Electronic Media Club Shakargarh

Electronic Media Club Shakargarh شکرگڑھ الیکٹرانک میڈیا کلب کی جانب سےشہر اور گرونواح ک?

21/09/2024

انشاءاللہ ______ خطبہ جمعتہ المبارک
11 اکتوبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ُرج
آستانہ عالیہ چورہ شریف

11/09/2024

#سکولوں میں بنیادی #سہولیات تک موجود نہیں
#بچے سکول میں #کھڑے پانی میں موجود سے خوفزدہ ہوگئے



11/09/2024
02/04/2024

دانیال عزیز کی گرفتاری کی ویڈیو منظر عام پر/ویڈیو بہت جلد سٹی نیوزپر

8 فروری الیکشن کے روز دانیال عزیز کی گرفتاری کی فوٹیج پہلی مرتبہ منظر عام پر

ویڈیو نے صحافیوں پر تشدد کیس پولیس رپورٹ میں حقائق مسخ کرنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

ویڈیو نے نظام کو ننگا کر دیا۔طاقتور حلقوں کی مداخلت اور موبائل چھینے کے باوجود ویڈیو جلد منظر عام پر

09/10/2023

میری زندگی کے مشکل
ترین دن
یااللہ تمام مسلمانوں کو صحت وتندرستی والی زندگی عطافرما، آمین

تمام مسلمانوں کو دلی عید مبارک ہو
22/04/2023

تمام مسلمانوں کو دلی عید مبارک ہو

26/02/2023

#شکرگڑھ مُردے بھی غیر محفوظ
کے کہنے پر ملزمان مُردہ خاتوں کی قبر کھود کر کفن لے گئے
#پولیس کے نارواسلوک اور ملزمان کو تحفظ دینے پر اہل علاقہ کا احتجاج

رانا علی رضا سٹی نیوزشکرگڑھ
0300_1010051










16/02/2023


16/06/2022

مسلم لیگی رہنما دانیال عزیز چوہدری کی گاڑی کو حادثہ، ایک بازو مکمل فریکچر، جسم کے دوسرے حصے بھی شدید متاثر، ٹرک ڈرائیور موقع پر جاں بحق
رانا علی رضا نیونیوزشکرگڑھ
0300_1010051

04/06/2022

دودھ کا کنواں
گاوں بڑا پنڈ جرپال
رپورٹ۔۔۔رانا علی رضا نیونیوزشکرگڑھ
0300_1010051

18/05/2022

گرمی کاتوڑ نکال ہی لیا ۔
رپورٹ انجنئیر منظور حسین نمائندہ جیو نیوز
صدر الیکٹرانک میڈیا کلب شکر گڑھ

13/05/2022


شکرگڑھ میں 6 ڈاکووں کی ہلاکت کی مکمل کہانی، جیونیوز کی زبانی
رپورٹ: انجینئیر منظور حسین

الیکٹرانک میڈیا کلب شکرگڑھ کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دلی عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔♥♥♥♥♥
02/05/2022

الیکٹرانک میڈیا کلب شکرگڑھ کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دلی عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔♥♥♥♥♥

گندم کو آگ لگنے کا سلسلہ رک نہ سکا شکرگڑھ کے نواحی گاوں فتوئی چک میں 25 ایکڑ پرگندم کی تیار کو اچانک آگ لگ گئی آگ نے دیک...
25/04/2022

گندم کو آگ لگنے کا سلسلہ رک نہ سکا
شکرگڑھ کے نواحی گاوں فتوئی چک میں 25 ایکڑ پرگندم کی تیار کو اچانک آگ لگ گئی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے سب کچھ جلا کر راکھ کردیا۔۔۔۔آگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی

25/04/2022



رمضان بازاروں میں ہر چیز نایاب ، لیموں مارکیٹ میں آنے سے کررہا ہے انکار ، احوال بتارہے ہیں منظور حسین انجینئر

25/04/2022


شکرگڑھ: نواحی گاوں گھروٹہ کے غریب کسان کی 30ایکڑپر تیار گندم کی فصل جل کر خاکستر۔۔انتظامیہ لاعلم

امیر جماعت اسلامی ضلع نارووال صوفی محمد اقبال کی وفد کے ہمراہ الیکٹرانک میڈیا آفس آمد ،الیکٹرانک میڈیاکے نو منتخب عہدیدا...
24/04/2022

امیر جماعت اسلامی ضلع نارووال صوفی محمد اقبال کی وفد کے ہمراہ الیکٹرانک میڈیا آفس آمد ،الیکٹرانک میڈیاکے نو منتخب عہدیداران کومٹھائی اور مبارکباد پیش کی

23/04/2022
23/04/2022

Address


Telephone

+923001010051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Electronic Media Club Shakargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share