CPN news HD

CPN news HD news / media company

25/05/2021

وزیر تعلیم شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔ وفاقی وزیر تعلیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس وقت کرونا کی معمولی علامات ہیں۔ انشا اللہ جلد صحتیاب ہوجاؤں

21/05/2021

فلسطین سے اظہار یکہجتی کے لیے چوآ سیدن شاہ میں ریلی کا انعقاد ۔ خصوصی رپورٹ دیکھیں ۔ سی پی این نیوز ایچ ڈی میں

17/05/2021

Special program on CHoa saiden Shah .
Host : Mali Muzammil asghar

سی پی این ایچ ڈی کی طرف سے  اہل وطن کو عید مبارک ہو ۔
12/05/2021

سی پی این ایچ ڈی کی طرف سے اہل وطن کو عید مبارک ہو ۔

12/05/2021

عید الفطر جمعرات کو ہوگی یا جمعہ المبارک کو

*شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج 12 مئی بروز بدھ کو طلب

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج 12 مئی کو اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے۔

اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے

مولانا عبدالخبیر آزاد نے بتایا کہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈکوارٹرز میں ہوں گے، عیدالفطر کے چاند کے لیے پورے ملک سے شہادتیں اکٹھی کی جائیں گی۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ عیدالفطر کا اعلان شہادت کے مطابق کیا جائے گا۔

07/05/2021

News updates

01/05/2021

چکوال خصوصی رپورٹ 15 سال بعد کٹاس راج کا انتظام محکمہ متروکہ عامہ وقف املاک بورڈ حکومت پاکستان کے حوالہ کر دیا کیا یہ سپریم کورٹ أف پاکستان کے احکامات کے مطابق کیا گیا ہے متروکہ عامہ وقف املاک بورڈ کے چیرمین ڈاکٹر عامامر احمد کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی سیکر ٹری متروکہ عامہ وقف املاک بورڈ سید فراز عباس نے چارج سنبھال لیا ہے محکمہ آثار قدیمہ حکومت پنجاب کی طرف سے ڈپٹی ڈاریکٹر محمد عاصم ڈوگر نے کٹاس راج کا چارج سید فراز عباس کے حوالہ کیا ۔ مزید دیکھیں سی پی این نیوز ایچ ڈی کی اس روپوٹ میں

یکم مئی  یوم مزدور
01/05/2021

یکم مئی یوم مزدور

30/04/2021

چکوال ؛ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کا فلیگ مارچ ۔ ڈپٹی کمشنر چکوال بلال ہاشم و دیگر سربراہان کی شرکت ۔ مزید دیکھیں اس روپوٹ میں ۔ سی پی این نیوز ایچ ڈی ۔

29/04/2021

Breaking news updates 15:15 pm

25/04/2021

Special transmission today
For public health awareness program .
Coivd 19 third way is very dangerous
Only for this page
Live now : 3;00

17/04/2021
15/04/2021

Breaking news
چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال محلہ گھٹالی میں چھتوں سے گزرتی ہوئی ہائی وولٹیج وئیرز اتار دی گئیں ۔ آج سے ڈھائی سال قبل ایک نوجوان مرد ان ہائی وولٹیج وئیرز سے کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا ۔ اور ابھی ایک ماہ پہلے محلہ گھٹالی کی ایک 7 سال کی بچی کرنٹ لگنے سے جانبحق ہوگی تھی ۔ جس کے بعد اس مسلئہ کو حل کروانے کے لیے اہلیان محلہ نے واپڈا آفس چوآ سیدن شاہ میں دوبارہ درخواست دی کہ یہاں سے یہ تاریں اترئی جائیں ۔ جس کے بعد اس مسلئہ کو میڈیا روپوٹرز نے بھی بھرپور اجاگر کیا ۔ جس کے بعد آج واپڈا کے عملے نے ہائی وولٹیج وئیرز اتار دی ہیں ۔ اہلیان محلہ گھٹالی نے واپڈا احکام ۔ آئسکیو واپڈا کے افسران اور میڈیا کا شکریہ ادا کیا ۔
روپوٹ ملک مزمل اصغر ( چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال ) مزید دیکھیں اس روپوٹ میں ۔

13/04/2021
چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال ۔ رمضان کے اوقات کار ۔
13/04/2021

چوآ سیدن شاہ ضلع چکوال ۔ رمضان کے اوقات کار ۔

Address

Choa Saiden Shah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CPN news HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CPN news HD:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share