Sadha Sohna Faisalabad

  • Home
  • Sadha Sohna Faisalabad

Sadha Sohna Faisalabad فیصل آباد کا ابھرتا ہوا چہرا
فیصل آباد کے بدلتے حالات پر نظر
لائک کریں فیصل آباد کا نمائندہ پیج

28/11/2024

تحریک انصاف کی فائنل کال فکس نکلی، علی امین گنڈا پور خود بشری بی بی کو گرفتار کروانا چاہتے تھے

07/11/2024

آج سموگ کی وجہ سے فیصل آباد کا گرد آلود ترین دن تھا۔

06/11/2024

کینال روڈ پر پٹرول پمپ پر موجود پٹرول ٹینکر میں خوفناک آگ لگنے کی اطلاع،، ریسکیو نے بروقت پہنچ کر آگ کو قابو کرلیا،،ٹریفک جام رہا

فیصل آباد میں تحریک انصاف اور پولیس کے درمیان کشمکش،، پولیس نے منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا۔
18/10/2024

فیصل آباد میں تحریک انصاف اور پولیس کے درمیان کشمکش،، پولیس نے منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا۔

18/10/2024

ڈاکٹر ذاکر نائک 25 اور 26 اکتوبر کو فیصل آباد تشریف لارہے ہیں, 26 تاریخ شام 7 بجے واپڈا سٹی پارک میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے

11/10/2024

عبداللہ پور فلائی اوور بدترین ڈیزائن کی وجہ سے خطرناک ہوگیا، آئے روز حادثے ،، آج ابھی دو افراد موٹر سائیکل سمیت نیچے گرکرشدید زخمی

04/10/2024

کچہری روڈ فیصل آباد پر جماعت اسلامی کا جلسہ شروع، حافظ نعیم الرحمان کچھ دیر میں پہنچیں گے، پنڈال بھر گیا

02/10/2024

فیصل آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کی کیا صورتحال ہے؟؟

02/10/2024

آج تحریک انصاف کی طرف سے فیصل آباد میں احتجاج کی کال ہے،،، کیا آپ شریک ہونگے؟؟؟

فیصل آباد میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جلوس
19/09/2024

فیصل آباد میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا جلوس

02/09/2024

فیصل آباد میں موسلادھار بارش،،، اس مون سون سیزن کی سب سے زیادہ بارش

28/08/2024

فیصل آباد میں ہڑتال کامیاب،،، انتظامیہ نے گرفتاریاں کردی،صدر بار بھی میدان میں آگئے

فیصل آباد میں ہڑتال کامیاب،،، گھنٹہ گھر مکمل بند،،، پولیس جماعت اسلامی کے کارکنوں کے سامنے آگئی،،،،
28/08/2024

فیصل آباد میں ہڑتال کامیاب،،، گھنٹہ گھر مکمل بند،،، پولیس جماعت اسلامی کے کارکنوں کے سامنے آگئی،،،،

27/08/2024

کل فیصل آباد میں مسلم لیگ کے تاجر گروپ کے علاوہ تمام تاجر تنظیموں نے حافظ نعیم الرحمان کی ہڑتال کی کال کی حمایت کردی،، 10 بجے جماعت اسلامی بڑی ریلی نکالے گی

04/08/2024

آج فیصل آباد شدید بارش کے بعد ریسکیو کے لیے کشتیوں کی مدد لی گئی،،،تفصیل پہلے کمنٹ میں

03/08/2024

حافظ نعیم الرحمان کا دھرنہ یہ ٹوپی ڈرامہ؟؟؟

26/07/2024

حافظ نعیم الرحمان نے کمال لیڈر شپ کا مظاہرہ کیا،،، پہلی مرتبہ کسی سیاسی جماعت نے خالص عوامی مسئلے پر جاندار دھرنہ دیا ہے،،،اللہ کامیاب کرے #آمین

یہ فیصل آباد ہے بھائیو،،، عبداللہ فلائی کے مناظر
19/07/2024

یہ فیصل آباد ہے بھائیو،،، عبداللہ فلائی کے مناظر

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadha Sohna Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sadha Sohna Faisalabad:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share