مین بازار شیخوپورہ

مین بازار شیخوپورہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مین بازار شیخوپورہ, Newspaper, Main bazar Sheikhupura, Sheikhupura.

16/12/2024
محسن شاد پبلک نیوز کے بیوروچیف اور ڈی پی او شیخوپورہ زاہد مروت سے  عید کی نماز  کے بعد ملاقات  ❤
29/06/2023

محسن شاد پبلک نیوز کے بیوروچیف اور ڈی پی او شیخوپورہ زاہد مروت سے عید کی نماز کے بعد ملاقات ❤

لاہور رنگ کے معروف اینکرمیاں عمران سےملاقات❤
16/06/2023

لاہور رنگ کے معروف اینکرمیاں عمران سےملاقات❤

‏ہمیں مٹانے کے خواب دیکھنے والو.😎     ہم تمہاری سوچ پر بھی راج کریں گے🖤
12/06/2023

‏ہمیں مٹانے کے خواب دیکھنے والو.😎

ہم تمہاری سوچ پر بھی راج کریں گے🖤

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں تین دن سے پانی کا نظام مکمل بند ہے نہ پینے کے لئے نہ استعمال کے لیے بچے بزرگ پانی کے لئے دربدر گھو...
10/06/2023

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں تین دن سے پانی کا نظام مکمل بند ہے نہ پینے کے لئے نہ استعمال کے لیے بچے بزرگ پانی کے لئے دربدر گھوم رہے ہیں اس کا کون ذمہ دار ہے کوئی ان سے پوچھنے والا نہیں ڈی سی صاحب اور ایم ایس اپنے ٹھنڈے کمروں میں بیٹھے ہوئے ہیں ان کو پتہ ہی نہیں کہ لوگوں کا کیا حال ہے پانی کے بغیر ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تو اللہ ہی حافظ ہے

نعمان خالد

06/06/2023

شیخوپورہ: لڑکی سے مبینہ زیادتی کا الزام بااثر افراد نے اپنی عدالت لگا لی
شیخوپورہ: بااثر افراد کا نوجوان پر وحشیانہ تشدد ڈنڈوں سوٹوں سے مارتے رہے
شیخوپورہ: ملزمان نوجوان کی تشدد کرتے اور ویڈیو بھی بناتے رہے

نعمان خالد نمائندہ سٹار ایشیا نیوز شیخوپورہ۔03113500350

06/06/2023

مانانوالہ میں چور ڈاکو بے لگام نئے ایس ایچ کے تعیناتی کےباوجود چوراور ڈاکونہ رک سکے شہری پریشان اور پولیس خاموش نظر آرہی ہے

نعمان خالد سٹار ایشیا نیوز شیخوپورہ.03113500350

Address

Main Bazar Sheikhupura
Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مین بازار شیخوپورہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category