Khans tv

Khans tv This page is for entertainment,newsmedia,education,vlogs,profession,and also for marketing and e commerce use......

06/11/2022

Salute you...🙌👍

🚨 𝗦𝗧𝗔𝗧𝗦 𝗔𝗟𝗘𝗥𝗧 🚨𝗛𝗮𝗶𝗱𝗲𝗿 𝗔𝗹𝗶 has 499 𝗿𝘂𝗻𝘀 in 29 inns for 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻. If 𝗵𝗲 scores 1 𝗿𝘂𝗻 in the 𝗻𝗲𝘅𝘁 13 𝗶𝗻𝗻𝘀, he 𝘄𝗶𝗹𝗹 be the 2...
25/10/2022

🚨 𝗦𝗧𝗔𝗧𝗦 𝗔𝗟𝗘𝗥𝗧 🚨

𝗛𝗮𝗶𝗱𝗲𝗿 𝗔𝗹𝗶 has 499 𝗿𝘂𝗻𝘀 in 29 inns for 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻. If 𝗵𝗲 scores 1 𝗿𝘂𝗻 in the 𝗻𝗲𝘅𝘁 13 𝗶𝗻𝗻𝘀, he 𝘄𝗶𝗹𝗹 be the 2𝗻𝗱 slowest 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻𝗶 to 500 T20I 𝗿𝘂𝗻𝘀 behind 𝗔𝘀i𝗳 𝗔𝗹i (43 inns).😶👀

In 2022, he has just 93 runs in 10 innings. 😕🤦

17/04/2022

????????

10/02/2022

نہ میں اسپیشل برانچ سے ڈرتی ہوں نہ ایف آئ اے سے جو کرناہے کرلو ۔ زہ بۀ درباندی گوتۀ ومنڈم 😆 حریم شاہ.....

29/01/2022

Amazing of the day...😋😋

25/01/2022


Full song lyrics...😘😘

22/01/2022

🤔🤔

آمین۔۔۔
08/01/2022

آمین۔۔۔

08/01/2022

مری سے انتہائی افسوناک خبر !!
مری میں برفباری میں پھنسے 19 سیاح جاں بحق، فوج طلب۔۔
انا للہ و انا الیہ راجعون بہت درد ناک مناظر ہیں۔ گاڑی میں بند ھی سب جم گئے ہیں.....
شئر کرے تاکہ مزید لوگوں کی جان بچ جائے۔ہوسکتا ہے ویڈیو پرانے بھی ہو لیکن آجکل مری کا صورتحال بالکل اس طرح ہے۔۔۔
Just for your information


چکر سے زیادہ زندگی اہم ہے۔خدارا اپنے خاندان پر رحم کرے۔۔۔

Can you imagine this guy played for his country today & gave his best. He was in the hospital last two days. Massive res...
12/11/2021

Can you imagine this guy played for his country today & gave his best.
He was in the hospital last two days.
Massive respect Rizwan.

24/10/2021

نَصۡرٌمِّنَ اللّٰہِ وَفَتۡحٌ قَرِیۡبٌ۔
Mashallah❤️
Proud of Pakistan
🔥

Who will win today?🇵🇰 🇮🇳 Vote for your side and show your support for your favorite team.
24/10/2021

Who will win today?
🇵🇰 🇮🇳

Vote for your side and show your support for your favorite team.

اس لعنتی کو دیکھو۔یہ سویڈن کا وہ "آرٹسٹ" ہے جس نے ہمارے آقا آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا توہین آمیز خاکہ بنا...
05/10/2021

اس لعنتی کو دیکھو۔

یہ سویڈن کا وہ "آرٹسٹ" ہے جس نے ہمارے آقا آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا توہین آمیز خاکہ بنایا تھا۔

دن رات پولیس کی حفاظت میں تھا۔ آج روسٹ ہوگیا ہے۔

حادثہ ہوا۔ گاڑی کو آگ لگی۔ اور جلتا ہوا دوزخ میں گیا ہے۔ دونوں محافظ بھی روسٹ ہوگئے۔

"بے شک تیرا دشمن بے نام و نشان رہے گا"

Rot In Hell......

شہنواز دھانی کو کرکٹ میں مشہور ہوئے ابھی سال بھی نہیں ہوا اور جناب کا رویہ دن بدن بدلتا جا رہا ہےجب یہ ملتان سلطان میں ک...
02/10/2021

شہنواز دھانی کو کرکٹ میں مشہور ہوئے ابھی سال بھی نہیں ہوا اور جناب کا رویہ دن بدن بدلتا جا رہا ہے

جب یہ ملتان سلطان میں کھیل رہا تھا تب اسکو پورے پاکستان نے سپورٹ کیا تھا اور تب اس کا رویہ آپ لوگوں کے سامنے تھا اور اب نینشل ٹی ٹوئینٹی کپ میں بھی اس کا رویہ آپ کے سامنے ہیں، جناب دھانی صاحب کچھ حد سے زیادہ ہی اوور ہوتے جا رہے ہیں، دھانی صاحب آج کل نینشل ٹی ٹوئینٹی کپ میں ایسے کھیل رہے ہیں جیسے مخالف ٹیم بھارت کی ہو، عروج ملتا جا رہا اور جناب کا رویہ بھی دن بدن گھٹیا ہوتا جا رہا۔

یہ حقیقت ہے، چاہے آپ مانیں یا نا مانیں
khans tv

1090 سے زیادہ مارکس لینے والو سٹوڈنٹس کے پیپرز کا دوبارہ Rechecking کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔تمام سٹوڈنٹس اپنے حق کیلئے آواز اٹھ...
23/09/2021

1090 سے زیادہ مارکس لینے والو سٹوڈنٹس کے پیپرز کا دوبارہ Rechecking کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔
تمام سٹوڈنٹس اپنے حق کیلئے آواز اٹھاے۔
Plz don't ruin the future of students 🙏🙏

Conferm kardey?Ye wardee afghanistan cricket team kelye hai ya kis leye...
22/09/2021

Conferm kardey?
Ye wardee afghanistan cricket team kelye hai ya kis leye...

16/09/2021

😂😂😂

"فنگر پرنٹس"انسانی جسم کی انگلیوں میں لکیریں تب نمودار ہونے لگتی ہیں جب انسان ماں کے شکم میں 4 ماہ تک پہنچتا ہے یہ لکیری...
15/09/2021

"فنگر پرنٹس"

انسانی جسم کی انگلیوں میں لکیریں تب نمودار ہونے لگتی ہیں جب انسان ماں کے شکم میں 4 ماہ تک پہنچتا ہے
یہ لکیریں ایک ریڈیایی لہر کی صورت میں گوشت پر بننا شروع ہوتی ہیں
ان لہروں کو بھی پیغامات ڈی۔۔این۔۔اے دیتا ہے
مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ پڑنے والی لکیریں کسی صورت بھی اس بچے کے جد امجد اور دیگر روئے ارض پر موجود انسانوں سے میل نہیں کھاتیں
گویا لکیریں بنانے والا اس قدر دانا اور حکمت رکھتا ہے کہ وہ کھربوں کی تعداد میں انسان جو اس دنیا میں ہیں اور جو دنیا میں نہیں رہے ان کی انگلیوں میں موجود لکیروں کی شیپ اور ان کے ایک ایک ڈیزائن سے باخبر ہے
یہی وجہ ہے کہ وہ ہر بار ایک نئے انداز کا ڈیزائن اس کی انگلیوں پر نقش کر کے یہ ثابت کرتا ہے
کہ ہے کوئ مجھ جیسا ڈیزائنر ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا کاریگر ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا آرٹسٹ ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا مصور ؟؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا تخلیق کار ؟؟؟
حیرانگی کی انتہاء تو اس بات پر ختم ہوجاتی ہے کہ اگر جلنے زخم لگنے یا کسی وجوہات کی بنیاد پر یہ فنگر پرنٹ مٹ بھی جائے تو دوبارہ ہو بہو وہی لکیریں جن میں ایک خلیے کی بھی کمی بیشی نہیں ہوتی ظاہر ہو جاتی ہیں
پس ہم پر کھلتا ہے ہے۔پوری دنیا بھی جمع ہو کر انسانی انگلی پر کسی وجوہات کی بنیاد پر مٹ جانے والی ایک فنگر پرنٹ نہیں بنا سکتی۔

کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے
وہی خدا ہے وہی خدا ہے وہ ہی خدا ہے

09/09/2021

Good job..👍

02/09/2021

اناللہ وانا اليه راجعون ...
بیان کے درمیان اچانک موت...

01/09/2021

Don't use mobile phones during drive....

01/09/2021
01/09/2021
01/09/2021

Address

Shergarh

Telephone

+923113130013

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khans tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khans tv:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Shergarh

Show All