جائو۔

مون سون بارشوں کا ایک اور طاقتور سلسلا "ساون"۔

بالائی پنجاب، کشمیر، خیبرپختون خواہ اور اسلام آباد 20 جولاء سے۔

جنوبی پنجاب اور وسطی پنجاب 21 جولاء سے۔
بلائی سندھ اور مغربی سندھ 22 جولاء سے۔
ثرپارکر، سینٹرل اور جنوبی سندھ 23 جولاء سے۔
مشرقی بلوچستان 22 جولاء سے۔
جنوبی بلوچستان 23 جولاء سے۔

مونسون کا 4 سسٹم ایک نیا سسٹم ایک نئی امیدیں انشااللہ 23 جولائی سے بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہوگا خلیج بنگال سے آنے والا ...
17/07/2022

مونسون کا 4 سسٹم

ایک نیا سسٹم ایک نئی امیدیں
انشااللہ 23 جولائی سے بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہوگا خلیج بنگال سے آنے والا سسٹم سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے جس سے سندھ بھر میں اچھی بارشوں ہونگی انشااللہ مزید كنفرم اپڈیٹ کچھ دنوں بعد دی جاۓ گی

اچھڑا تھر میں بارش کا سلسلہ شروع کچھ دیر میں یہ بادل مزید شدت اختیار کر کے کھپڑو سانگھڑ سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں پھ...
16/07/2022

اچھڑا تھر میں بارش کا سلسلہ شروع کچھ دیر میں یہ بادل مزید شدت اختیار کر کے کھپڑو سانگھڑ سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں پھیل جاۓ گا ۔ . اور انڈیا بارڈر سے شدید بارش جنوبی پنجاب میں داخل ہو رہی ہے

13/07/2022

سندھ میں طاقتور مون سون سسٹم "ھلچل" کی
مکمل رپوٹ انشاءاللہ کل صبح 7:00 بجہ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Weather Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share