16/05/2021
رپورٹ: سول لائن سب ڈویژن سرکل شیخوپورہ۔
رپورٹ کے مطابق اس سب ڈویژن میں بجلی چوری عروج پر ہے جن میں چند عناصر مل کر پیسے کمارے ہیں کہ جن میں ایس ڈی او زاہد کمال ایم آئی شاہد چیئرمین رانا شفیق اور میٹر ریڈر حضرات شامل ہیں جوکہ منتھلی اکٹھی کر ک ایم آی پھر ایم آی ایس ڈی او زاہد کمال کو اور ایس ڈی او آگے آیکسئین انور وٹو کو دیتا ہے اور انہی میں سے کچھ پیسے رپوٹر حضرات کو بجھوائے جاتے کہ جن کا کام ہر ماہ یہ رپورٹ کرنا ہے کہ ایکسین اور ایس ڈو او کے فرشتوں سے رابطے ہیں اور یہ ہر ٹائم تسبیح کرتے رہتے ہیں حالانکہ ایسا کچھ بھی نہیں ھے یے کرپٹ ترین عناصر ہیں جن کو مزید بے نقاب کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا ۔اس سب ڈویژن میں کس قانونی حیثیت سے چیئرمین فارغ رہتا ہے اور کس حثیت سے ورکرز کو بلیک میل کرنے کا کام کرتا ہے ۔
ہم جناب
#وزیراعظم #عمران #خان
محمد #امین CEO
ڈی جی ڈائریکٹر #ایف #ائی #اے
ایس اینڈ آی
ڈائریکٹر #پیپکو
ان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کرپٹ عناصر کو جلد سے جلد پکڑا جائے اور ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے اور ان کو جلد از جلد بدلا جائے ۔