عوامی لیڈر عوامی تحریک عوامی حکومت
پاکستان عوامی تحریک کے لیڈران آصف سلہریا عبدالحمید مصطفوی ڈاکٹر عزیز احمد چوہدری عباس بٹر سے پاکستان عوامی تحریک کا ٹکٹ وصول کرتے ہوئے
ڈاکٹر چوھدری محمد اسحاق جٹ
انشاء اللہ ایم پی اے 144
10/01/2024
تحصیل صفدر آباد سےجو محبت کرنے والے لوگ ہیں چاہے وہ کسی بھی جماعت سے ہیں اگر آپ صفدر آباد کو امن کا گہوارہ بنانا چاہتے ہیں کرپشن سے پاک ترقیاتی کام چاہتے ہیں آپ کا نمائندہ غنڈی بدمعاش نہ ہو آپ کے نمائندے کے آگے پیچھے غنڈے بدمعاش نہ ہوں تو میرا ساتھ دیں جس طرح میں نے بغیر کسی سرکاری عہدے کے صفدر آباد تا خانقاہ ڈوگراں روڈ کی منظوری کروائی اسی طرح پورے حلقہ پی پی 144 میں کرپشن سے پاک منصوبہ جات جوڈیشل کمپلیکس ٹراما سنٹر یونیورسٹی اور دیہاتوں کے لیے جامع منصوبہ جات ہوں گے تو آئیں میرا ساتھ دیں
آپ کا بھائی
ڈاکٹر چوھدری محمد اسحاق جٹ
Be the first to know and let us send you an email when Voice of Safdarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.