Abdul Basit JUI

Abdul Basit JUI Jui Socail media
qariabdulbasitsoomro

07/03/2024

اگـر فــوجی ادارہ بحـیثـیت دفــاع سیـاسـت میں اتـرتی ہے،تو کوئی کــور کمانــڈر کانفـرنس مجـھے تنـقیـد سے نہیـں روک سـکتا.👊
مولانـا فـضــل الرحمٰن صاحب

لاہور: سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں ۔
07/03/2024

لاہور: سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں ۔

اگر مولانا فضل الرحمان صاحب زرداری کو ووٹ نہ دے تو زرداری کیلئے پاکستان کا صدر بننا بہت مشکل ہے    ゚
07/03/2024

اگر مولانا فضل الرحمان صاحب زرداری کو ووٹ نہ دے تو زرداری کیلئے پاکستان کا صدر بننا بہت مشکل ہے

07/03/2024

*قائد محترم آن فائر ✌🏻🔥*

07/03/2024

کلپ 5
لاھور امیر محترم کا وکلاء کنونشن سے خطاب۔❤

07/03/2024

P s l
ڪرڪيٽ ڪا مڪمل بائيڪاٽ ڪرين فلسطيني مظلومون ڪا ساتھ دي اسرائيلي ظالمون ڪو لعنت بھيجين

07/03/2024

کلپ 4
لاھور امیر محترم کا وکلاء کنونشن سے خطاب۔❤

07/03/2024

کلپ 3
لاھور امیر محترم کا وکلاء کنونشن سے خطاب۔❤

07/03/2024

لاہور: جمعیت لائرز فارم میں شامل ہونے والی خاتون وکیل محترمہ نازیہ ناز کا وکلاء کنونشن سے خطاب

ایڈوکیٹ نازیہ ناز کا قائد جمعیتہ مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین

JUI Pakistan Media

07/03/2024

واہ قائد واہ
آپ کی سیاسی بصیرت کو سلام۔❤

07/03/2024

کلپ 1
لاھور : امیر محترم کا وکلاء کنونشن سے خطاب۔❤

07/03/2024

مرشد کا انداز خطابت۔❤

06/03/2024

King Maulana...❤👑🥀

 #مولانا ایک وزارت کی مار ہے۔ #مولانا ہر حکومت کے ساتھ ہوتے ہیں۔ #مولانا بارواں کھلاڑی ہے #مولانا سب کچھ کرسی کے لیے کر ...
06/03/2024

#مولانا ایک وزارت کی مار ہے۔
#مولانا ہر حکومت کے ساتھ ہوتے ہیں۔
#مولانا بارواں کھلاڑی ہے
#مولانا سب کچھ کرسی کے لیے کر رہا ہے۔۔
یہ الفاظ اکثر #مولانا کے مخالفین سے سننے کو ملتے ہیں
لیکن ان میں سچائی کتنی ہے اب یقیناً سب جان چکے ہیں ایسا نہیں کہ #مولانا پہلی بار جیت کر اپوزیشن میں بیٹھے اور ناں ہی ایسا ہے کہ #مولانا کے در پر پہلی بار بڑے بڑے کہلانے والوں کی قطاریں بندھی ہیں۔
اور ناں ہی ایسا پہلی بار ہوا کہ #مولانا نے اسٹبلشمنٹ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر خبرداد کیا ہو۔
لیکن #مولانا نے اختلاف میں کبھی احترام کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا
شدید سے شدید مخالف پر تنقید کے دوران ذاتیات کی حد تک نہیں گئے اور ناں گالی گلوچ اور نام بگاڑ کر جزباتی عوام کا ساتھ لیا۔۔
آخر کیوں آج چار سیٹوں والے #مولانا کے در پر سینکڑوں سیٹوں والے کے ڈھیرے لگے ہوئے ہیں
اگر #مولانا ذاتی مفاد کے خاطر بکنے والا ہوتا تو دو ہزار اٹھاراں میں ہی بک چکا ہوتا جب عدلیہ ،اسٹبلشمنٹ اور ان کی لاڈلی حکومت سب ایک پیج پر تھے۔۔۔
لیکن #مولانا کی جنگ اسلامی اقدار ،قانون ،انصاف اور سچ کے لیے ہے ۔۔۔

06/03/2024

گھوٹکی کے کچے سے ایک بچے کی قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو سے محبت
اللہ ان محبتوں کو سلامت رکھے
Rashid Mahmood Soomro

29/02/2024

قومی اسمبلی کے رکن حلف اٹھاتے ہوئے 💓

29/02/2024

اب آیا آیا مولانا ✌️💓

29/02/2024

آج اسمبلی اجلاس میں سب کے نظرے مولانا صاحب پر ہوں گے
سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمن 🔥

05/02/2024

جي يو آء عالمن جي جماعت آھي انھن تي اھڙا الزام لڳائي پنھنجي شڪست جو واضح اعلان ڪري رھيا آھن

الحمداللہ بڑے فخر سے کہتا ہوں میرا تعلق اکابرین کی جماعت جمعیت علماء اسلام سے ہے✌️
05/02/2024

الحمداللہ بڑے فخر سے کہتا ہوں میرا تعلق اکابرین کی جماعت جمعیت علماء اسلام سے ہے✌️

05/02/2024

3 جي پريس ڪانفرنس مان اندازو لڳائي سگهجي ٿو ته
3 ئي ويا
8 فيبروري تي، ان شاءﷲ

شڪارپور جمعيت جو قلعو بڻجي ويو...قائد سنڌ علامه راشد خالد محمود سومرو شڪارپور جي بازارن ۾ روڊ تي عوام سان ملاقات، پيپلزپ...
04/02/2024

شڪارپور جمعيت جو قلعو بڻجي ويو...

قائد سنڌ علامه راشد خالد محمود سومرو شڪارپور جي بازارن ۾ روڊ تي عوام سان ملاقات،
پيپلزپارٽي جي عذاب کان بيزار عوام طرفان ڀرپور موٽ 8 فيبروريءَ تي ڪتاب تي ٺپو لڳائڻ جو عزم..

04/02/2024
04/02/2024

سهڻا ماڻهون پيارا ماڻهون ٻيا به هزار
پر محبوب راشد سائين پڌرو لکن ۾ ..!!

نوشهروفيروز محبوب سائين جو خوبصورت عڪس....❣️💞❣️



Address

SINDH
Shikarpur

Telephone

+923005840461

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Basit JUI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Basit JUI:

Videos

Share


Other Digital creator in Shikarpur

Show All