Hadi Bhai

Hadi Bhai News and Information and Entertainment.

03/03/2025
اے اللّٰہ پاک🙏 اس رمضان ہمیں ایسا بنا دے کہ ہماری زبان تیری حمد و ثنا سے تر رہے، ہمارے دل تیری یاد میں جھکے رہیں، اور ہم...
27/02/2025

اے اللّٰہ پاک🙏
اس رمضان ہمیں ایسا بنا دے کہ ہماری زبان تیری حمد و ثنا سے تر رہے، ہمارے دل تیری یاد میں جھکے رہیں، اور ہمارے اعمال ایسے ہوں جو تیرے قرب کا ذریعہ بنیں۔ آمین🙏🙏🙏🙏

صلیٰ اللّٰہُ عَلٰی حَبِیِبِہِ مُحمّدِ وَاَلہِٰ وَاَصّحَبِہِ وَ سلًم 🌸   درود شریف پڑھ لیجئے️💝صَلَّى اللّٰهُ عَلَیہِ وآلہ...
27/02/2025

صلیٰ اللّٰہُ عَلٰی حَبِیِبِہِ مُحمّدِ وَاَلہِٰ وَاَصّحَبِہِ وَ سلًم 🌸
درود شریف پڑھ لیجئے️💝
صَلَّى اللّٰهُ عَلَیہِ وآلہ وَسَلِّمَ
یا میرے اللّٰہ پاک میرے یار کی پریشانی دُور فرما اس پر رحم فرما آمین تجھے تیرے درود والے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا واسطہ ہے 😭🤲🏻
یا میرے پیارے اللہ پاک میرے ابو کو صحت والی لمبی زندگی عطاء فرما آمین 😭😭😭
یا میرے پروردگار مجھے اور سب کو جو امتحانات دے چکے یا دے رہے اچھے نمبروں سے پاس کر دے اور دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران فرما آمین 🥺
🌺* اگر آپ کو درُود پاک پڑھنے کے لئے چُن لیا گیا🌺ھے تو جان جائیں خوش قسمتی آپکا مقدر ھے۔♥️
🌺*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
🌺۔درود شریف پڑھئیے۔
🌺سب سے افضل درودِ پاک ♥️
🌺اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ 🌺عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ 🌺بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی 🌺🌺اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.❤️
🌺اللھم صل علٰی محمد و آل محمد🌹
💕صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ و سلم💚

_آپ رمضان سے پہلے کچھ عادات بنا لیں۔🌻__نماز وقت پر پڑھنے کی۔__قرآن کی تلاوت زیادہ کریں۔__اذکار بڑھائیں۔__ایک برائی کو چھ...
27/02/2025

_آپ رمضان سے پہلے کچھ عادات بنا لیں۔🌻_

_نماز وقت پر پڑھنے کی۔_
_قرآن کی تلاوت زیادہ کریں۔_
_اذکار بڑھائیں۔_
_ایک برائی کو چھوڑیں روز۔_
_ایک اچھائی اپنائیں روز۔_
_ایک گندی عادت کو دور کریں۔_
_سوشل میڈیا پر وقت کم کریں۔_
_موبائل کا استعمال کم کریں۔_
_ہر چیز کے لیے وقت مقرر کریں۔_
_وقت کہاں ضائع ہو رہا اسے استعمال کرنا شروع کریں۔_
_تنہائی میں بیٹھ کر گناہوں پر آنسو بہائیں۔_
_دعاؤں میں اضافہ کرنا شروع کریں۔_
_تہجد کی عادت بنائیں۔_
_اگر صرف فرض پڑھتے ہیں تو سنت اور نوافل بھی ادا کریں۔_
_اخلاق میں نرمی لائیں۔_
_غصے کو آہستہ آہستہ دشمن مان کر چھوڑیں۔_
_خود میں برداشت لائیں۔_
_صبر کو تھامنا شروع کریں۔_
_شیطان کو ہرانے کا فیصلہ کر لیں۔_
_آج سے ہی کریں۔ کل کل کرنا بند کریں۔_
_معاف کرنے کی عادت ڈالیں۔_
_اپنے اعضاء کو کنٹرول کریں یعنی آنکھ، ہاتھ، کان، ناک، دل، دماغ۔_
_نظروں کی حفاظت، ہاتھوں کی حفاظت، غیر ضروری خیالات پر بندش، نفسانی خواہشات کی پیروی سے بچنا، شروع کریں۔_

🌹صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم🌹

27/02/2025
26/02/2025
26/02/2025
24/02/2025
اس تصویر کے مطابق صرف 10 سالوں میں ٹیکنالوجی کی وجہ سے پائلٹ اور کا کیمرہ مین دونوں  اپنے نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پوسٹ ...
24/02/2025

اس تصویر کے مطابق صرف 10 سالوں میں ٹیکنالوجی کی وجہ سے پائلٹ اور کا کیمرہ مین دونوں اپنے نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

پوسٹ کا مقصد
وقت اور ٹیکنالوجی کے ساتھ چلو اور ہر ٹائم کچھ نیا سیکھو۔

خصوصی نوٹ۔         لازمی پڑھیں         بہت سے لوگ غریبوں میں رمضان سے قبل راشن تقسیم کریں گے۔۔۔اپ لوگوں میں سے بھی بہت س...
24/02/2025

خصوصی نوٹ۔ لازمی پڑھیں بہت سے لوگ غریبوں میں رمضان سے قبل راشن تقسیم کریں گے۔۔۔

اپ لوگوں میں سے بھی بہت سے لوگ ایسے ہوں گے
جو رمضان المبارک میں غریبوں میں راشن تقسیم کریں گے

میری اپ سب سے ایک مودبانہ درخواست ھے
کوشش کیجیے
سب سے پہلے اپنے اندر اخلاص پیدا کیجئے
ہم جو یہ کام کرنے جا رہے ہیں
آیا
یہ کس کے لیئے ھے ؟

اگر اپ کے اندر اخلاص نہیں ہوگا
یعنی
لوگوں کو دکھانے کے لیے یہ نیکی کا کام کرنا مقصود ہوگا
تو یقین جانیئے
اس نیک کام کرنے کا بھی کوئی فائدہ نہ ہوگا
کیونکہ وہ نیک کام اپنے اللہ کی رضا کے لیے نہیں کیا۔
آچھا کام ضرور کیجئے پر اللہ کی رضا کے لیے کیجیے۔

*دوسری بات*
مستحقین تک آپنا راشن پہنچانے کی کوشش کیجیے
۔
بہت سے سفید پوش ایسے بھی ہیں
جو کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتے
لیکن وہ اپ کے راشن کے سب سے زیادہ مستحق ہوتے ہیں اپنے اردگرد لازمی نظر دوڑائیں سب سے پہلے اپے عزیزوں رشتے داروں میں۔

Address

District Sheikhupura
Sheikhupura

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923204066700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hadi Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hadi Bhai:

Share