Emotions ツ

Emotions ツ اسے پتا ہی نہیں کیا ہے انتظار کا دکھ۔ 🔥🍁

🍁🖤

12/04/2024

تنہائی بھی تنہائی سے گھبرانے لگی جب

خود سے ہی ملے، خود کو کہا عید مبارک😊

31/07/2023

دعا رہے گی ہم ایسے خزاں رسیدوں کی۔۔🥀
خدا کرے کہ تو سر سبز اور حسین رہے۔۔۔🥀
ہمارے دل سے نکلتے ہووں کو سات سلام۔۔🥀
کہ وہ عرصہ اس حبس میں مکیں رہے۔۔🥀
#عرش 🍁

31/07/2023

*" رابطے سدا پہلے جیسے نہیں رہتے ، اور میں نے یہ ہوتے ہُوئے دیکھا ہے! ۔ " 💔🙂*

31/07/2023

میں ایک سراپا بیزاریت ہوں
لوگ مجھے جاننے کے بعد چھوڑ جاتے ہیں 🥀🖤🙂💔
#عرش 🍁

31/07/2023

میں ہوں ٹھکرایا ہوا شخص مجھے کیا خبر
مقامِ اعلی کسے کہتے ہیں، خاص ہونا کیا ہے ؟
#عرش 🍁

31/07/2023

مختصر یہ !

کے لوگ باتیں تو بہت کرتے لیکن آخر چھوڑ جاتے ہیں ۔۔۔!🍁
#عرش 🍂

06/07/2023

‏عجب عشق تھا کیسا مزاج رکھتا تھا
‏ساتھ رہ کر بھی وہ اختلاف رکھتا تھا

‏محبت تو تھی اسے کسی اور سے!!!
‏ہم سے تو یوں ہی ہنسی مذاق رکھتا تھا۔
🍁

06/07/2023

سگریٹ مت بنو کہ اِستعمال کے بعد روندھے جاؤ
نشہ بنو تاکہ تمہیں اِستعمال کرنے والا تباہ ہو جاۓ💯🙂

05/07/2023

آرزو مجھ سے الجھتی ہے زلیخا کی طرح
میں جو یوسف ہوں تو بازار میں لایا جاؤں

یاد آؤں گا تجھے ذہن کی ہر منزل پر
حرفِ سادہ تو نہیں ہوں کہ بھلایا جاؤں 🖤🥀
🍁

02/07/2023

میری بے لوث محبت نے ڈبویا ہے مجھے
اتنا مخلص ہوں کہ ہر دل سے اتر جاتا ہوں🍁
🍁

02/07/2023

میں تمہیں عمر بھر یاد آؤں...
خدا کرے،تیری عمر مجھ سے زیادہ ہو..💔

29/06/2023

دیدار تیرا ہے جن کو میسر،،،،،❣️

ان خوش بختوں کو عید مبارک،،،،،،❤️
🍁

26/05/2023

جن کی آنکھوں میں خواب ہوتے ہیں
ان کے دُکھ بـے حساب ہوتے ہیں

پوچھتے ہیں کہ واقعی خوش ہو؟
اور ہم لا جواب ہوتے ہیں

عشق میں ہجر کے سبھی لمحے
باعثِ اضطراب ہوتے ہیں

صبر تو راٸیگاں نہیں جاتا!!
عرش پر سب حساب ہوتے ہیں

دکھ چھپانے ہیں خوش بھی دِکھنا ہـے
کیسے کیسے عذاب ہوتے ہیں !!

قدر وہ لوگ ہی نہیں کرتے
ہم جنہیں دستیاب ہوتے ہیں۔۔

🍁

21/05/2023

" یہ میرا دُکھ ہے کہ ؛ میرا اِنتظار کوئی نہیں کرتا ، مُجھے کوئی نہیں مانتا ، مُجھے کوئی اپنی مِلکیت نہیں سمجھتا ، میرے لِیے کوئی نہیں جاگتا! ۔ " 💔🙂

جون! ۔ 🖤

🍁

21/05/2023

یہ محبت بھی عبادت ہے اگر سمجھو تو
ہم تیرے پیار کو ایمان بنائے ہوئے ہیں
اک ادھر تو ہے جو بے بات خفا رہتا ہے 🌸
اک ادھر ہم ہیں کے تجھے جان بنائے ہوئے ہیں.♥️

🍁

19/05/2023

کوئی ترستا رھا بات کرنے کو 🥀
اور کسی کو کوئی پرواہ تک نہیں تھی۔۔💔

ہمیشہ کے لیے کچھ بھی باقی نہیں رہتا۔۔۔۔یقین نہیں اتا تو سکرین  ٹچ کریں۔۔۔ 😒
04/05/2023

ہمیشہ کے لیے کچھ بھی باقی نہیں رہتا۔۔۔۔

یقین نہیں اتا تو سکرین ٹچ کریں۔۔۔ 😒

🍁
29/04/2023

🍁

28/04/2023

تمھیں بے حد چاہنے کا افسوس عمر بھر رہے گا مجھے 🖤🙂
🍁

25/04/2023

تیرے خیال سے ، دامن بچا کے دیکھا ہے
دِل و نظر کو ، بہت آزما کے دیکھا ہے

نِشاطِ جاں کی قسم ، تُو نہیں تو کُچھ بھی نہیں
بہت دِنوں ، تُجھے ہـــــــــم نے بھُلا کے دیکھا ہے
🍁

22/04/2023

مل لینگے ہم اپنے ہی گلے ڈال کے باہیں
اے بچھڑے ہوئے شخص تجھے عید مبارک
🍁🖤

جب دو من پسند لوگ گلے لگتے ہیں تو مرد کے دل کو🖤 اور عورت کے ذہن کو سکون ملتا ہے!🦋
21/04/2023

جب دو من پسند لوگ گلے لگتے ہیں تو مرد کے دل کو🖤
اور عورت کے ذہن کو سکون ملتا ہے!🦋

20/04/2023
16/04/2023

Ghum Dil Se Nibhayenge Tujhe Hum Bhool Jayenge 💔
Saza Khud Apni Payenge Tujhe Hum Bhool Jayenge 😞
Naya Mousam Utarte He Jub Apne Aashiyano Ko
Parindy Lout Jayenge Tujhe Hum Bhool Jayenge 😢...!!!!🍁💔

💞➳❥♥❥☆(💞خوشی دیکھتے ہیں نہ غم دیکھتے ہیں💞💞فقط  تیری  مرضی کو ہم دیکھتے ہیں💞💞کبھی ان نگاہوں سے تم بھی تو  دیکھو💞💞تمہیں جن...
15/04/2023

💞➳❥♥❥☆(

💞خوشی دیکھتے ہیں نہ غم دیکھتے ہیں💞

💞فقط تیری مرضی کو ہم دیکھتے ہیں💞

💞کبھی ان نگاہوں سے تم بھی تو دیکھو💞

💞تمہیں جن نگاہوں سے ہم دیکھتے ہیں 💞
❥☆

Address

Old Sadar
Shikarpur
78100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emotions ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Shikarpur

Show All