شکارپور میں سوگ بنت رسول اللہ ص کی ریلی عزا
سفر عشق اربعین شکارپور پیج پر تاریخی و حدیث قران سے جو بھی اہلبیت رسالت کے فضائل پیش کرتا وہ حقیقت مین ملک قوم عوام ملت اسلامیہ کو ایک پیج پر یکجا کرنا چاہتا ہے اور وہ پاکستان سے وفاداری کا اعلان کر رہا اس ملک وطن عزیز میں ہم شیعہ سنی فسادات کو ختم کرنے کا واحد راستہ ہے عشق حسین ع کا اور ال رسول اللہ ص ع کو واجب اطاعت واجب ایمان واجب الادا سمجھ کر اس دور کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے موثر اقدامات کر رہا ہوں کے اپ بھی اس کار خیر میں حصہ لے اور اس پیج کو فالو لائیک کمنٹس شئر کرین حق سچ کا پیغام رسالت ص اجر رسالت ادا کر رہا ہوں سوشل میڈیا پر مین اپ سب مومن محترم مسلمان بھائی چارا درگزر صلح رحمی برداشت کی کمی کمی ہے مولا سب کو حفظ و امان مین رکھے گا بحق محمد علی فاطمہ حسن حسین علی زین العابدین محمد باقر جعفر صادق موسیٰ کاظم علی رضا محمد تقی علی نقی حسن عسکری یا قائمہ آل محمد ص ع
شیعہ ورکنگ رلیشن کمیٹی کے علاوہ دیگر اعلیٰ معززین نے شرکت کی اور اس مین ایک ایک دوسرے کا احترام ساتھ دینا اور زوارون سے درپیش مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے پاکستان ایران عراق کی سرکار ٹرانسپورٹر کے سنگین بحران پر قابو پانے کیلئے شیعہ قائدین کو اپیل کی کہ وہ اس بات کو اگے تک پہنچ جائے گزارشات قبول کی ایس یو سی تحریک نفاذ فقہ جعفریہ امامہ ایم ڈبلیو ایم اور شیعہ ورکنگ رلیشن کمیٹی برائے مہربانی میسج کو غور طلب کیا گیا
شکارپور کے زوار ایران عراق شام مکہ مدینہ کے ایک نہایت روح پرور محفل ہوئے جس میں سب نے مل کر ایک بات پر متفقہ طور پر ہم شکارپور میں بھی چہلم امام حسین علیہ السلام کا اس طرح منائیں گے جس طرح موکب دوران مشی مین لگے ہوئے ہیں اور اس مین بھرپور شرکت جانی مالی معاونت فراہم کرنے کا معاملہ حل ہوا شہر کے تمام تنظیمی برادران شامل تھے ساتھ مین بارگاہان کے خدمتگزار عزادار فقیر صفت مومن شریک ہوئے اور شکارپور کے ہر زوار سے ملاقات کرکے اس بات پر آمادہ کیا جائے گا اس پوسٹ کو ہر زوار تک پہنچانی ہے زمداری سے
قرآن مین انسان جن ملائک فرشتے بشر سب کا الگ الگ نام کام جان پہچان ہے
اہلبیت کو کو مان لو پھر شیعہ سنی کا معاملہ نہین جنت جہنم کا تقسیم کرنا حق علی علی سچ علی علی سب علی علی
دشمن اسلام دشمن کی سازشوں کا حصہ مت بنو بنا بنایا دین فقط محمد و آل محمد ص ع ہی ہین
وہ کیا جانے امد رسول اللہ ص ع کی جب کہ اس وقت مسلمان ہی نہین تھے اور کچھ نا ہی سحی جب رسول اللہ ص ع کے جنازے میں ہی نہیں بلکہ صادق صدیق صادقین سمجھو
ڈاکٹر اسرار کو بھی سن لیں
باطل بدعت مستحب علی پر اطلاق نہیں ہوتا بلکہ علی بفرمان رسول اللہ ص ع جو وحی بنا بولتا نہیں اپ ص ع کا ارشاد ہے علی کا چہرہ دیکھنا علی کا ذکر کرنا علی علی علی کرنا عبادت ہے
جھوٹی پر اللہ اور رسول ملائک فرشتے مومن سب کی لعنت ہے