Success Motiv

Success Motiv This page is about Rules of life such as Rules of power,Rules of Success,How to become a successfull man,Business Ideas etc

01/04/2024

اپریل فول کی درد ناک حقیقت

جب عیسائی افواج نے اسپین کو فتح کیا تو اس وقت اسپین کی زمیں پر مسلمانوں کا اتنا خون بہا یا گیا کہ فاتح فوجکے گھوڑے جب گلیوں سے گزرتے تھے تو ان کی ٹانگیں گھٹنوں تک مسلمانوں کے خون میں ڈوبی ہوتے تھیں جب قابض افواج کو یقین ہوگیا کہ اب اسپین میں کوئی بھی مسلمان زندہ نہیں بچا ہے تو انہوں نے گرفتار مسلمان فرما روا کو یہ موقع دیا کہ وہ اپنے خاندان کےساتھ واپس مراکش چلا جائے جہاں سے اسکے آباؤ اجدادآئے تھے ،قابض افواج غرناطہ سے کوئی بیس کلومیٹر دور ایک پہاڑی پر اسے چھوڑ کر واپس چلی گئی جب عیسائی افواج مسلمان حکمرانوں کو اپنے ملک سے نکال چکیں تو حکومتی جاسوس گلی گلی گھومتے رہے کہ کوئی مسلمان نظر آئے تو اسے شہید کردیا جائے ، جو مسلمان زندہ بچ گئے وہ اپنے علاقے چھوڑ کر دوسرے علاقوں میں جا بسے اور وہاں جا کر اپنے گلوں میں صلیبیں ڈال لیں اور عیسائی نام رکھ لئے، اب بظاہر اسپین میں کوئی مسلمان نظر نہیں آرہا تھا مگر اب بھی عیسائیوں کو یقین تھا کہ سارے مسلمان قتل نہیں ہوئے کچھ چھپ کر اور اپنی شناخت چھپا کر زندہ ہیں اب مسلمانوں کو باہر نکالنے کی ترکیبیں سوچی جانے لگیں اور پھر ایک منصوبہ بنایا گیا ۔ پورے ملک میں اعلان ہوا کہ یکم اپریل کو تمام مسلمان غرناطہ میں اکٹھے ہوجائیں تاکہ انہیں انکے ممالک بھیج دیا جائے جہاں وہ جانا چاہیں۔اب چونکہ ملک میں امن قائم ہوچکا تھا اور مسلمانوں کو خود ظاہر ہونے میں کوئی خوف محسوس نہ ہوا ، مارچ کے پورے مہینے اعلانات ہوتے رہے ، الحمراء کے نزدیک بڑے بڑے میدانوں میں خیمے نصب کردیئے گئے جہاز آکر بندرگاہ پر لنگرانداز ہوتے رہے ، مسلمانوں کو ہر طریقے سے یقین دلایا گیا کہ انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا جب مسلمانوں کو یقین ہوگیا کہ اب ہمارے ساتھ کچھ نہیں ہوگا تو وہ سب غرناطہ میں اکٹھے ہونا شروع ہوگئے اسی طرح حکومت نے تمام مسلمانوں کو ایک جگہ اکٹھا کرلیا اور انکی بڑی خاطر مدارت کی۔ یہ کوئی پانچ سو برس پہلے یکم اپریل کا دن تھا جب تمام مسلمانوں کو بحری جہاز میں بٹھا یا گیامسلمانوں کو اپنا وطن چھوڑتے ہوئے تکلیف ہورہی تھی مگر اطمینان تھا کہ چلو جان تو بچ جائے گی جان بچھی تو لاکھوں پاے، دوسری طرف عیسائی حکمران اپنے محلات میں جشن منانے لگے ،جرنیلوں نے مسلمانوں کو الوداع کیا اور جہاز وہاں سے چلے دیئے ، ان مسلمانوں میں بوڑھے، جوان ، خواتین ، بچے اور کئی ایک مریض بھی تھے جب جہاز سمندر کے عین وسط میں پہنچے تو منصوبہ بندی کے تحت انہیں گہرے پانی میں ڈبو دیا گیا اور یوں وہ تمام مسلمان سمندرمیں ابدی نیند سوگئے۔ اس کے بعد اسپین میں خوب جشن منایا گیا کہ ہم نے کس طرح اپنے دشمنوں کو بیوقوف بنایا۔ پھر یہ دن اسپین کی سرحدوں سے نکل کر پورے یورپ میں فتح کا عظیم دن بن گیا اور اسے انگریزی میں First April Fool کا نام دیدیا گیا یعنی یکم اپریل کے بیوقوف ۔آج بھی عیسائی دنیا اس دن کی یاد بڑے اہتمام سے منائی جاتی ہے اور لوگوں کو جھوٹ بول کر بیوقوف بنایا جاتا ہے۔ اس رسم کے درج ذیل نقصانات ہیں

1.۔ دشمنوں کی خوشی میں شرکت کرنا
2.۔ نفاق میں ڈوب جاتا
3.۔ جھوٹ بولنا اور ہلاکت پانا
4.۔ اللہ کی ناراضگی پانا
5.۔ مسلمان بہن بھائیوں کی تباہی و بربادی کی خوشی منانا
6.۔ مسلمان بہن بھائیوں کو مصیبت میں ڈالنا
7.۔ دنیا و آخرت میں تباہی ہی تباہی ہے۔

أقول ما تسمعون وأستغفر الله لي ولكم ولسائر المسلمين فاستغفروه إنه هو الغفور الرحيم اللہ آپکو پڑھنے کی اور مجھے لکھنے کا جزا دیں آمین، —

11/03/2024

sussess

11/03/2024

08/03/2024

18/02/2024

Law 20: Do not commit to anyone
Commit to yourself and to your cause alone. Only fools rush to take sides.
Your independence is key to becoming a master of others, and those who have no personal cause will want to be part of yours. Stay aloof if you want to keep relishing the attention you are getting from others.
Do not be swayed into others’ affairs and fights. You can show interest and support, but remain neutral through it all. This keeps you on top of the situation and you can take advantage of it. Better commit your limited time and energy to your personal affairs as that’s where your power lies.

قانون 20: کسی کے ساتھ عہد و پیمان نہ کریں۔
اپنے آپ کو اور اپنے مقصد کے لیے اکیلے عہد کریں۔ صرف احمق ہی فریق بننے کے لیے جلدی کرتے ہیں۔
آپ کی آزادی دوسروں کے مالک بننے کی کلید ہے، اور جن کی کوئی ذاتی وجہ نہیں ہے وہ آپ کا حصہ بننا چاہیں گے۔ اگر آپ دوسروں سے ملنے والی توجہ کا مزہ لیتے رہنا چاہتے ہیں تو الگ رہیں۔
دوسروں کے معاملات اور لڑائی جھگڑوں میں نہ الجھیں۔ آپ دلچسپی اور تعاون ظاہر کر سکتے ہیں، لیکن ان سب کے ذریعے غیر جانبدار رہیں۔ یہ آپ کو صورتحال سے باخبر رکھتا ہے اور آپ اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ بہتر ہے کہ اپنا محدود وقت اور توانائی اپنے ذاتی معاملات کے لیے وقف کریں کیونکہ آپ کی طاقت اسی میں ہے۔

18/02/2024

Law 20: Do not commit to anyone
قانون 20: کسی کے ساتھ عہد و پیمان نہ کریں۔

18/02/2024

Law 19: Do not offend the wrong person
People will always react differently to your strategies. The key is to choose your victims and opponents carefully and spare the rest from your deception or control. If you offend the wrong person, they will detest you and seek revenge for the rest of their lives.
Avoid these 5 kinds of people:
○ The Arrogant and Proud Man

○ The Hopelessly Insecure Man

○ Mr. Suspicion

○ The Serpent with a Long Memory - the kind of person who shows no anger when hurt but will calculate and wait

○ The Plain, Unassuming, and Often Unintelligent Man - he will not take your bait because he does not recognize it; a waste of your time

Only rely on concrete knowledge when judging someone, not on instincts alone and their appearances.

قانون 19: غلط شخص کو ناراض نہ کریں۔
لوگ ہمیشہ آپ کی حکمت عملیوں پر مختلف ردعمل کا اظہار کریں گے۔ کلید یہ ہے کہ اپنے متاثرین اور مخالفین کو احتیاط سے چنیں اور باقی کو اپنے فریب یا کنٹرول سے بچائیں۔ اگر آپ غلط شخص کو ناراض کرتے ہیں، تو وہ آپ سے نفرت کریں گے اور ساری زندگی بدلہ لیں گے۔
ان 5 قسم کے لوگوں سے بچیں:
○ مغرور اور مغرور آدمی

○ نا امید طور پر غیر محفوظ آدمی

○ مسٹر شک

○ لمبی یادداشت والا سانپ - ایک ایسا شخص جو چوٹ لگنے پر غصہ نہیں دکھاتا لیکن حساب لگاتا ہے اور انتظار کرتا ہے

○ سادہ، بے ہنگم، اور اکثر نادان آدمی - وہ آپ کی چارہ نہیں لے گا کیونکہ وہ اسے نہیں پہچانتا؛ آپ کے وقت کا ضیاع

کسی کا فیصلہ کرتے وقت صرف ٹھوس علم پر انحصار کریں، صرف جبلتوں اور ان کی ظاہری شکلوں پر نہیں۔

18/02/2024

Law 19: Do not offend the wrong person
قانون 19: غلط شخص کو ناراض نہ کریں۔

16/02/2024

16/02/2024


Address

Sheikhupura

Telephone

+923328113503

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Success Motiv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Success Motiv:

Videos

Share