14/09/2022
شھدادپور ماھی سونی قبروستان پر بااثر سیاسی جماعتوں کے لوگو نے قبروستان پر قبضہ کیا ہوا ہے ان بااثر لوگو سے قبروستان کی جگہ سے قبضہ ختم کروانے کے لئے DC سانگھڑ AC شھدادپور کی عوام نے مطالبہ کیا ہیں قبروستان پر ہونے والا قبضہ جلدی سے جلدی ختم کروائی قبضہ نہ ختم کروانے کی صورت میں پریس کلب شھدادپور کے سامنے احتجاج کیا جائیگا جلدی۔۔۔۔۔زرائع