ایک اور انصاری برادری کا ہیرا ہم سے جدا ہوگیا
سابقہ نائب ناظم محمد ایوب انصاری محلہ انصاریاں والے آج ہم سے جدا ہوگئے ہے
اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک ایوب انصاری صاحب کی مغفرت فرمائے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🏻
فخرالا انصار انصاریوں کی شان چیرمین انصاری متحدہ موومنٹ پاکستان ۔بھائی زبیر احمد انصاری لائیو کوہ نور چینل پر ۔انصاری متحدہ موومنٹ زندہ باد
ترکیہ میں زلزلے سے چند روز قبل۔ ترکیہ میں صحابی رسول علیہ السلام حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کے مزار پر ہونے والا اہم واقعہ
انصاری متحدہ موومنٹ کا اہم ترین اجلاس زیر صدارت جناب زبیر انصاری صاحب ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا
مریم انصاری بہو انٹرنیشنل کرکٹر معین خان
نیزہ نور انصاری 14اگست یوم آزادی پر تقریر کرتے ھوئے
یہ وہ اشعار ہیں جو حضرت حسّان بِن ثابت انصاریؓ نے آپﷺ کے سامنے کھڑے ہو کر پڑھے تھے. آئیے سماعت کیجئے
یہ وہ اشعار ہیں جو حضرت حسّان بِن ثابت انصاریؓ نے آپﷺ کے سامنے کھڑے ہو کر پڑھے تھے. آئیے سماعت کیجئے
اللہ پاک کہ فضل و کرم سے نبی پاک صلی اللہ علیہ و آل وسلم کہ صدقے اور خصوصی مہربانی جو آپ نے ھمیشہ انصاریوں پر کی اُسکی جھلک دنیا نے ایوان اقبال میں دیکھی
یا اللہ تیرا بہت بہت شکریہ تونے جو انصار کو عزت بخشی تیرا کرم ھے
دوستو اتنا بڑا پروگرام صرف اللہ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خاص نظر کرم کی وجہ سے ہی ممکن ھو پایا میں آنے والے تمام بھائیوں کا بہت مشکور ھوں کہ اُنہوں نے عزت بخشی
اب کچھ دوست اس پروگرام کہ بارے میں منفی باتیں بھی کررہے ھیں ھم نے اپنے ہر بھائی کو عزت دی جو ھمارے پاس تھا وہ ہی دیا دوسرا اگر کوئی بھائی کھانے کی شکائت کررھا ھے تو بھائی کھانا باہر گاڑی میں بکس بے شمار تھے جو ماشاءاللہ ختم بھی نہ ھوسکے دوسرا ایوان اقبال انتظامیہ اندر کھانے کی اجازت نہیں دیتی میرا ایک سوال ھے کہ کیا ھم کہیں جاتے ھیں تو کھانا کھانے جاتے ھیں اتنے بڑے بڑے جلسوں میں جاتے ھو تو کھانا کھانے جاتے ھو بھائی اس منافق سوچ سے باہر نکلو اس پروگرام کو کروانے میں لاکھوں روپے خرچ ھوئے ھونگے تو اے ایم ایم نے اپنے وسائل سے کئے کسی دوست سے ایک روپیہ بھی نہیں لیا گیا
جو لوگ اسی سوچ رکھتے ھیں وہی لوگ اس قوم کی ترقی سے جُل رہے ھیں بجائے اُسکے کہ تعریف کرئیں بچارے بہت پریشان ھیں اور ان لوگوں کو تو آنا بھی نصیب نہ ھوا بچارے اپنی آگ میں
کابل افغانستان میں دو اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت تمیم انصاری و حضرت جبیر انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنھما کے قبور مبارک۔
کابل افغانستان میں دو اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت تمیم انصاری و حضرت جبیر انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنھما کے قبور مبارک۔
لاھور رنگ نیوز چینل پر کیپٹن صفدر کے خلاف انصاری برادری سراپا احتجاج حاجی نواز انصاری صاحب آپکی عظمت کو سلام
معروف بزنس مین حاجی نواز انصاری صاحب آف سیالکوٹ رائل نیوز پر کیپٹن صفدر کی انصاری برادری کے خلاف نازیبا الفاظ پر کیپٹن صفدر کی لعن طعن کرتے ھو۔ حاجی نواز انصاری صاحب آپکی انصاری برادری کے لئیے خدمات ناقابل فراموش ھیں
بول نیوز انصاری برادری کے حق میں بول پڑا
زبیر انصاری صاحب رہنما انصاری برادری۔ کیپٹن صفدر کی منجھی ٹھوکتے ھوئے۔ پلیز دل کھول کے شیئرکریں
کیپٹن صفدر انصاری برادری کو گالیاں دیتے ھوئے