Tariq Jadoon

Tariq Jadoon Political & social worker| advocating for justice & humanity. President PTI Youth Wing Teh Puran. Ex-member KP National Youth Assembly
(1)

🛑Political & social worker| advocating for justice & humanity.
🛑President PTI Youth Wing Teh Puran.
🛑Ex-member KP National Youth Assembly
🛑Software Developer, AI Jr. Engineer & Digital Marketer

Quote:
"Compromise for your Dream but NEVER Compromise on your Dream.” — Imran Khan. Social Media Links: 👇

X/Twitter 👉 https://x.com/TariqMJadoon1?s=09

Instagram 👉https://www.instagram.com/tariqjadoon19

47/

TikTok 👉https://www.tiktok.com/

Thread 👉https://www.threads.net/

Bluesky 👉https://bsky.app/profile/tariqjadoon.bsky.social

Linkedin
https://www.linkedin.com/in/tariqjadoon/

آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔ روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 رو...
20/12/2024

آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔
روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔

عباد MPA PK 30 اور مسلم لیگ (ن) شانگلہ کی جانب سے ماچکنڈی روڈ کی توسیع اور اضافی روڈ ورکس کے حوالے سے بے بنیاد پروپیگنڈا...
19/12/2024

عباد MPA PK 30 اور مسلم لیگ (ن) شانگلہ کی جانب سے ماچکنڈی روڈ کی توسیع اور اضافی روڈ ورکس کے حوالے سے بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ تاہم حقیقت اس کے برعکس ہے۔ نہ تو کوئی اپوزیشن ایم پی اے ایسا پروجیکٹ لا سکتا ہے اور نہ ہی اس کی توسیع کروا سکتا ہے۔
یہ پروجیکٹ ایم پی اے پی کے-29 حاجی عبدالمنعیم کی درخواست پر وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی منظوری سے پہلے سے شروع ولڈبینک کے پراجیکٹ میں شامل کیا گیا ہےاس پر کاغذی کاروائی چار ماہ پہلے شروع ہوئی تھی اور وزیر اعلیٰ کی خصوصی دلچسپی کی وجہ سے اب یہ پروجیکٹ منظور ہو چکا ہے۔
آپ کو یاد ہوگا کہ ماضی میں اپوزیشن کے ایک سیاسی نابالغ نے اسکو پریوان کا نام دیا تھا اور یہ طعنے دے تھے تھے کہ اپنا کئے گئے وعدے کو پورہ کریں اب چونکہ 1600 میٹر مزید عبدلمنعیم نے باقاعدہ طور پر ولڈبینک پروجیکٹ میں کرایا تو اپوزیشن کے سیاسی نابالغ جو اسکو پریوان کہتے تھے اب اپنی تنخواہ بڑھانے کی چکر میں کریڈٹ لینے کی ناکام کوشش کرتے ہیں.

06/12/2024
‏پنجابی دوست متوجہ ہو 🛑جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ عمران خان نے پختون اور پنجابی کے درمیان 70 سالہ نفرت کو محبت میں بدل دیا ...
03/12/2024

‏پنجابی دوست متوجہ ہو 🛑

جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ عمران خان نے پختون اور پنجابی کے درمیان 70 سالہ نفرت کو محبت میں بدل دیا ہے لیکن پچھلے کئی دنوں سے راولپنڈی اسلام اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں پختونوں کے خلاف بدترین کریک ڈاؤن جاری ہیں، گناہ عمران خان کو سپورٹ کرنا۔

آپ سے درخواست ہے پختونوں کے لئے آواز اٹھائیں کیونکہ آپ پاکستان کا 60% ہو اور آپ کے آواز میں اثر بھی ہیں۔
اس مشکل وقت میں بڑے بھائی کا کردار ادا کریں، پنجابی پختون کارڈ کو واڑ کر رکھ دیں اور پختونوں کے ساتھ کھڑے ہوجائیں.

*شہادتوں اور احتجاج کے حوالے سے پارٹی میں  جو کنفیوژن ہے اس پر میں یہی کہوں گا کہ بیرسٹر گوہر خان کو یا تو چیزوں کی سمجھ...
03/12/2024

*شہادتوں اور احتجاج کے حوالے سے پارٹی میں جو کنفیوژن ہے اس پر میں یہی کہوں گا کہ بیرسٹر گوہر خان کو یا تو چیزوں کی سمجھ نہیں یا اندازہ نہیں ہے کہ اصل ہمارے ساتھ اور ورکروں کے ساتھ ہوا کیا ہے.بانی تحریک انصاف عمران خان*

02/12/2024

‏🚨فوج کی دو سو بلین ڈالر کی بزنس ایمپائر کے خلاف سوشل میڈیا پر جو بائیکاٹ کی جو مہم چلائی جا رہی ہے اس سے فوجی بہت گھبرائے ہوئے ہیں اور ان کے بزنس کو نقصان بھی ہورہا ہے۔شہزاد اکبر

شہزاد اکبر کا تازہ ویلاگ۔

*سابق وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام پیغام:*“اسلام آباد قتل عام کے شہدأ کا سن کر انتہائی رنجیدہ ہوں- دورِ حاضر کے جنرل...
02/12/2024

*سابق وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام پیغام:*

“اسلام آباد قتل عام کے شہدأ کا سن کر انتہائی رنجیدہ ہوں- دورِ حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے- ان شہیدوں کا خونِ ناحق ضائع نہیں جائے گا اور ہم ان شہدأ کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر فورم تک لے کر جائیں گے-

حقیقی آزادی کی تحریک ان ہتھکنڈوں سے رکنے والی نہیں- نہ میں پیچھے ہٹوں گا نہ پاکستانی قوم- اگر ہم نے آج ہار مان لی تو پاکستانی قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہو گا-

پرامن احتجاج ہر پاکستانی کا بنیادی حق ہے اور وہ پاکستان میں کہیں بھی کیا جا سکتا ہے- 9 مئی کو بھی ہمارے 25 کارکنان کو شہید کیا گیا اور اس بار بھی پرامن مظاہرین کو گولیاں مار کر خون کی ہولی کھیلی گئی اور درجنوں شہریوں کو شہید کیا گیا جو کہ بدترین ڈکٹیٹرشپ میں بھی نہیں کیا گیا-

ہماری کال پر لاکھوں پاکستانی تمام تر رکاوٹوں، گرفتاریوں اور دھمکیوں کے باوجود آئینِ پاکستان اور جمہوریت کی بحالی اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ لے کر اسلام آباد پہنچے لیکن ان پرامن لوگوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے- اس بار شیلنگ اور ربڑ بلٹس سے آگے بڑھ کر سنائپرز اور دیگر جان لیوا اسلحے سے قتل عام کیا گیا جو ڈیتھ سرٹیفیکیٹس میں بھی سامنے آ چکا ہے- درجنوں مظاہرین کو شہید اور سینکڑوں کو زخمی کیا گیا اور 6 ہزار سے زائد کارکنان کو جھوٹے کیسز میں گرفتار کیا گیا-

میں سپریم کورٹ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ غیر جانبدار جوڈیشل کمیشن بنا کر اس قتل عام کی تحقیقات کروائی جائیں اور قتل عام کا حکم دینے والے اور اس میں ملوث عناصر کو سخت ترین سزائیں دی جائیں-

میں مطالبہ کرتا ہوں کہ شہدا اور زخمیوں کے حوالے سے اسلام آباد اور راولپنڈی کے ہسپتالوں کا ڈیٹا جلد از جلد پبلک کیا جائے اور تمام ہسپتالوں اور سیف سٹی کی CCTV فوٹیج محفوظ کی جائے تاکہ 9 مئی کی طرح شواہد غائب نہ کیے جا سکیں-

میں نے اپنی پارٹی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو ہدایات دی ہیں کہ شہدأ کے لواحقین اور زخمیوں کی دیکھ بھال اور ان کی فلاح و بہبود کی ذمہ داری لیں- جو لوگ لاپتہ ہیں ان کی بازیابی کے لیے تمام توانائی خرچ کریں اور جو لوگ گرفتار ہیں ان کے کیسز کی پیروی کرنے والے وکلا کی ٹیمز کی حوصلہ افزائی کریں-

اسلام آباد قتل عام کے خلاف پشاور میں شہدا مارچ کا انعقاد کیا جائے اور پارلیمنٹ کا سیشن جلد از جلد بلا کر قرارداد پیش کی جائے-

اوورسیز پاکستانی دنیا بھر میں اس قتل عام کے خلاف آواز اٹھائیں اور پاکستان میں جاری ظلم و بربریت کے حوالے سے آگاہی مہم چلائیں-

میں اسلام آباد پہنچنے والے لاکھوں پاکستانیوں کو سلام پیش کرتا ہ

میں اسلام آباد پہنچنے والے لاکھوں پاکستانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں- علی امین، بشریٰ بی بی، عمر ایوب، خالد خورشید، عالیہ حمزہ، شاہد خٹک، نوجوان لیڈرز سمیت مارچ کو لیڈ کرنے والے تمام سینئیر اور جونئیر پارٹی ممبران، ممبران اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو سراہتا ہوں-

پنجاب اور اسلام آباد میں جیسے کرفیو کا ماحول بنا کر تحریک انصاف کے کارکنان پر کریک ڈاؤن کیا گیا اور ملکی معیشت کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا یہ کسی بھی مہذب معاشرے میں قابل قبول نہیں- فارم 47 کے سہارے کھڑی کٹھ پتلی حکومت اور مافیا کے غلام پولیس کے آئی جیز صرف اپنی کرسی بچانے کے لیے یہ ظلم کر رہے ہیں-

تحریک انصاف کے کارکنان متحد اور منظم ہو کر ملک پر مسلط مافیا کے خلاف اپنی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے اگلے مرحلے کی تیاری کریں”

‏آواز اٹھائیں 🛑سالار کاکڑ پہلا شخص تھا جو بلوچستان سے قافلہ لیکر نکلا تھا اور سب سے پہلے اسلام آباد پہنچا تھا۔ اُس وقت س...
02/12/2024

‏آواز اٹھائیں 🛑

سالار کاکڑ پہلا شخص تھا جو بلوچستان سے قافلہ لیکر نکلا تھا اور سب سے پہلے اسلام آباد پہنچا تھا۔
اُس وقت سب سالار کاکڑ کی ویڈیوز لگا کر شاباش دے رہے تھے لیکن رہائی کے لئے کوئی خاص آواز نہیں اٹھائی جا رہی ہیں۔
سب سالار کاکڑ کے لئے آواز اٹھائیں

یہاں تک کہ زندگی کے آخری لمحات میں حقیقی آزادی اور مارشل لاء کے خاتمے کے لیے لڑتے ہوئے : قائدی نمبر804 کی بہادری اور قیا...
01/12/2024

یہاں تک کہ زندگی کے آخری لمحات میں حقیقی آزادی اور مارشل لاء کے خاتمے کے لیے لڑتے ہوئے : قائدی نمبر804 کی بہادری اور قیادت کے لیے ایک شہید کا خون میں لکھا گیا خراج تحسین

‏ایک شخص بہادری کے ساتھ بلوچستان سے ڈی چوک تک پہنچا اور شہید کی میت لیکر جا رہا تھا تب سے گرفتار ہے کوئ خبر ۔۔۔ ؟
01/12/2024

‏ایک شخص بہادری کے ساتھ بلوچستان سے ڈی چوک تک پہنچا اور شہید کی میت لیکر جا رہا تھا تب سے گرفتار ہے
کوئ خبر ۔۔۔ ؟

01/12/2024

امیر مقام کابڑا اعتراف ۔۔
شانگلہ کا تحصیل مارتونگ کے نوجوان طارق خان جو ڈی چوک میں شہید ہوا اس کی ڈیڈ باڈی کے لیے میں نے پمز کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو اور ڈی سی اسلام آباد کو فون کیا تو میرے کہنے پر انہوں نے ڈیڈ باڈی دے دی ! امیر مقام ۔۔۔۔

‏اصل مجرموں کے چہرے سے نقاب ہمیشہ کے لئے اتر گیا، اب کوئی بھرم نہیں رہا!‎
01/12/2024

‏اصل مجرموں کے چہرے سے نقاب ہمیشہ کے لئے اتر گیا، اب کوئی بھرم نہیں رہا!

‏جیسے جیسے ⁧‫ ‬⁩ کی وڈیوز منظر عام پر آرہی ہیں ان پیشہ ور قاتلوں سے نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔ جس نے گولی چلانے کے آرڈر دیے ا...
30/11/2024

‏جیسے جیسے ⁧‫ ‬⁩ کی وڈیوز منظر عام پر آرہی ہیں ان پیشہ ور قاتلوں سے نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔ جس نے گولی چلانے کے آرڈر دیے اس نے پورے پاکستان کے ساتھ غداری کی!
‏⁧‫ ‬⁩

30/11/2024

‏خان کو نقصان پہنچا اینٹ سے اینٹ بجا دینگے پاکستان کا ہر چوک ڈی چوک بنا دینگے عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے: شاہد خٹک👉

30/11/2024

`سنی اتحاد کونسل کی تجویز`

ہمارے 300 اراکین پارلیمنٹ سب سے آگے اسلام آباد سے ڈی چوک مارچ کریں۔ ان 300 اراکین پارلیمنٹ سے 10 کلومیٹر پیچھے پاکستان کی عوام ہو تاکہ اگر ظلم و جبر ہو تو اس کا مقابلہ پہلے اراکین پارلیمنٹ کریں۔ *صاحبزادہ حامد رضا*

Address

Gulshan
Shangla
19100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tariq Jadoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tariq Jadoon:

Videos

Share