Barq News
- Home
- Pakistan
- Shakargarr
- Barq News
Voice Of Victim
(3)
Address
Shakargarr
Telephone
Website
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Barq News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Barq News:
Videos
بچوں میں قربانی کا جذبہ دیدنی۔۔۔ سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن شکرگڑھ کے آفس پہنچ گئے۔۔
برق نیوز شکرگڑھ: میاں سویٹس اینڈ جنرل سٹور سوھاوڑہ پر دن دہاڑے چوری، سی سی ٹی وی کیمرہ کی مدد سے پشہ ور موبائل چور کی شناخت (ذرائع)
پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ریسکیو 1122 نارووال تاریخ۔۔۔ 31.07.2022 ریسکیو 1122 کنٹرول روم میں چک امرو کے پاس نالہ بئیں میں اچانک پانی آنے کی اطلاع ۔۔ ریسکیو ذرائع نارووال ۔۔اچانک پانی آنے کی وجہ سے کھیتوں میں کام کرنے والے چار لوگ پانی میں پھنس گئے۔ ریسکیو ذرائع نارووال ۔ اطلاع ملتے ہی شکر گڑھ سے سپیشل ریسکیو ٹیم کو بھیج دیا گیا ۔ ریسکیو ذرائع نارووال ۔ ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچتے ہی واٹر ریسکیو آپریشن شروع کردیا ۔ ریسکیو ذرائع نارووال ۔ سپیشل واٹر ریسکیو ٹیم لوگوں کو پانی سے ریسکیو کر رہی ہے ۔ریسکیو ذرائع نارووال۔ ریسکیو 1122 کے جوانوں نے پانی سے ایک ہی خاندان کے چار لوگوں کو ریسکیو کیا۔ ریسکیو ذرائع ریسکیو 1122 نارووال
شکرگڑھ شہر پرجہازوں کا حملہ شیلنگ سے بچنے کے لیے شہریوں کی دوڑیں لگ گئیں ایک شہری شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق شکرگڑھ میں نشیوں نے ڈیرے جما لیے شہریوں کو ڈرانا دھمکانا معمول بن گیا سرے عام ہاتھ میں تیز دھار آلے اور چھریاں لیے سر بازار گھومنے لگے بازار میں خریداری کرنے آئے 55سالہ بزرگ شہری کرامت کو ناحق چھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا جس پر تاجر برادری نے حکام بالا سے اپیل کی ہے کہ پولیس انتظامیہ گشت کو مؤثر بنانے اور ان منشیات فروشوں اور نشییوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائے
شکرگڑھ: سلطان پور نزد بستان ، گدھے کی رسی کیوں کھولی؟؟ رات ماموں کو مارا ، پولیس کو درخواست دی، کوئی پیش رفت نہ ہوئی ، آج مضروب کے بھانجوں کو قتل کر دیا گیا۔ فائرنگ سے پانچویں اور دسویں کے طالب علم دو سگے بھائی قتل۔
برق نیوز شکرگڑھ: شکرگڑھ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میدان جنگ بن گیا ڈاکٹ لینے کی بیوہ خاتون پر مسلح افراد کا دھاوا۔۔۔۔۔تفصیلات کے مطابق قصبہ اخلاص پور میں معمولی تلخ کلامی پر بیوہ خاتون پر چھری سے حملہ کر کے زخمی کر دیا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹ لینے آئی تو مسلح آٹھ سے دس افراد نے دھاوا بول دیا اور مٹھو نامی شخص کو زدو کوب کرتے رہے جبکہ ذرائع کے مطابق مضروب خاتون چھری سے زخمی ہونے والی نے لڑکوں کو فون کر کے بلوا لیا جس پر دونوں پارٹیاں گھتم گھتا ہوگئیں اور ملازمین کو بھی گھورتے رہے شہریوں نے ڈی یا پی سرکل شکرگڑھ محمد خلیل اور ڈی پی او نارووال سے اپیل کی ہے کہ ان غنڈہ عناصر کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے اور ن کو قرار واقع سزا دی جائے
برق نیوز شکرگڑھ: شکرگڑھ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میدان جنگ بن گیا ڈاکٹ لینے کی بیوہ خاتون پر مسلح افراد کا دھاوا۔۔۔۔۔تفصیلات کے مطابق قصبہ اخلاص پور میں معمولی تلخ کلامی پر بیوہ خاتون پر چھری سے حملہ کر کے زخمی کر دیا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹ لینے آئی تو مسلح آٹھ سے دس افراد نے دھاوا بول دیا اور مٹھو نامی شخص کو زدو کوب کرتے رہے جبکہ ذرائع کے مطابق مضروب خاتون چھری سے زخمی ہونے والی نے لڑکوں کو فون کر کے بلوا لیا جس پر دونوں پارٹیاں گھتم گھتا ہوگئیں اور ملازمین کو بھی گھورتے رہے شہریوں نے ڈی یا پی سرکل شکرگڑھ محمد خلیل اور ڈی پی او نارووال سے اپیل کی ہے کہ ان غنڈہ عناصر کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے اور ن کو قرار واقع سزا دی جائے
برق نیوز شکرگڑھ: ملک بھر کی طرح شکرگڑھ میں بھی بھارتی آرمی کی کشمیر پر جارحیت اور غاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے سیمینار اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ عثمان اکرم نے کی ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں کشمیر بنے گا پاکستان اور کشمیریوں سے رشتہ کیا لا الہ الاللہ کے بینرز اٹھا رکھے تھے ریلی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سے نکالی گئی جس میں صحافی برادری کے علاوہ وکلاء برادری تاجر تنظیموں اور سول سوسائٹی اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عثمان اکرم چیف آفیسر بلدیہ محمد نصیر ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر اللہ رکھا راشد اور صدر شاہین لیبر یونین چوہدری عارف اور حافظ محمد افضل نومی نے شرکاء ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عا لم اسلام کو کشمیر اور فلسطین سمیت دیگر اسلامی ممالک پر ظلم وبربریت کے خلاف آٹھ کھڑے ہونے کا وقت آچکا ہے اور کشمیر پر بھارتی فوج کی طرف سے دو سال سے غاصبانہ قبضے اور ظلم وبربریت اور حیوانیت کے خلاف امن اور سلامتی کے دعویداروں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ہم آج کے دن دنیا کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ ہم کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ تھے ہیں اور رہیں گے جب تک آزادی کا سورج طلوع نہیں ہوتا ان کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے۔۔۔۔رپورٹ ب
برق نیوز شکرگڑھ: گھر سے ٹی سٹال جاتے ہوئے نوجوان پر مسلح افراد کا تشدد موت و حیات کی کشمکش میں چھوڑ کر ملزمان فرار ایف آئی آر درج تفصیلات کے مطابق شکرگڑھ محلہ ریاض پورہ کا رہائشی نوجوان بدول موڑ چائے کی غرض سے موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کے س کے تعاقب میں موٹر سائیکل سواروں نے نالہ بئیں کے پل پر بائیک گرا دی اور وہاں پر پہلے سے موجود افراد کے ساتھ مل کر تشدد کر کے بازو توڑ دیا ور سر پھوڑ دیا ملزم اور مدعی کے مابین مقدمہ بازی چل رہی تھی جس کی بناء پر اپنے حریف پر تشدد کیا گیا مضروب نے ڈی۔ایس۔پی سرکل شکرگڑھ ملک خلیل اور ڈی پی او نارووال سید علی اکبر شاہ سے ملزمان کی گرفتاری اور انصاف کی اپیل کی ہے پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کر لی ملزمان عبوری ضمانت پر ہیں رپورٹ بائے شہزاد حنیف چیف ایگزیکٹو BNNشکرگڑھ
برق نیوز شکرگڑھ: رکشہ ڈرائیور سے اوباش نوجوانوں کی ہاتھا پائی خواتین سواریوں کو بھی نا بخشا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل۔! تفصیلات کے مطابق شکرگڑھ کے نواحی گاؤں گھروٹہ سے ختم شریف پر انتووالی آتے ہوئے پاسبان چوک میں رکشہ ٹھیکیدار نے رکشہ ڈرائیور کو روکا اور پیسے مانگے جس پر شبیر نامی شخص نے پیسے دینے سے انکار کیا تو سات افراد نے مل کر رکشہ ڈرائیور کی درگت بنا ڈالی اور خواتین کے سمجھانے پر اشتعال میں آگئے اور خواتین کو بھی نہ بخشا گیا دو افراد اور خواتین زخمی حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میڈیکل کے لیے پہنچ گئیں F3 کا رزلٹ ڈکلیئر ہوگیا پولیس کو داد رسی کے لیے درخواست بھی دے دی گئی۔
فردوس عاشق اعوان نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل کو جاوید چوھدری کے شو میں تھپڑ مار دیا اور گالی گلوچ کی بھرمار کر دی
نارووال : سکیورٹی کے نام پر بادشاہ سلامت کا پروٹوکول ، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی آمد پر چوبیس گاریوں کا قافلہ ، جو حکومت پروٹوکول کے نہ لینے کے خلاف اقتدار میں آئی ہے اس حکومت کے وزیر اعلی کا شاہانہ پروٹوکول ، تمام ٹریفک جام اور عوام دیکھے وزیراعلی کا پروٹوکول ،
Shortcuts
Category
Other News & Media Websites in Shakargarr
-
Narowal
-
Electronic Media Club Shakargarh
Darbar Baba Kutab Shah Wali Sarkar -
Railway Road
-
Shah Pur Bhanguo