khas News Nowshera

khas News Nowshera ہر خبر پر نظر ال پاکستان
اس پیج پر اپکو بلکل خق و سچ نیوز ملتے رہنگے

21/12/2022
تمام مسلمانوں سے شرکت کی اپیل ہے
18/12/2022

تمام مسلمانوں سے شرکت کی اپیل ہے

علماء سے درخواست ہے کہ آج نماز جمعہ میں سانحہ APS کے والدین اور شہداء کو کیلئے خصوصی دعاوں میں یاد رکھا جائے ۔شکریہ
16/12/2022

علماء سے درخواست ہے کہ آج نماز جمعہ میں سانحہ APS کے والدین اور شہداء کو کیلئے خصوصی دعاوں میں یاد رکھا جائے ۔
شکریہ

اکوڑہ خٹک  نوشہرہ او آئی سی ہیڈکوارٹر جدہ سعودی عرب میں والد محترم حضرت مولانا حامد الحق حقانی صاحب مدظلہ کی معیت میں دا...
14/12/2022

اکوڑہ خٹک نوشہرہ
او آئی سی ہیڈکوارٹر جدہ سعودی عرب میں والد محترم حضرت مولانا حامد الحق حقانی صاحب مدظلہ کی معیت میں دادا جان شہید اسلام حضرت مولانا سمیع الحق شہید رحمۃ اللہ علیہ کے دیرینہ دوست امام حرم مکی شیخ صالح بن حمید صاحب حفظہ اللہ سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔

زیر نظر تصویر ایک مسجد کی ہےجہاں پر صبح کا نماز با جماعت ہو رہا ہےلیکن افسوس جماعت میں امام سمیت صرف تین بندے شریک ہیں ا...
14/12/2022

زیر نظر تصویر ایک مسجد کی ہے
جہاں پر صبح کا نماز با جماعت ہو رہا ہے
لیکن افسوس جماعت میں امام سمیت صرف تین بندے شریک ہیں اور مقتدی دونوں پاوں سے معذور بھی ہے ۔۔۔۔😭

ساری ساری رات موبائل اور فلمیں دیکھنے والو قیامت کی دن سب سے پہلا سوال نماز کا ہوگا
معاشرے کی نوجوانوں اپنے آپ پر رحم کھا کر نماز کو کبھی بھی مت چھوڑنا🙏

یا اللہ ہم سب کو نماز کا پابند بنادے آمین🤲

غربت خیرات سے نہیں انصاف سے ختم ہوگی 💔
14/12/2022

غربت خیرات سے نہیں انصاف سے ختم ہوگی 💔

آٹھ ماہ پہلے ہم سوپر بسکٹ 20 روپے کا خریدتے تھےپھر ن لیگ 13 پارٹیوں کےساتھ ملکر مہنگائی ختم کرنے آگئیاور الحمدللہ اب ہم ...
12/12/2022

آٹھ ماہ پہلے ہم سوپر بسکٹ 20 روپے کا خریدتے تھے
پھر ن لیگ 13 پارٹیوں کےساتھ مل
کر مہنگائی ختم کرنے آگئی
اور الحمدللہ اب ہم وہی سوپر بسکٹ
40 روپے کا خریدتے ہیں۔👇

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
12/12/2022

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





زبان کو معطر کیجیئے پڑھیئے ‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد  ❤
12/12/2022

زبان کو معطر کیجیئے پڑھیئے ‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد ❤

اکوڑہ خٹک میں قصابوں کی ظلم و ستم جاری نوشہرہ میں فی کلو گوشت کا ریٹ 450  سے 500 روپے تک اور اکوڑہ خٹک میں550 سے 600روپے...
12/12/2022

اکوڑہ خٹک میں قصابوں کی ظلم و ستم جاری
نوشہرہ میں فی کلو گوشت کا ریٹ 450 سے 500 روپے تک
اور اکوڑہ خٹک میں550 سے 600روپے تک ہے.
ضلعی انتظامیہ سے درخواست ہے ان کے خلاف ایکشن لیا جائے

آٹھ ماہ پہلے یہ قوم اسپغول کی ڈبی 260 روپے میں  خریدتی تھی، پھر ن لیگ 13پارٹیوں کےساتھ مل کر مہنگائی ختم کرنے آگئی اور ا...
12/12/2022

آٹھ ماہ پہلے یہ قوم اسپغول کی ڈبی 260 روپے میں خریدتی تھی، پھر ن لیگ 13پارٹیوں کےساتھ مل کر مہنگائی ختم کرنے آگئی اور الحمدللہ اب یہ قوم وہی ڈبی 530 روپے میں خریدتی ھے۔👇

نوشہرہ گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر ون اضاخیل پایان چھوٹے بچے ٹھنڈے موسم میں فرش پر بیٹھ کر سبق پڑھ رہا ہے خیبرپختونخوا حکو...
12/12/2022

نوشہرہ گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر ون اضاخیل پایان چھوٹے بچے ٹھنڈے موسم میں فرش پر بیٹھ کر سبق پڑھ رہا ہے
خیبرپختونخوا حکومت دعوے
دھرے کے دھرے رہ کے

انا للہ وانا الیہ راجعون ..پوسٹ شییر کرےچکوال کی ایک فیملی عمرہ پر گئی ھوئی تھی ذرائع کے مطابق یہ لوگ مکہ سے دمام جا رھے...
12/12/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون ..پوسٹ شییر کرے
چکوال کی ایک فیملی عمرہ پر گئی ھوئی تھی ذرائع کے مطابق یہ لوگ مکہ سے دمام جا رھے تھے راستے میں ان کا ایکسیڈنٹ ھو گیا ہے جس میں میاں بیوی جانبحق ہو گئے ہیں اور ایک چھوٹی سی بچی بچ گئی ھے جو سعودیہ پولیس کے پاس ھے ان کو ورثا کی تلاش ھے اگر کوئی بھائی انہیں جانتا ھے تو وہ پاکستانی سفارت خانہ والوں سے فوری رابطہ کرے
یہ میسج ایک وٹس ایپ گروپ سے ملا ہے اس لیے سوچا کہ یہاں پوسٹ کر دوں

انشإاللہ وہ دن بہت جلد ایےگا ۔۔۔ایدریس خٹک کے پی کے کا وزیر اعلی بن جاےگا ۔۔فخر شیدو فخر نوشہرہ ۔۔بس الیکشن تک انتظار
12/12/2022

انشإاللہ وہ دن بہت جلد ایےگا ۔۔۔ایدریس خٹک کے پی کے کا وزیر اعلی بن جاےگا ۔۔فخر شیدو فخر نوشہرہ ۔۔بس الیکشن تک انتظار

کیا سرکاری گاڑی اپنے پرسنل استعمال کیلےقانون اجازت دیتا ہے۔۔افسوس ۔۔۔اسلیے پاکستان ترقی نہیں کرپاتے شیر کرے پیج فالو
12/12/2022

کیا سرکاری گاڑی اپنے پرسنل استعمال کیلےقانون اجازت دیتا ہے۔۔افسوس ۔۔۔اسلیے پاکستان ترقی نہیں کرپاتے
شیر کرے پیج فالو

زمہ دار کون غریب عوام کیا کرے
12/12/2022

زمہ دار کون غریب عوام کیا کرے

ٹرائل پر ٹرین کی نئی آنے والی کوچز چلائی جا رہی ہیں - آج پشاور آمد
10/12/2022

ٹرائل پر ٹرین کی نئی آنے والی کوچز چلائی جا رہی ہیں -
آج پشاور آمد

‏یہ انگلی صرف غریب مزدور ریڑی والوں کے سامنے ہی اٹھتی ھے،وی آئی پیز اور شوگر , آٹا, پیٹرول , مافیہ کے سامنے انکی سانس بھ...
10/12/2022

‏یہ انگلی صرف غریب مزدور ریڑی والوں کے سامنے ہی اٹھتی ھے،
وی آئی پیز اور شوگر , آٹا, پیٹرول , مافیہ کے سامنے انکی سانس بھی رک جاتی ھے ۔

اور جب تک یہ تضاد رہے گا،
ھمارا معاشرہ زوال کی طرف گامزن ہی رہیگا ۔

بدگمانیاں ایسے جنم لیتی ہیں ۔ اس لیے ہر ایک کے بارے میں اچھا گمان رکھنا چاہیے اور کسی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے صورتحال کو...
10/12/2022

بدگمانیاں ایسے جنم لیتی ہیں ۔
اس لیے ہر ایک کے بارے میں اچھا گمان رکھنا چاہیے اور کسی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے صورتحال کو اچھے سے پرکھ لینا چاہیے۔۔!!
شب بخير

تحصیل جہانگیرہ گھریلو صارفین کو گیس ملنے کا شیڈول جاریبس اسکی کمی تھی وہ بھی پوری کردی گئی
09/12/2022

تحصیل جہانگیرہ گھریلو صارفین کو گیس ملنے کا شیڈول جاری
بس اسکی کمی تھی وہ بھی پوری کردی گئی

،شیخ رحمکار بس سروس نوشھرہ 1984 کی یادیں ۔
09/12/2022

،شیخ رحمکار بس سروس
نوشھرہ
1984 کی یادیں ۔

اکوڑہ خٹک حقانیہ مدرسہ کے قریبی مقام پر ٹرین کی ٹکر سے تین افراد جاں بحق۔۔ریسکیو 22 11 نوشہرہ کی کنٹرول روم کو اطلاع موص...
09/12/2022

اکوڑہ خٹک حقانیہ مدرسہ کے قریبی مقام پر ٹرین کی ٹکر سے تین افراد جاں بحق۔۔

ریسکیو 22 11 نوشہرہ کی کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی سیشن 33 سے اختر علی (EMT) پر مشتمل میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔۔

اطلاعات کے مطابق پشاور کی جانب گامزن رحمان بابا ایکسپریس کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والوں میں دو بچیاں اور مرد شامل۔

جاں بحق ہونے والے افراد کی تفصیل درجہ ذیل ہیں۔۔
1۔عدنان ولد سائر خان عمر 25 سال سکنہ زڑہ مینہ جاں بحق۔۔
2۔ثناء ولد ثناء اللّه عمر 05 سال سكنہ ڈھیری کٹی خیل جاں بحق۔۔
3۔ مینہ ولد ثناء اللّه عمر 03 سال سكنہ ڈھیری کٹی خیل جاں بحق۔۔

ریسکیو 1122 نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم نے جاں بحق ہونے والے افراد کی ڈیڈ باڈیز کو ریسکیو ایمبولینس میں DHQ ہسپتال نوشہرہ منتقل کر دیا۔۔

09/12/2022

فالو کریں 1000ھزار
میری پوسٹ سے گزرنے والے آج جمعتہ المبارک کے دن جا تیرا نصیب,مکہ مدینہ مکہ مکرمہ ہو
🕋

واپڈا  کا نیا اور مثالی کارنامہ بجلی میٹر کے تصویر کے بجائے چارپائی کا تصویر اسے کہتے ہیں ۔۔۔۔واپڈا  زندہ باد😀😀😀Copy
09/12/2022

واپڈا کا نیا اور مثالی کارنامہ بجلی میٹر کے تصویر کے بجائے چارپائی کا تصویر اسے کہتے ہیں ۔۔۔
۔واپڈا زندہ باد😀😀😀Copy

نوشہرہ/ریل گاڑی کی ٹکر سے تین افراد جاں بحق*نوشہرہ: اکوڑہ خٹک حقانیہ مدرسہ کے قریبی مقام پر ٹرین کی ٹکر سے تین افراد جاں...
09/12/2022

نوشہرہ/ریل گاڑی کی ٹکر سے تین افراد جاں بحق*نوشہرہ: اکوڑہ خٹک حقانیہ مدرسہ کے قریبی مقام پر ٹرین کی ٹکر سے تین افراد جاں بحق۔۔

(پولیس وردی میں ڈاکووں نےگھرکاصفایا کردیا)(گھرسے24تولےسونا، 15لاکھ، موبائلز لیکر فرار)صوابی میں جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ...
08/12/2022

(پولیس وردی میں ڈاکووں نےگھرکاصفایا کردیا)
(گھرسے24تولےسونا، 15لاکھ، موبائلز لیکر فرار)
صوابی میں جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن صوابی کے گھر ڈکیتی کی بڑی واردات.. پولیس کی وردی میں نامعلوم ڈاکووں نے گھر سے 24 تولے زیورات, 15لاکھ روپے, موبائل فونز اور اسلحہ لوٹ کر فرار ہوگئے.. تحصیل رزڑ کے علاقے پرمولی میں پولیس کی وردی میں ملبوس ہوکر نامعلوم ڈاکووں نے اہلخانہ کو تین گھنٹے تک یرغمال رکھ کر لوٹ مار کی.. ملزمان نے چالیس لاکھ سے زیادہ مالیت کا سونا, 15لاکھ نقدی, موبائل فونز اور اسلحہ لوٹ کر فرار ہوگئے.. پولیس کے مطابق تھانہ پرمولی میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کی ہے.. ڈکیتی کی واردات پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن صوابی کا شدید رد عمل.. واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت.. کل بروز جمعرات ضلع صوابی بھر میں عدالتی بائکاٹ کا اعلان کردیا جبکہ بروز جمعہ ھنگامی جنرل باڈی اجلاس طلب کرلیا..

چہ چہ پہ ٹانگہ کی سفر کڑے دے ۔۔ ما ھو پکی لاسٹ ٹایم پہ 2005کی پہ اکوڑہ خٹک کیی کڑے وو ایا تاسو تہ یاد دی چہ چی دہ ٹانگہ ...
07/12/2022

چہ چہ پہ ٹانگہ کی سفر کڑے دے ۔۔ ما ھو پکی لاسٹ ٹایم پہ 2005کی پہ اکوڑہ خٹک کیی کڑے وو ایا تاسو تہ یاد دی
چہ چی دہ ٹانگہ بیخی ندہ لیدی ھغوی لازم کمنٹس اوکیی
سومرہ سادہ او خاستہ وخ و

07/12/2022

بہت مشکل ھوگیا ھےگزر بسر،بجلی کے بل،کرایہ،راشن،تعلیمی اخراجات،
اللہ پاک سفید پوش گھرانوں کی غیب سے مدد فرمائے۔
آمین

تمام سکولز خواہ سرکاری ہوں یا پرائیویٹ سکول پرنسپل کو چاہیے کہ ....پوسٹ شیر ضرور کرےوہ اسمبلی میں بچوں کو اگاہ کریں کہ ک...
07/12/2022

تمام سکولز خواہ سرکاری ہوں یا پرائیویٹ سکول پرنسپل کو چاہیے کہ ....پوسٹ شیر ضرور کرے
وہ اسمبلی میں بچوں کو اگاہ کریں کہ کسی بھی اجنبی شخص يا عورت سے چاکلیٹ بسکٹ اور پاپڑ وغیرہ نہ لیں.

نوشہرہ کی مختصر تاریخ: نوشہرہ جیسے کہ نام سے ظاھر ھے نیا شہر۔یہ شہر شہنشاہ جلال الدین اکبر نے1581ع سے 1586ع کے درمیان می...
07/12/2022

نوشہرہ کی مختصر تاریخ:
نوشہرہ جیسے کہ نام سے ظاھر ھے نیا شہر۔
یہ شہر شہنشاہ جلال الدین اکبر نے1581ع سے 1586ع کے درمیان میں آباد کیا تھا۔ مغل دور کا آباد کردہ شہر انتظامی لحاظ سے پشاور ڈویژن کا ایک ضلع ہے۔ جو پشاور کے مشرقی جانب دریائے کابل کے کنارے پر آباد ہے۔ نوشہرہ کے پرانی آبادی دریائے کابل کے بائیں جانب نوشہرہ کلاں کے نام سے مشہور ہے۔ نوشہرہ کو پختونخوا کا گیٹ وے بھی کہا جاتا ہے جی ٹی روڈ کا اپنا تاریخ پس منظر ہے۔ مغل اور افغان بر صغیر پر اسی راستے سے حملہ اور ہوئے تھے۔ یہ وہ شاہراہ ہے جسے سولہویں صدی ع میں پختون عظیم شہنشاہ شیر شاہ سوری نے سہولیات سے آراستہ کیا۔ نوشہرہ کو چھاؤنیوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے نوشہرہ کینٹ،رسالپور کینٹ، چراٹ کینٹ، پاک فوج کے عظیم سپوت اور شرجیل جوان نوشہرہ میں ٹریننگ پاکر پائیلٹ، انجنیئر، اور SSGکی شکل میں اپنی وطن پاک کیلئے سیسہ دیوار بن بن جاتاہے۔
نوشہرہ شہر میں ہندو اور عیسائی بھی آباد ہیں۔ اور دونوں مذاہب کے عبادت گاہیں بھی موجود ہے2017 کے مردم شماری کے مطابق ضلع نوشہرہ کی ابادی پندرہ لاکھ اٹھارہ ہزار پانچ سو چالیس ( 1518540) نفوس پر مشتمل تھی۔ نوشہرہ شہر ایک حسین گلستان ہے۔ جو حضرت سید احمد شہید اور حضرت شاہ اسماعیل کے خون سے سینچا گیا ۔1822 ع میں حق اور باطل کی لڑائی شیدو کے مقام پر لڑی گئی۔
نوشہرہ بزرگان دین کا شھر ہیں اس شہر میں پاکستان کا سب سے بڑا دینی مدرسہ دارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں ہے۔ جس کو مولوی عبد الحق رحمتہ اللہ علیہ نے آباد کیا تھا اور ہر سال ہزاروں علماء کی فراغت یہاں سے ھوتی ہے۔ اسکے علاؤہ یہاں پر صوفیاء کرام اور اولیائے کرام بھی ہے۔ یھاں پر شیخ رحمکاریہ عرف کاکا صاحب، بھادر بابا، شیر گوھر عرف بابر بابا جیسے ہستیوں کا مزار ہے۔ یہ شہر ادب کے رکھوالوں کا شہر ہے۔ خوشحال خان خٹک، عبداللہ لبید، سمندر خان سمندر، اشرف خان ھجری، اجورا تنھا ، اجمل خٹک، راج ولی شاہ خٹک، سعداللہ جان برک، ڈاکٹر یار محمد معموم، اور حاجی اسلم شاہ اسی شہر میں پلے بڑھے۔ مختلف قصبے جو نوشہرہ شہر میں ہے۔ نظام پور ، جھانگیرہ، اکوڑہ خٹک، نوشھرہ کینٹ، کاکا صاحب، مانکی شریف، نوشہرہ کلاں، رسالپور، رشکیی اور خیشگی ہیں ۔ پورا ایگری کلچر ایریا 52540 ایکڑ پر مشتمل ہے۔ زراعت یھاں کے لوگوں کا آمدن کا ذریعہ ہے۔ 91فیصد لوگوں کی زبان پشتو ہے۔

لاٸق زادہ لاٸق
پبلک ریلیشنز آفیسر copy
انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز سیل ضلعی انتظامیہ نوشہرہ

07/12/2022

گھر کی چٹائی ہسپتال کے بیڈ سے بہتر ہے, اور رزق کی تنگی سانس کی تنگی سے بہتر ہے، لہٰذا ہمیشہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیجیئے...!

جو خواتین بینظیر  انکم پروگرام کے پیسے وصول کر رہی تھی اور انکا انتقال ہو چکا ہے انکے خاوند بیوی کی وفات سرٹیفکیٹ  یونین...
07/12/2022

جو خواتین بینظیر انکم پروگرام کے پیسے وصول کر رہی تھی اور انکا انتقال ہو چکا ہے انکے خاوند بیوی کی وفات سرٹیفکیٹ یونین کونسل سے بنوائیں پھر نادرا سے انکی شناختی کارڈ کینسل کروائی اور پھر نوشہرہ آفس سے رابطہ کریں رقم خاوند کے نام ٹرانسفر کردی جائے گی۔

انشاء اللّٰہ 2023 ہی وہ سال ہوجس میں ہم سب مدینہ منورہ جائیں❤️🤲آمین ثم آمین 🤲صلى الله عليه وآله وسلم⁦❤ 💕❤               ...
07/12/2022

انشاء اللّٰہ 2023 ہی وہ سال ہو
جس میں ہم سب مدینہ منورہ جائیں❤️🤲
آمین ثم آمین 🤲

صلى الله عليه وآله وسلم

⁦❤ 💕❤



07/12/2022

‏جمعیت علمائے اسلام (ف) سکھر کا نائب صدر دیسی اور ولائتی شراب بیچتے گرفتار!!

07/12/2022

دہ صوابی مشر او مجسمی ہنر ۔۔۔۔ویڈیو اوگورای او مخکیی شیر کیی ضرور شکریہ

برینگ  نیوز ،،،سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا سمات آج ہی ہوگی۔
06/12/2022

برینگ نیوز ،،،سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا سمات آج ہی ہوگی۔

06/12/2022

نوشہرہ کے علاقے رسالپور میں 20سالہ نوجوان نے رشتہ نہ دینے پر طیش میں آکر اپنی کزن کو گھر کے اندر گولی مار کر خود بھی خود کشی کرلی، نوجوان زوھیب اپنی کزن

یا اللہ رحم کا معاملہ فرما ۔
عریبہ شمس کے رشتے کاخواھاں تھا، تفصیلات کے مطابق رسالپور کے علاقے حافظ آباد کے رہائشی زوھیب ولد اسرار العارفین نے اپنے چچا شمس العارفین کے گھر میں داخل ہوکر اپنی کزن عریبہ شمس پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا جبکہ خود پر بھی فائرنگ کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا، ذرائع کے مطابق نوجوان زوھیب ایک عرصہ سے عریبہ شمس سے رشتے کا خواھان تھا تاھم وہ ناکام رھا جس پر طیش میں آکر اسنے کزن کو قتل اور خود خودکشی کرلی۔پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی

05/12/2022

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ہےوہ رحمتہ العالمین حضرت محمدﷺ ہیں

اپ کے خیال میں انے والے الیکشن میں N25 کا سیٹ کون جیتے گا؟؟؟ اور اپ کس کو اپنا قیمتی ووٹ دینگے۔۔خان پرویز خان عرف خان با...
05/12/2022

اپ کے خیال میں انے والے الیکشن میں N25 کا سیٹ کون جیتے گا؟؟؟ اور اپ کس کو اپنا قیمتی ووٹ دینگے۔۔
خان پرویز خان عرف خان بابا (پی پی پی)
پرویز خٹک (پی ٹی آئی)

Address

Nowshera
Shaidu
24030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khas News Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to khas News Nowshera:

Share


Other Media/News Companies in Shaidu

Show All