Rahim Bux Jamali -Journalist

Rahim Bux Jamali -Journalist District Reporter IBRAT Newspaper
District Reporter express News tv & Express paper.

‎آج اُس عظیم المرتبت سردار کی چھٹی برسی ہے، جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اپنی منفرد شخصیت اور مقام کی بدولت پہچان...
13/12/2024

‎آج اُس عظیم المرتبت سردار کی چھٹی برسی ہے، جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اپنی منفرد شخصیت اور مقام کی بدولت پہچانا جاتا تھا۔ شکارپور کے نامور بھیو سرداروں کے خاندان میں پیدا ہونے والے چیف سردار واحد بخش خان بھیو ایک ایسا نام ہیں، جو علم، کردار، اور ثقافت کی بلندیوں کا استعارہ ہیں۔

‎ہارورڈ یونیورسٹی جیسے دنیا کے ممتاز تعلیمی ادارے سے فارغ التحصیل، سردار واحد بخش خان بھیو نے اپنی تعلیم اور تہذیب کے ذریعے اپنے خاندان اور علاقے کا نام روشن کیا۔ اپنے والد خانبہادر سردار جاگن خان بھیو کے نام سے منسوب علاقے جاگن میں جنم لینے والے اس سردار نے نہ صرف اپنی سندھی ثقافت بلکہ اپنی سرداری دستار کو بھی ہر محفل میں فخر کے ساتھ پیش کیا۔ دنیا کے کئی ممالک، بشمول یورپ، میں اُن کی ثقافتی پہچان اور بارعب شخصیت ہمیشہ مرکزِ نگاہ بنی رہی۔

‎مرحوم سردار کو تعلیم، مذہب، سیاست، ادب، فنونِ لطیفہ، اور شاعری میں گہری بصیرت حاصل تھی۔ قرآن و سنت کی تعلیمات سے لے کر دنیاوی علوم تک، ہر موضوع پر اُن کی گرفت غیرمعمولی تھی۔ جو بھی ان سے ایک بار ملاقات کرتا، اُن کی علمیت، بردباری، اور شائستگی کا گرویدہ ہو جاتا۔

‎تعلیم کو زندگی کا سب سے اہم پہلو سمجھنے والے اس عظیم سردار نے اپنی اولاد کو بھی اعلیٰ تعلیم اور بہترین اخلاقیات سے مزین کیا۔ یہی وجہ ہے کہ اُن کے بڑے صاحبزادے، موجودہ چیف سردار جاگن خان بھیو، نہ صرف بھیو قبیلے بلکہ 22 دیگر قبائل کے بھی سربراہ ہیں اور انگلینڈ سے اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں۔

‎13 دسمبر 2018 کو چیف سردار واحد بخش خان بھیو اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے، لیکن اُن کی یادیں اور اُن کی شخصیت کا اثر ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ غریبوں اور مسکینوں کے اس مہربان ہمدرد کو Copyجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمين۔

02/12/2024

سابق وزیر اعظم الحاج میر ظفر اللہ خان جمالی کی برسی۔

01/12/2024
01/12/2024

یوم ثقافت۔

روزنام ایکسپریس۔
01/12/2024

روزنام ایکسپریس۔

روزنام عبرت
01/12/2024

روزنام عبرت

بھیا ھائوس شکارپور مین یوم تاسیس کی تقریب۔
30/11/2024

بھیا ھائوس شکارپور مین یوم تاسیس کی تقریب۔

24/11/2024

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر میر بابل بھیو کا استقبال اور میڈیا سے بات چیت۔

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شکارپور کے صد ر سینیئر ایڈووکیٹ نصیر احمد لودہی امن امان بابت پر وکلا سے خطاب کرتے ہوئے ۔
22/11/2024

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شکارپور کے صد ر سینیئر ایڈووکیٹ نصیر احمد لودہی امن امان بابت پر وکلا سے خطاب کرتے ہوئے ۔

21/11/2024

JNN.

With respected MPA M Arif Kan Mahar SB.
20/11/2024

With respected MPA M Arif Kan Mahar SB.

20/11/2024

بچون کا عالمی دن، میونسپل کمیٹی شکارپور کے چیئرمین فیاض محمود شیخ اور نادرا کے تعاون سے کیمپ کا انعقاد۔جب کے میونسپل اور نادرا انتظامیہ روز کے بنیاد پر مختلف سرٹیفیکیٹون کے اجرا کا سلسلا حسب معمول مطابق جاری،دوسری جانب وائیس چیئر مین وسیم الدین صدیقی نے معائنہ کیا۔

14/11/2024

سابق وفاقی وزیر میر عابد حسین بھیو کی جانب سابق تعلقہ ناظم آغا امجد خان سے تعذیت۔

14/11/2024

چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور کے چیئرمین مین فیاض محمود شیخ کی جانب اسکولز کا معائنہ۔

14/11/2024

میونسپل کمیٹی شکارپور کے چیئرمین فیاض محمود شیخ سے شہریوں کی ملاقات۔

14/11/2024

سیاسی وسماجی شخصیت میر فاروق خان جمالی سے کونسلروں کے وفد کی ملاقات۔

Address

New Foujdari Road
Shikarpur

Telephone

+923003159887

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahim Bux Jamali -Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rahim Bux Jamali -Journalist:

Share

Category