Sir Suba Shah News

  • Home
  • Sir Suba Shah News

Sir Suba Shah News Sir Suba shah ke news

12/12/2023
23/11/2023

ماشاءاللہ
محترم ڈاکٹر علی اصغر صاحب امیر یوسی کنوآء
محترم صوفی سید رسول نقشبندی صاحب
محترم صوفی وحید نقشبندی صاحب
محترم صوفی عاصم نقشبندی صاحب
محترم اعجاز سلطانی صاحب
محترم محمد ایاز صاحب
حافظ ابرار نقشبندی صاحب
حضورﷺ کے گنبد خضریٰ کے سامنے بیٹھ کر تحریک کے دوستوں کے لیے
خصوصاً بابا جان رحمۃ اللہ علیہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا فرمائی۔
اللہ پاک ان عظیم شخصیات کا عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنا اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
آمین ثمہ آمیـــــــــــــــــن❤

سر صوبہ شاہ کی جانی پہچانی شخصیت معروف ثناء خواں حافظ قاری علی زمان چشتی صاحب کا بیان۔۔۔عزت اسی کی ہوگئ جو حضور ﷺ اہلِ ب...
31/10/2023

سر صوبہ شاہ کی جانی پہچانی شخصیت معروف ثناء خواں حافظ قاری علی زمان چشتی صاحب کا بیان۔۔۔
عزت اسی کی ہوگئ جو حضور ﷺ اہلِ بیت اور صحابہ کرام ؓ کی عزت کی بات کرے گا۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ  نہایت اعلیٰ اخلاق کے مالک اور پیارے بھائی عامر صاحب (موٹرساٸیکل مکینک سر صوب...
30/09/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

نہایت اعلیٰ اخلاق کے مالک اور پیارے بھائی عامر صاحب (موٹرساٸیکل مکینک سر صوبہ شاہ) وفات پا گئے ہیں.
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.

28/09/2023
سر صوبہ شاہ کے موٹر سائیکل مکینک محمد عامر اف بیول شدید بیمار ہیں اور ہسپتال میں داخل ہیں سر صوبہ شاہ میں موٹر سایکل مکی...
25/09/2023

سر صوبہ شاہ کے موٹر سائیکل مکینک محمد عامر اف بیول شدید بیمار ہیں اور ہسپتال میں داخل ہیں سر صوبہ شاہ میں موٹر سایکل مکینک ہیں دوران کام شدید اٹیک ھوا ھیے تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ھیے اللہ پا جلدی صحت عطا فرماے امین۔

کلر سیداںیہ بزرگ جامع مسجد منگال میں آج  مغرب کے وقت آےھیں اپنا  نام مظفر بتا رھے ھیں اور پتہ  بورگیاں  وینس تحصیل گوجر ...
25/09/2023

کلر سیداں
یہ بزرگ جامع مسجد منگال میں آج مغرب کے وقت آےھیں اپنا نام مظفر بتا رھے ھیں اور پتہ بورگیاں وینس تحصیل گوجر خان بتا رھے ھیں ۔زیادہ بات نہیں کرتے۔ ان کے پاس شناختی کارڈ بھی موجود نہیں ۔ ابھی جامع مسجد منگال میں موجود ھیں ۔ان کے وارثان کے لیے مدد کی ضرورت ھے ۔ ۔ رابطہ حاجی محمد اسحاق سابق ممبر میونسپل کمیٹی کلرسیداں contact No
03008544378

1 DOLLAR SHOPسرصوبہ شاہ ھر قسم کا سامان صرف 250 روپے میں حاجی عبد الرحمن مارکیٹ نزد گورنمنٹ ہائی سکول سر صوبہ شاہ ۔
24/09/2023

1 DOLLAR SHOP
سرصوبہ شاہ ھر قسم کا سامان صرف 250 روپے میں حاجی عبد الرحمن مارکیٹ نزد گورنمنٹ ہائی سکول سر صوبہ شاہ ۔

ٹھیکیدار اختر محمود *صاحب امیر یوسی منیاندہ کی زیر نگرانی سر صوبہ شاہ کے بازار میں مقدس اوراق کیلۓ بکس مختلف مقامات پر ل...
22/09/2023

ٹھیکیدار اختر محمود *صاحب امیر یوسی منیاندہ کی زیر نگرانی سر صوبہ شاہ کے بازار میں مقدس اوراق کیلۓ بکس مختلف مقامات پر لگا دیے گئے ہیں۔
مقدس اوراق کو ہر مہینے نکال کر مخصوص مقام پر تعظیم کے ساتھ دفن کیے جائیں گے۔
*خصوصی تعاون*
شہزاد بیکرز سر صوبہ شاہ*

18/09/2023

*ہر سال "میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم" پر اٹھنے والے سوالات کے جوابات ؟*

خود بھی سنیں اور شیئر بھی کریں جزاک اللّٰہ خیرا

*مفتی محمد اکمل مدنی صاحب*

18/09/2023

‏چوری کی FIR کٹوانے آیا
تو تھانے کے اندر سے ہی موٹر سائیکل چوری ہوگئی تھانہ سنانواں میں چوری کی رپورٹ درج کروانے والے شہری کا ہونڈا 125تھانے کی عمارت کے اندر سے چوری کرلیا گیا۔

شیخ رشید گرفتار.
17/09/2023

شیخ رشید گرفتار.

16/09/2023

پاکستانی کرکٹر خالد لطیف کی گفتگو سنیں
خالد بھائی رب العزت تمہیں سدا سلامت رکھے، اُنہیں جانا اُنہیں مانا نہ رکھا غیر سے کام
للہِ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا

Address

Sir Suba Shah

SARDAR786

Telephone

+923200576736

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sir Suba Shah News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sir Suba Shah News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share