Student Political Movement

Student Political Movement Welcome to our page, your trusted source for unbiased political analysis, breaking news, and in-depth reporting.

We bring you the latest updates from the world of politics,

11/01/2025

پاکستان کے آئین کا آرٹیکل 19 آزادیٔ اظہارِ رائے سے متعلق ہے۔ یہ آرٹیکل کہتا ہے ہر شہری کو آزادیٔ اظہار کا حق حاصل ہوگا اور پریس کی آزادی ہوگی لیکن ہم سب جانتے ہیں کے اگر ہم کسی ایلیٹ کلاس يا کسی بھی سرکاری ادارے کے خلاف آواز اٹھائیں گے تو ہماری بات سننے کی بجائے ہمیں ہی اٹھا لیا جائیگا جس سے ہماری حکومت اور قانون ساز ادارے اپنے ہی بنائے گئے آئین کی توہین کر رہے ہیں کیا غلط کو غلط کہنا گناہ ہے؟ ہمارے سرکاری ادارے اگر کچھ غلط کریں گے اور اسکے بعد اس پر ہونے والی تنقید کو برداشت کرنے یا اپنی غلطی کو درست کرنے کی بجائے اُسکو چھپانا پر ترجیح دیتے ھیں آخر کب تک کب تک میں ترجیح دونگا کے ہم برائی کی خلاف آواز اٹھائیں کیوں کہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"ظالم حکمران کے سامنے حق بات کہنا سب سے بڑا جہاد ہے۔"
(سنن نسائی: 4209)
Admin:Haseeb Ahmad

07/01/2025

پنجابی مسلمان اور اُنکی سوچ!
میں ایک پنجابی گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کے اس وقت کی سب سے جاہل قوموں میں سے ایک ہم پنجابی مسلمان ہیں کیونکہ ایک جانب ہم رنجیت سنگھ اور بھگت سنگھ جیسے غیر مسلم لوگوں کو اپنا ہیرو مانتے ہیں تو کہیں خود کو سپیئرر قوم سمجھتے ہیں جو کے ہٹلر کے نظریات کی پیروی ہے نہ کے کسی مسلم لیڈر کے اور کہیں ہم سانجھا پنجاب یعنی ہندوستانی پنجاب اور پاکستانی پنجاب کو ملا کر ریاست حاصل کرنے کی کوششوں میں مشغول ہیں
کہیں پنجابی شعراء صاحبان اس بات پر زور دیتے ہیں کی صرف پنجابی میں بات کریں اور صرف پنجابی کی کتب ہمارے مدارس میں پڑھائی جائیں پنجابی میں بات کرنا یا پنجابی پڑھنا غلط نہیں لیکن کیا ہم عالمی سطح پر پنجابی بول کر اپنی معاملات کو سلجھا يا اپنی بات عالمی سطح تک پہنچا سکتے ہیں
ہم پنجابی ضرور ہیں مگر پہلے ہم مسلم ہیں پھر پنجابی شعراء کی بات سن کر جذباتی مت ہوں کیونکہ شعراء کی پیروی گمراہ لوگ کرتے ہیں
خود کو پہلے مسلم اور بعد میں پنجابی بتائیں پنجابی سیکھیں بولیں لیکن اسکے پیچھے اپنے ایمان کو کمزور نے کریں
میری دعا ہے کی اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین
Admin:Haseeb Ahmad

The Golden Age Of Islam💫
05/01/2025

The Golden Age Of Islam💫

05/01/2025
وہ ملک جس کو مذہب کی بنیاد پر حاصل کیا گیا تھا۔ آج اسی ملک میں فرقوں کو اسلام کا نام دے کر اسلام کو رُسوا کیا جا رہا ہے۔...
05/01/2025

وہ ملک جس کو مذہب کی بنیاد پر حاصل کیا گیا تھا۔ آج اسی ملک میں فرقوں کو اسلام کا نام دے کر اسلام کو رُسوا کیا جا رہا ہے۔ اگر ایک کتاب اللّٰہ اور رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی محبت سینوں میں سما لیتے دنیا اور آخرت تمہاری ہوتی۔ میرا پیغام صرف نام کے مسلمان politicians کے نام۔ 😔😶

04/01/2025

Its an honer to interduce you our admin panel.
Mian Haseeb Ahmad student of Political Science
Talha Mughal student of Political Science
Ali Tanzaib student of Political Science
Hanzala Mughal student of English Literature

01/01/2025

منفرت ایک ہے اس قوم کی نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک
حرم پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات بھی ہوتی جو ہوتے مسلمان بھی ایک
کہیں فرقہ بندی ہے تو کہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟
(علامہ اقبال )

یہ وہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود    #پاکستانی
27/12/2024

یہ وہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود

#پاکستانی

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کسی بھی ملک کی کسی بھی قوم کی ازادی کے لیے جو اڈیالوجی پیش کی جاتی ہے وہ یہاں تو کلچر او...
16/12/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کسی بھی ملک کی کسی بھی قوم کی ازادی کے لیے جو اڈیالوجی پیش کی جاتی ہے وہ یہاں تو کلچر اور یہاں زبان ہوتی ہے لیکن لیکن پاکستان کا نظریہ مختلف تھا پاکستان وہ پہلا ملک ہے جس کو مذہب کی بنیاد پر حاصل کیا گیا چار کلچر ہونے کے باوجود جہاں پر کراس کلچر موجود ہے چار زبانیں چار کلچر اور چار قسم کے لوگوں کے باوجود اس ملک کو مذہب کی بنیاد پر حاصل کیا گیا کسی بھی قوم کے اکٹھا ہونے کے لیے اس کی بنیاد اس کی اڈیالوجی ایک اہم کردار ادا کرتی ہے ہم پچھلے چند سالوں سے سوچ رہے ہیں کہ ہمارے ملک میں ریولوشن کیوں نہیں اتی پاکستان جیسے کہ ہم نے مذہب کی بنیاد پر حاصل کیا تھا اس میں قوم کا اکٹھا ہونا جس چیز پر مبنی تھا وہ تھا مذہب اسلام لیکن ہم نے اپنے دین اسلام کو چار فرقوں میں تقسیم کر دیا کوئی سنی ہے کوئی شیعہ ہے کوئی اہل الحدیث ہے کوئی ایک دوسرے کی بات ماننے پر راضی نہیں اور ہم سب خود کو مسلمان اور دوسرے فرقے کو کافر کہتے ہیں یہی نہیں اگر کوئی دوسرے فرقے کا شخص درست بات بھی بول رہا ہو تو ہم اسے غلط کہیں گے کیونکہ وہ ہمارے فرقے سے تعلق نہیں رکھتا اگر ہمیں ایک قوم ہو کر اور اسلام کی درست طریقے سے پرچار کرنی ہے تو ہمیں ان فرقوں کو چھوڑنا ہوگا.
اللہ قرآن میں فرماتا ہے
*بے شک آپ ان لوگوں کے ذمہ دار نہیں ہیں جنہوں نے اپنے عقیدے کو تقسیم کیا اور فرقوں میں بٹ گئے۔ ان کا فیصلہ صرف اللہ کے سپرد ہے۔ اور وہ انہیں بتائے گا کہ وہ کیا کرتے تھے۔(سورة الأنعام159)
۔
اگر اپ اس کام میں ہمارا ساتھ دیں گے تو ہمارے ساتھ ائیے اور نعرہ لگائیے فرقہ فری پاکستان

ADMIN 1:HASEEB AHMAD

15/12/2024

SIT BACK AND SEE THE GREATEAST WARIORE OF HISTORY THE SWORD OF ALLAH - KHALID BIN WALEED RA

24/07/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Hanzala MughalMian Mushtaq Sajid, Muhammad Rizwan Zarif, Wahid Zia Zia, Shada Dogar, Choudhary Muneeb, Ali Afzaal, Safyanbhatti Bhatti, Usman Jutt, Saif Jutt

Address

Sheikhupura

Telephone

+923431639301

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Student Political Movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share