Motivators

Motivators اگر آپکو میری پوسٹ اچھی لگیں تو برائے مہربانی اس کو آگے بھی شیئر کریں شکریہ Give to get.. �

*جو لوگ شروع سے شہروں میں رہتے ہیں اور انہیں علم نہیں تو ان کی معلومات کے لیے :*  *گائیں اپنا گھونسلہ زمین پر ہی بناتی ہ...
31/10/2024

*جو لوگ شروع سے شہروں میں رہتے ہیں اور انہیں علم نہیں تو ان کی معلومات کے لیے :*
*گائیں اپنا گھونسلہ زمین پر ہی بناتی ہیں۔ وہ اپنے کھُروں سے زمین قدرے کھود کر وہاں گھاس پھونس اور پتے ڈال دیتی ہیں تاکہ نرم گھونسلے میں انڈے دے سکیں۔*
*گائے کا انڈا مرغی کے انڈے کی نسبت تین گنا بڑا ہوتا ہے اور اس سے 6 ماہ بعد وچھا نکلتا ہے۔*

ایک مرتبہ ایک پروفیسر اور کسان ایک ساتھ ریلوے سے سفر کررھے تھے سفر کی بوریت دورکرنے کیلئے اور کچھ رقم اینٹھنے کیلئے پروف...
20/07/2024

ایک مرتبہ ایک پروفیسر اور کسان ایک ساتھ ریلوے سے سفر کررھے تھے سفر کی بوریت دورکرنے کیلئے اور کچھ رقم اینٹھنے کیلئے پروفیسر نے کسان سے کہا کہ چلو ھم ایک کھیل کھیلتے ھیں ھم دونوں ایک دوسرے سے سوال پوچھیں گے جس کو سوال کا جواب معلوم نہ ھوگا وہ سو روپیہ دے گا۔
(پروفیسر کو یقین تھا کہ یہ بیچارہ کسان میرے مقابلے میں کیا جانتا ھو گا)۔
کسان نے کہا ٹھیک ھے لیکن میری گزارش ھے کہ آپ پروفیسر ھیں بہت کچھ جانتے ھیں میں ان پڑھ غریب کسان ھوں اگر آپ کو کسی سوال کا جواب نہ آتا ھوا تو آپ سو روپے دیں گے اور اگر مجھے کسی سوال کا جواب نہ آتا ھوا تو میں پچاس روپے دوں گا پروفیسر نے بخوشی منظور کر لیا۔
پہلا سوال کسان نے کیا کہ وہ کون سے چیز ھے جو زمین پر چلتی ھے تو دو ٹانگ پر اور ھوا میں اڑتی ھے تو اس کے تین پیر ھوجاتے ھیں۔
پروفیسر نے بہت سوچا لیکن کوئی جواب نہ دے پایا اور اس کے بعد خاموشی سے ایک سو روپیہ کسان کی طرف بڑھا دیا اور کہا کہ مجھے جواب نہیں آتا کسان نے سو روپیہ لے کر رکھ لیا۔
پروفیسر نے کہا کہ اب تم اس سوال کا تو جواب بتاؤ کسان نے پچاس روپے پروفیسر کی طرف بڑھا دیئے اور کہا کہ اس سوال کا جواب مجھے بھی نہیں آتا۔ 😜😜

تو جناب حاصل مضمون یہ کہ کبھی کسی کو کمتر نہ جانئیے۔
خوش اور آباد رھیئے۔

جس نے زندگی کو جتنا دیکھا وہ زندگی کو اتنا ہی سمجھا اس زندگی کے رنگ سب کے لیے جدا جدا ہیں.
13/07/2024

جس نے زندگی کو جتنا دیکھا وہ زندگی کو اتنا ہی سمجھا
اس زندگی کے رنگ سب کے لیے جدا جدا ہیں.

"عربوں کے دلچسپ واقعات میں سے: عورتوں کا کہنا نہ مانوکہتے ھیں کہ ایک آدمی نے کوئی جرم کیا تو قاضی نے اسے تین سزاؤں میں س...
05/07/2024

"عربوں کے دلچسپ واقعات میں سے: عورتوں کا کہنا نہ مانو

کہتے ھیں کہ ایک آدمی نے کوئی جرم کیا تو قاضی نے اسے تین سزاؤں میں سے ایک چننے کو کہا:
پہلی سزا: سو پیاز کھانا
دوسری سزا: سو کوڑے کھانا
تیسری سزا: سو دینار ادا کرنا

اس نے اپنی بیوی سے مشورہ کیا تو اس نے کہا: "پیاز کھا لو یہ تو شہد کے برابر ھیں۔"
آدمی نے پیاز چن لیا مگر 65 پیاز کے بعد اس کی آنکھیں باھر آ گئیں اور اس نے اعلان کیا کہ وہ مزید نہیں کھا سکتا۔
اس نے دوبارہ اپنی بیوی سے مشورہ کیا تو اس نے کہا: "اگر پیاز نہیں کھا سکتے تو ایک گھنٹے کا درد بہتر ھے روز روز کے درد سے۔"
آدمی نے کوڑے چن لئے۔
جب کوڑے کی تعداد 72 تک پہنچی تو اس کے گھٹنے کانپنے لگے اور وہ چیخنے لگا: "بس کرو میں مزید برداشت نہیں کر سکتا۔"
آخرکار اس نے سو دینار ادا کیئے اور کہا کہ وہ گورنر سے ملنا چاھتا ھے۔
اس نے گورنر سے کہا: "آپ کو وصیت کرتا ھوں کہ میری قبر پر لکھوا دینا: "جس نے عورتوں کا کہنا مانا اس نے دوگنا اور تین گنا سزا پائی۔'"

🌹کاپی

*> *اور مکڑی کے جالے سے بھی***> *کمزور ہیں اِس دُنیا کے سہارے"_*🥺💯**> (القرآن)*
04/07/2024

*> *اور مکڑی کے جالے سے بھی**

*> *کمزور ہیں اِس دُنیا کے سہارے"_*🥺💯*

*> (القرآن)*

الحجاج بن یوسف نے ہند نامی عورت سے شادی کی، جو نہ اس کی مرضی سے تھی اور نہ اس کے والد کی مرضی سے۔ ایک سال بعد، ہند آئینے...
04/07/2024

الحجاج بن یوسف نے ہند نامی عورت سے شادی کی، جو نہ اس کی مرضی سے تھی اور نہ اس کے والد کی مرضی سے۔ ایک سال بعد، ہند آئینے کے سامنے بیٹھی ہوئی تھی اور یہ دو شعر گنگنا رہی تھی:

"ہند تو صرف ایک عربی گھوڑی ہے... جو گھوڑے کی نسل سے ہے اور جسے خچر نے حاملہ کیا ہے،
اگر وہ گھوڑی پیدا کرے تو اس کی تعریف ہو، اور اگر خچر پیدا کرے تو خچر کا ہی قصور ہے۔"

یہ سن کر الحجاج کو غصہ آگیا اور وہ اپنے خادم کے پاس گیا اور کہا، "اسے جا کر دو الفاظ میں بتا دو کہ میں نے اسے طلاق دے دی ہے، اگر تیسرا لفظ بولا تو زبان کاٹ دوں گا، اور یہ بیس ہزار دینار بھی دے دو۔"

خادم ہند کے پاس گیا اور کہا:
"كنتِ... فبنتِ!!"
(یعنی "تم میری بیوی تھیں... اب تم آزاد ہو!!")

لیکن ہند خادم سے زیادہ فصیح تھی، اس نے کہا:
"كنا فما فرحنا... فبنا فما حزنا!!"
(یعنی "ہم ساتھ تھے مگر خوش نہ تھے... اب الگ ہو گئے مگر غمگین نہیں ہیں!!")

اور اس نے خادم کو بیس ہزار دینار دے دیے۔ طلاق کے بعد، کسی نے ہند کو شادی کا پیغام نہیں دیا کیونکہ وہ الحجاج سے کم کسی کو قبول نہیں کرتی تھی۔ پھر اس نے کچھ شاعروں کو پیسے دیے تاکہ وہ اس کے حسن و جمال کی تعریف کریں اور عبد الملک بن مروان تک اس کی تعریف پہنچائیں۔

عبد الملک بن مروان نے اس کی تعریف سن کر اس سے شادی کی خواہش ظاہر کی اور اپنے عامل کو بھیجا تاکہ وہ ہند کی بابت معلومات حاصل کرے۔ عامل نے جواب دیا کہ اس میں کوئی عیب نہیں ہے، سوائے اس کے کہ اس کے سینے بڑے ہیں۔ عبد الملک نے کہا، "بڑے سینے میں کیا عیب ہے؟ وہ شوہر کو گرم رکھتے ہیں اور بچے کو دودھ پلاتے ہیں۔"

جب عبد الملک نے ہند کو شادی کا پیغام بھیجا تو اس نے شرط رکھی کہ اسے بغداد لے جانے والا اونٹ الحجاج ہی چلائے۔ عبد الملک نے یہ شرط قبول کر لی اور الحجاج کو حکم دیا۔

راستے میں، ہند نے جان بوجھ کر ایک دینار گرایا اور الحجاج سے کہا، "غلام، میرا درہم گر گیا ہے، مجھے دے دو۔" الحجاج نے دینار اٹھایا اور کہا، "یہ دینار ہے، درہم نہیں۔" ہند نے جواب دیا، "الحمد للہ، جس نے درہم کے بدلے دینار دیا۔" الحجاج نے یہ بات سمجھ لی کہ ہند نے بہتر شوہر پا لیا ہے۔

جب وہ بغداد پہنچے، الحجاج کچھ دیر اصطبال میں رکا رہا جبکہ لوگ ضیافت کی تیاری کر رہے تھے۔ عبد الملک نے اسے بلایا تو الحجاج نے جواب دیا، "میری ماں نے مجھے دوسروں کے بچے کھانے سے منع کیا ہے۔" عبد الملک نے یہ بات سمجھی اور ہند کو ایک محل میں داخل کر دیا لیکن خود اس سے دور رہا۔

ہند نے اس بات کا سبب جان لیا اور ایک دن اپنے غلاموں سے کہا کہ جب عبد الملک آئے تو اسے بتائیں۔ جب عبد الملک آیا، ہند نے جان بوجھ کر اپنے موتیوں کا ہار توڑ دیا اور انہیں جمع کرنے کے لیے اپنا لباس اٹھایا۔ عبد الملک اس کے حسن سے متاثر ہوا اور اپنے فیصلے پر پچھتایا۔

ہند نے کہا، "سبحان اللہ۔" عبد الملک نے پوچھا، "تم اللہ کی تسبیح کیوں کر رہی ہو؟" ہند نے جواب دیا، "یہ موتی اللہ نے بادشاہوں کی زینت کے لیے بنائے ہیں۔" عبد الملک نے کہا، "ہاں، بالکل۔" ہند نے کہا، "لیکن اللہ کی حکمت نے چاہا کہ انہیں صرف خانہ بدوش ہی پرو سکیں۔" عبد الملک نے خوش ہوتے ہوئے کہا، "ہاں، واقعی، تم نے سچ کہا۔ اللہ اس شخص کو برباد کرے جس نے مجھے تم سے دور رہنے کا مشورہ دیا۔"

‏کیا ﺁﭖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘـے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘـے ﮨﯿﮟ؟ -'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩ...
30/06/2024

‏کیا ﺁﭖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘـے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘـے ﮨﯿﮟ؟ -
'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋﺎ ھــے ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺩہرﺍﺗـے ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﻣﺠﮭـے ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭘﮕﮭﻞ ﮔﯿﺎ-
ﺩﺭﺣﻘﯿﺖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﺱ ﻣﮑﺎﻟﻤﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﺼﮧ ھــے ﺟﻮ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﮨﻮﺍ -.
ﺟﺐ حضرت محمد ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﷺ ﻧﮯ ' ﺍَﺳَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﯿﮑُﻢ ' ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ - ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﮐﯿﺴـے ﺳﻼﻡ ﮐﮩﮯ ﺟﻮ ﺑﺬﺍﺕ ﺧﻮﺩ ﭘﯿﮑﺮ ﺳﻼﻡ ھــے ؟
ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﺳﻼﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺳﻼﻣﺘﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﺎﻟﻖ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ھــے
ﻟﮩﺬﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ :-
'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕ ُﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺍﻟﺼَّﻠَﻮَﺍﺕُ ﻭَﺍﻟﻄَّﻴِّﺒَﺎﺕُ "
ﺗﻤﺎﻡ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺪﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﯽ ﻋﺒﺎﺩﺍﺕ ﺍﻟﻠﮧ کیلئـے ﮨﯿﮟ
ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧـے ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮐﯿﺎ :-
ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﺃَﻳُّﻬَﺎ ﺍﻟﻨَّﺒِﻲُّ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺒﯽ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺳﻼﻡ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﮐﺘﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :-
ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻨَﺎ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﻋِﺒَﺎﺩِ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﺍﻟﺼَّﺎﻟِﺤِﻴﻦَ
ﺳﻼﻡ ﮨﻮ ﮨﻢ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ
ﻧﻮﭦ:- آپ ﷺ ﻧـے " ﮨﻤﯿﮟ " ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﺎ , (ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ)
ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﺒﯿﺐ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﯾﮧ ﻣﮑﺎﻟﻤﮧ ﺳﻦ ﮐﺮﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﻧـے ﮐﮩﺎ
ﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥْ ﻟَﺎ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻟَّﺎ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻭَﺣْﺪَﻩُ ﻟَﺎ ﺷَﺮِﻳﻚَ ﻟَﻪُ ﻭَﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥَّ ﻣُﺤَﻤَّﺪًﺍ ﻋَﺒْﺪُﻩُ ﻭَﺭَﺳُﻮﻟُﻪ
ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻌﺒﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ, ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﮨﯿﮟ۔
ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ !!
ﺍﺱ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺗﯽ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﮐﻮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯿﺠﺌـے ۔۔۔۔۔ ﺗﺨﯿﻞ ﮐﯿﺠﺌـے ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮒ ﺍﺳﮯ ﺟﺎﻧﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﺟﺮ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﺟﺰﺍﮐﻢ ﺍﻟﻠﮧ خیراً و کثیراً
بحوالہ (بخاری ومسلم) مظاہر حق جدید, شرح مشکوۃ شریف, باب: تشہد کا بیان، صفحہ 588 تا 593اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجا...
28/06/2024

13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ھمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہے
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں ۔

۔۔ درخت لگائیں.
زندگیاں بچائیں 🌹🌹

18 لاکھ 33 ہزار 164 افراد (1.83 ملین) نے فریضہ حج ادا کیاجن میں 958,137 مرد جبکہ 875,027 خواتین حجاج تھیں۔ ایشیائی ممالک...
19/06/2024

18 لاکھ 33 ہزار 164 افراد (1.83 ملین) نے فریضہ حج ادا کیا
جن میں 958,137 مرد جبکہ 875,027 خواتین حجاج تھیں۔ ایشیائی ممالک سے ٪ 63.3 ، عرب ممالک سے ٪22.3 ، افریقی ممالک سے ٪ 11.3 ، امریکہ یورپ و دیگر سے ٪ 3.2 حجاج شامل تھے۔
ہوائی جہاز سے 1,546,345 ، زمینی راستوں سے 60,225 ، اور سمندری راستوں سے 4,714 حجاج مکہ پہنچے

جب راستے میں اس طرح کا درخت ا جائے  تو سفر تھوڑا طویل ہو جاتا ہے۔۔۔
19/06/2024

جب راستے میں اس طرح کا درخت ا جائے تو سفر تھوڑا طویل ہو جاتا ہے۔۔۔

*اگر گوشت کھانے سے‏ بلڈ پریشر بڑھے تو سونف، زیرہ سفید،الائچی سبز کا قہوہ**بدہضمی پیٹ درد  ھو تو اجوائن پودینہ تیز پات کا...
19/06/2024

*اگر گوشت کھانے سے‏ بلڈ پریشر بڑھے تو سونف، زیرہ سفید،الائچی سبز کا قہوہ*
*بدہضمی پیٹ درد ھو تو اجوائن پودینہ تیز پات کا قہوہ*
*لوز موشن متلی تو لونگ دار چینی لیمن چند قطرے کا قہوہ*‏
*مسوڑوں پر ورم، دانت درد تو نمک سونٹھ سرسوں تیل ملا کر دانتوں مسوڑوں پر ملیں*

*‏کچھ بھی ہو گوشت نئیں چھڈنا
*عیدالاضحی مبارک*

محبت آپ کو ہر جاندار میں نظر آئے گی ۔۔، 🤍💖 دھوکہ صرف اشرف المخلوقات کی خصوصیت ہے 🖤
18/06/2024

محبت آپ کو ہر جاندار میں نظر آئے گی ۔۔، 🤍💖
دھوکہ صرف اشرف المخلوقات کی خصوصیت ہے 🖤

درخت کی اہمیت 1950 گاؤں والے ریڈیو سن رھے ہیں!  کتنی سادہ اور پرامن زندگی ھے اور دن کی محنت کے بعد درختوں کے نیچے آرام س...
18/06/2024

درخت کی اہمیت

1950 گاؤں والے ریڈیو سن رھے ہیں!
کتنی سادہ اور پرامن زندگی ھے اور دن کی
محنت کے بعد درختوں کے نیچے آرام سے
ریڈیو سن رھے ہیں

18/06/2024

مشورہ چاہیئے ۔
میں پچھلے دنوں نرسری سے آڑو انگور کالی مرچ اور خوبانی کے پودے لایا ہوں ابھی تک انہیں زمین میں نہیں لگایا۔کیا ابھی لگا دوں یا اگست کا انتظار کروں۔نہ لگانے کی صورت میں کیا برآمدے میں رکھ سکتا ہوں۔

" ‏یہ دُنیا مُکافاتِ عٙمل ہے بس تھوڑا سا صبر کر لیں کِیوں کہ ؛ " وَما کَانَ رَبُّک نَسِیّاً " اور تیرا رب نہیں بُھولتا! ...
14/06/2024

" ‏یہ دُنیا مُکافاتِ عٙمل ہے بس تھوڑا سا صبر کر لیں کِیوں کہ ؛ " وَما کَانَ رَبُّک نَسِیّاً " اور تیرا رب نہیں بُھولتا! ۔ " ❤

*جاپانی ہوٹل کے سوئمنگ پول میں پیشاب**لبنانی شخص اپنی کہانی سناتا ہے کہ میں جاپان کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں ٹہرا ہوا تھ...
08/06/2024

*جاپانی ہوٹل کے سوئمنگ پول میں پیشاب*

*لبنانی شخص اپنی کہانی سناتا ہے کہ میں جاپان کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں ٹہرا ہوا تھا -*

*‏میں ہوٹل کے سوئمنگ پول میں اترا تب میرے علاوہ وہاں کوئی نہیں تھا،نہاتے نہاتے می‍ں نے سوئمنگ پول میں پیشاب کر دیا کسی کیمیکل کی وجہ سے چند لمحوں میں پورے سوئمنگ پول کے پانی کا رنگ تبدیل ہوگیا*

*سکیورٹی پر معمور افراد فوری پہنچ گئے اور مجھے سوئمنگ پول سے نکالا، میری نظروں کے سامنے عملہ آیا اور سوئمنگ پول کے پانی کو تبدیل کر دیا -*

*‏مجھے ہوٹل کے ریسیپشن میں بلایا گیا میرا پاسپورٹ اور سامان مجھے پکڑا دیا گیا اور ہوٹل سے مجھے باہر کر دیا*

*‏اب میں شہر کے جس بھی ہوٹل کا رخ کرتا ریسیپشن پر بیٹھا عملہ میرا پاسپورٹ دیکھ کر کہتا تم ہی ہو نا جس نے سوئمنگ پول میں پیشاب کیا تھا -*

*‏مجھے کسی فائیو سٹار ہوٹل میں روم نہیں ملا، میں نے اپنے سفارت خانے کا رخ کیا اور انہیں ساری کہانی سنا دی، سفارت خانے سے یہ راہنمائی ملی کہ ایسا ہوٹل تلاش کریں جہاں سوئمنگ پول نہ ہو*

*میں جب جاپان چھوڑنے کیلئے ائیرپورٹ امیگریشن پہنچا تھا* *میرے پاسپورٹ پر مہر لگاتے ہوئے وہاں کے ایک آفیسر نے کہہ دیا امید ہے آپ کو اچھا سبق ملا ہوگا*

*‏وہ لبنانی شخص کہتے ہیں تین دنوں میں پورا جاپان جان چکا تھا کہ میں ہی تھا جس نے سوئمنگ پول میں پیشاب کیا تھا،اس واقعے کو عرصہ بیت گیا
آج بھی کوئی جاپانی مجھے نظر آتا ہے تو مجھے لگتا ہے اسے بھی پتہ ہوگا.*

*‏دوسری طرف ہمارے ملک میں اربوں ڈالر ملک کے لوٹ لیے گیے، خزانہ خالی کر دیا گیا لیکن
‏کسی کو پتہ ہی نہیں ہے کہ
کون لوٹ گیا، کون کھا گیا، کس نے ہاتھ صاف کیا -*

ایک بوڑھا آدمی تربوز بیچ رہا تھا۔ اس نے بورڈ پر لکھ رکھا تھا۔30 روپے کا ایک تربوز100 روپے کے تین۔ اتنے میں ایک نوجوان آی...
02/06/2024

ایک بوڑھا آدمی تربوز بیچ رہا تھا۔ اس نے بورڈ پر لکھ رکھا تھا۔
30 روپے کا ایک تربوز
100 روپے کے تین۔

اتنے میں ایک نوجوان آیا جو پڑھا لکھا لگ رہا تھا۔ اس نے پہلے 30 روپے کا ایک تربوز خریدا پھر 30 روپے کا دوسرا تربوز خریدا، ایسے الگ الگ کر کہ تیسرا بھی 30 روپے میں خریدا۔
جاتے جاتے بوڑھے کی طرف مڑا اور کہنے لگا۔
'شاید آپ کو پتہ نہیں چلا مگر دیکھیں میں نے الگ الگ کر کہ تربوز خریدا اور 10 روپے بچا لیے۔ شاید یہ کاروبار وغیرہ آپ کے بس کی بات نہیں۔ آپ اپنے لیے کوئی اور کام دیکھیں۔

بوڑھا مسکراتے ہوئے۔
آپ جیسے کئی نوجوان روز آتے ہیں۔ انہیں ضرورت ایک تربوز کی ہوتی ہے مگر ایک کی جگہ تین تین خریدتے ہیں اور جاتے ہوئے یہی مشورہ دیتے ہیں ۔

سارا سارا دن ان جانوروں کو اسی طرح باندھ کر رکھنا تاکہ ہمارے جانور  لوگوں کو اچھے لگیں،نہ یہ اپنی گردن نیچے کرسکتے ہیں ن...
31/05/2024

سارا سارا دن ان جانوروں کو اسی طرح باندھ کر رکھنا تاکہ ہمارے جانور لوگوں کو اچھے لگیں،
نہ یہ اپنی گردن نیچے کرسکتے ہیں نہ بیٹھ سکتے ہیں،
بروز محشر اگر یہ آپ کی شکایت کر دے تو سوچو آپ کا کیا بنے گا خدارا ان بے زبان جانوروں پر رحم کریں۔
زمین والوں پر تم رحم کرو آسمان والا تم پر رحم کرے گا۔

Address


Telephone

+9290078601

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Motivators posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share