Sheikhupura Rang

Sheikhupura Rang latest Update
(1)

27/07/2024

#زاہد اقبال کے ساتھ بلال احمد راجپوت کا انٹرویو.. بہت ہی فنی وڈیو😂😂.. (پاکستان میں آخری انٹرویو)... مزید وڈیوز کے لیے چینل لائک کریں..







چائینہ نے اپنے مقروض ممالک کی فہرست جاری کردی ھےجس میں اللہ کے رازوں میں سے ایک راز 🇵🇰 پہلے نمبر پر ھے👎‘‘❤❤             ...
05/07/2024

چائینہ نے اپنے مقروض ممالک کی فہرست جاری کردی ھے
جس میں اللہ کے رازوں میں سے ایک راز 🇵🇰 پہلے نمبر پر ھے
👎


❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














سب بھاٸیوں سے گزارش ہے اپنی موٹر ساٸیکل پر حفاظتی تار یو وائر لگواٸیں تاکہ پتنگ بازی سے ہونے والے حادثات سے بچا جا سکے ش...
19/02/2024

سب بھاٸیوں سے گزارش ہے اپنی موٹر ساٸیکل پر حفاظتی تار یو وائر لگواٸیں تاکہ پتنگ بازی سے ہونے والے حادثات سے بچا جا سکے شکریہ..... اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شیئر یا اپلوڈ کرئے تاکہ آپکی ایک پوسٹ کرنے سے کسی کی جان بچ جائے ۔۔۔۔ شکریہ

09/02/2024

یہ تینوں لیڈرز نے شیخوپورہ رنگ پر انٹرویو دیا اور لیڈ مار کے جیتے. مطلب ہم انکے لۓ لکی ثابت ہوۓ. 😍

07/02/2024

4 mint ki video mn Sheikhupura ka Sultaan konHuga. Fesla awaam kry gi coments Box mai apni Ray Dein.,

06/02/2024

Final survey Mirza virkan. Awam kis leader Ko lana Chahti hai. Election kon win kry ga Complete video watch.

16/09/2023

مرزاورکاں روڑ پر دن دھاڑے واردات ناکام ڈاکو دن دھاڑے ناکہ لگا کر راہگیروں کو لوٹ رہے تھے ، ڈاکو عوام کے ہتھے چڑگے یاد رہے اِسی روڑ پر یہ پہلے بھی ایسی کئی واردات کرچکے ہیں،

بے شک
09/09/2023

بے شک

گاڑی پانی میں گر جائے تو کیا کرنا ہے؟ بہت سے لوگ صرف اس وجہ سے ڈوب گئے کہ وہ نہیں جانتے تھے:- اگر آپ خود کو گاڑی میں پان...
06/09/2023

گاڑی پانی میں گر جائے تو کیا کرنا ہے؟

بہت سے لوگ صرف اس وجہ سے ڈوب گئے کہ وہ نہیں جانتے تھے:-

اگر آپ خود کو گاڑی میں پانی کے اندر پاتے ہیں تو گھبرائیں نہیں۔

1۔ دروازے کو دھکیلنے کی کوشش میں اپنی توانائی ضائع نہ کریں۔
2۔ کھڑکی مت کھولیں، گاڑی میں داخل ہونے والا پانی آپ کو باہر نہیں نکلنے دے گا۔ اور اگر اندر داخل ہو گیا تو گاڑی مکمل پانی میں ڈوب جائے گی۔ شیشے اور دروازے بند رہنے دیں۔
3۔ سر کے پیچھے والے ہیڈ ریسٹ کو کھینچ کر اوپر کی سمت نکالیں۔
4۔ اس کی اسٹیل کی تیز نوک کا استعمال کریں اور پچھلی کھڑکی کے شیشے کو توڑ دیں جو ڈگی کے اوپر لگا ہوتا ہے۔

▶️ انجنیئرنگ اور ڈیزائن کے لحاظ سے کار پانی میں تیرتی ہے اور پچھلی کھڑکی ہمیشہ باہر نکلنے کی سمت ہو گی۔ جیسا کہ تصویر میں دکھائی دے رہا ہے۔ یہ آپ کی جان بچا سکتا ہے۔

انجن بھاری ہوتا ہے اس لئے وہ حصہ پانی میں ڈوب جائے گا مگر ٹائروں کی ہوا کے باعث تیہہ تک نہیں جائے گا۔ پچھلے ٹائروں کی وجہ سے پچھلا حصہ تیرتا رہے گا اور پانی سے باہر رہے گا۔ گاڑی ڈوبے گی تب جب پانی اس کے اندر جا کر اسے بھاری کر دے گا۔

اپنے حواس ٹھیک رکھیں۔ پینک مت ہوں۔ دماغ اور سائنس کا استعمال کریں۔ تیرنا نہیں آتا تو بھی کوئی بات نہیں۔ پچھلی سیٹ میں سالڈ فوم ہوتا ہے وہ فلوٹ کر سکتی ہے۔ اسے آرام سے نکالیں اور پچھلے شیشے سے باہر نکال کر کچھ سواریوں کو اسے پکڑ کر پانی پر تیرنے دیں اس کے اوپر نہ چڑھیں بلکہ سائیڈوں پکڑ کر تیریں۔ کوئی چھوٹا بچہ البتہ بٹھا دیں اور اسے پکڑ کر رکھیں۔ کشتی کی طرح ہاتھوں سے پانی پیچھے کی طرف دھکیلتے ہوئے کنارے کی سمت بڑھیں۔ دوسرا سپیئر وہیل یا سٹپنی نکال کر اس کی مدد سے بھی تیرا جا سکتا ہے۔ پچھلی سیٹ کی بیک بھی آرام سے اتر سکتی ہے اسے بھی تیرنے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

زندگی بچانے کے لئے اعصاب اور ڈر پر قابو پانے سے بہت مدد مل سکتی ہے۔ اپنی گاڑی میں لگی اور پڑی ہر چیز پر ریسرچ کیا کریں۔ یہ ریسرچ آپ کی جان بچانے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔

انجن کی جانب سے اگر پانی اندر آنا شروع ہو تو فوری طور پر نکلنے کی کوشش کریں۔ یاد رکھیں گاڑی بنانے والے نے ہر سوراخ سیل کیا ہوتا ہے۔ ہمارے مکینک ان کو کھول دیتے ہیں لاپرواہی سے۔ جو جان لیوا ہو سکتا ہے۔ احتیاط کریں۔ چیک کرتے رہا کریں اپنی گاڑی کو۔

اللہ پاک آپ اور ہم سب کو اپنی امان میں رکھیں۔

14/08/2023

Happy independence day 🫡🎆 Pakistan zinda Abad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🎆🎆🎆💖 🇵🇰ایک چھوٹا سا کلپ اور ایک اچھا میسج۔

09/06/2023
29/03/2023

22 دنوں میں مکمل قرآن پاک حیفظ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرنے والاشیخوپورہ کا حافظ محمد شفیق الرحمن ،پانچ بھائی بھی حافظِ قران۔شیخوپورہ رنگ کی ٹیم کی طرف سے ننے پھول کے لے انعامات اور مبارکباد۔

16/02/2023

انجینئرچوہدری کاشف معراج گجر کو پی ٹی آئی ٹکٹ جاری کرے گی یا نہی۔ اور عمرآن خان نے ایسا کیا کہا کہ جس سے چوہدری کاشف صاحب پُرامید ہیں 25مئی کو کیا ہوا؟؟؟مزید جانۓ اس وڈیولنک میں۔
https://youtu.be/HZqLCs73gfw

04/02/2023

ڈپٹی سیکٹریری ایجوکیشن اسلام آباد ۔۔
گاوں مرزاورکاں کا چمکتاہوا ستارہ۔
رانا محمد یوسف خاں۔
مرزاورکاں کا فخر۔
محترم صوفی محمد نزیر احمد خاں (رحمتہ اللہ علیہ )کے شاگردے خاص۔

22/01/2023

https://youtu.be/2Y9zvOjR9nk
مکمل انٹرویو کے لے وڈیولنک کو کھولیں۔ جانئے اپنی بیماریوں کے علاج ۔اگئی وہ وڈیو جسکا سبکو تھا انتظار- مصروف ریسرچ سکالر، ڈاکٹر شرافت علی صاحب ۔

21/01/2023

سیال موڑ انٹرچینج پر 30 سال کا آدمی جسکا قد تقریباً25 انچ ۔کسیے زندگی گزاررہاہےدیکھۓ ۔

20/01/2023

بلال راجپوت کے ساتھ اُسکے دوستوں نے کیا انوکھا مزاق اس وڈیوُمیں آپ ہنسی روک نہی سکوگے😂😂😂

معروف ریسرچ سکالر,ڈاکٹر محمد شرافت سوشل میڈیا پرسب سے زیادہ سنا جانے والا .. بلال احمد راجپوت کے ساتھ بہت جلد صرف شیخوپو...
10/01/2023

معروف ریسرچ سکالر,ڈاکٹر محمد شرافت سوشل میڈیا پرسب سے زیادہ سنا جانے والا .. بلال احمد راجپوت کے ساتھ بہت جلد صرف شیخوپورہ رنگ پر خصوصی گفتگو..

01/01/2023

پریس کلب شیخوپورہ 2023ء کے صدر اور شیخوپورہ کا چمکتا ہوا ستارہ رانا محمد عثمان سے بلال احمد راجپوت کی گفتگو: بحثیت ایک صدر عوام کے نام اہم پیغام...

13/11/2022

پاکستان ٹیم کی ہار پر ایک پاکستانی رو رو بے حال ہوگیا😂😂۔

12/11/2022

وزیر قانون خرم شہزاد ورک کی پاکستان اور پاکستانی ٹیم کے لئے دلی دعا۔پاکستان انشاءاللہ کل فائنل میچ جیتےگا۔

12/11/2022

وزیر قانون پنجاب خرم شہزادورک بھی اعظم سواتی کے ساتھ ہوۓ سلوک پر بول پڑے۔

29/10/2022

وارث شاہ لائرز فورم نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں صدارتی امیدوار عاصم حمید بھنگو ایڈووکیٹ کی حمایت کا اعلان کردیا، عاصم حمید بھنگو کو ایڈوانس مبارکباد بھی دے دی۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَسینیئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کینیا میں قتل کردیاگیا۔
24/10/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

سینیئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کینیا میں قتل کردیاگیا۔

26/09/2022

جنڈیلہ شیر خاں سید پییر وارث شاہ عرُس کی اخری روزہ وڈیو ۔
شیخوپورہ رنگ ٹیم نے وہاں کیاُدیکھا۔

24/09/2022

ٹرانس جینڈر (ایکٹ)ہے کیا؟؟؟
اسکے کیا نقصانات ہیں۔
سارے مولوی کیوں خاموش ہیں۔
مزید جانئے اس وڈیو میں۔

08/09/2022

پاکستان میں آن لائن پیسہ کمانے کا طریقہ
کچھ لوگ فڑاڈُکررہے ہیں وہ کون ہں۔
شیخوپورہ والوں کے لئے چالیس فیصد ڈسکاونٹ۔
یوٹیوب سے کیسے پیسہ کمایا جاتا ہے۔
مزید جانئے اس وڈیو میں۔
ایڈمیشن کروانے کے لئے آپ ان سے اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔۔ 0300 4673836... اویس خان صاحب۔۔INTRAWINGS #لاہور۔

14/08/2022

پاکستان کیسے بنا؟؟
پاکستان میں ایک ایسے بابا جی جن کی عمر 108 سال ۔
بابا جی کو قائداعظم نے تھپکی بھی دی۔
مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

Address

Sheikhupura
03950

Telephone

+923456612107

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikhupura Rang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Sheikhupura

Show All