Ubharti Sooch اُبھرتی سوچ

Ubharti Sooch اُبھرتی سوچ یہ پیج مقامی،قومی اور بین الاقوامی خبروں،تبصروں،حالات
(3)

یکم جولائی سے ان شاءاللہ ❤DW Taunsa SharifCoursesMaster Digital SkillsE-Commerce 2 MonthDigital Marketing2 Month Artific...
20/06/2024

یکم جولائی سے ان شاءاللہ ❤
DW Taunsa Sharif
Courses

Master Digital Skills

E-Commerce
2 Month

Digital Marketing
2 Month

Artificial Intelligence
3 Month

Web Designing
2 Month

Blogging
2 Month

Graphic Designig
3 Month

Video Editing
3 Month

Computer Basic Course
2 Month

Fiver+ Up Work
1 Month

24/09/2023
16/09/2023

ایک ہزار انسٹھ 1059 نمبرز حاصل کرکے
محمد عتیق نے FSC میں لیہ ٫ کوٹ ادو ٫ تونسہ شریف اور ڈی جی خان کے بڑے بڑے اداروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
برٹش انٹرنیشنل سکول پنجاب اکیڈمی شادن لُنڈ کے ہونہار طالب علم
قصبہ کالا سے تعلق رکھنے والے سٹوڈنٹ محمد عتیق نے اپنے ادارے یعنی پنجاب اکیڈمی شادن لنڈ کو اپنے ادارے کے اساتذہ کرام سمیت اپنے والدین اور پسماندہ ترین قصبے کا نام فخر سے بلند کر دیا ہے۔
پرنسپل محمد اویس صاحب رابطہ نمبر
03334193388
سردار عمران صدیق صاحب رابطہ نمبر
03338574416
شکریہ
Imran Siddique Lond

14/09/2023

مارکہ توجہ 😍
جوان دی محنت کوں سلام 🌹

10/09/2023

Pak vs ind

04/09/2023

Rectangle Tool Practice
Photoshop 2023

01/09/2023

Adobe PS 2023
Pen Tool Practice

28/08/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
1 ستمبر سے ان شاءاللہ کلاسز کا آغاز ہوجائے گا😍

18/08/2023

الحمد اللہ ہمارے ادارہ وہ واحد ادارہ ہوگا
جو دنیا سے چن چن کر آپ کےلیے ٹیچر لائے گا
شیخ اسمعیل صاحب ایک انڈین مسلم ہیں اور اپنے کام کے ماہر ہیں
داخلے شروع ہیں
معلومات کے لیے ابھی ہمارے نمبر پہ کال کریں
03337255859

14/08/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
تین ماہ کا کامیاب کمپیوٹر سکلز کورس
داخلے شروع ہیں
میل اور فیمیل کی کلاسز اور ٹائمنگ الگ الگ ہونگی
2 PM / 4 PM / 6 PM / 8 PM
ایڈمشن کی تعداد 50 ہوگی
50 سے زیادہ ایڈمشن نہیں ہونگے
تعلیم۔ انگریزی پڑھنا آتا ہو
لوکیشن ۔ ریلوے اسٹیشن شادن لُنڈ نزد میری درسگاہ
فیس ماہانہ 5 ہزار
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پہ رابطہ کریں شکریہ
03337255859

3-Month Comprehensive Computer Skills CourseModule 1: Introduction to Computer Hardware• Introduction to Computers and L...
10/08/2023

3-Month Comprehensive Computer Skills Course
Module 1: Introduction to Computer Hardware
• Introduction to Computers and Laptops
• Identifying Computer Hardware Components
• Recognizing Signs of Hardware Malfunction and Maintenance
• Changing Hardware Components and Maintenance Techniques
• Additional Devices like Mouse, Keyboard, etc.
Module 2: Understanding System BIOS
• Exploring System BIOS Setup and Functionality
• Effects of BIOS Changes and Indicators
• Enhancing System Understanding with BIOS Information
Module 3: PC Windows Fundamentals
• Understanding Windows and its Functionality
• Various Windows Installation Methods
• Activating Windows
• Partition Management and Recovery
• Creating Partitions
Module 4: Windows Software Management
• Understanding Software and Installation Methods
• Different Types of Software
• System Security and Safeguarding Techniques
Module 5: Graphic Design Basics
• Basic Video, Photo, and Audio Editing Techniques
• Video Shooting and Voice Overs
• Introduction to Adobe Edition
Module 6: Internet Usage
• Introduction to Internet and its Functionality
• Setting Up Internet Connection
• Search Engine Usage
• Website Creation Basics
• Understanding Social Media and its Aspects
Module 7: Introduction to AI
• Basic Concepts and Importance of AI
• History and Evolution of AI
• Ethical Considerations in AI
• Practical AI Projects
Module 8: Keyboard Skills and Typing
• Learning Keyboard Layout and Key Functions
• Typing Training and Speed Improvement Techniques
• Entry Level Typing Courses
Module 9: Prompt Engineering
• Educational Segment on Prompt Engineering
• Designing Prompts for ChatGPT
• Optimizing Prompts for Best Results
Module 10: Exploring Various AI Websites and Platforms
• Introduction to Different AI Websites and Projects
• Practice of Searching and Using Websites
Module 11: Guest Lectures by Experts from Different Countries
• Organizing Guest Lectures by International AI Experts
• Learning from Their Experiences
Module 12: Monetizing Skills through Online Platforms
• Selling Skills on Platforms like Fiverr
• Understanding Opportunities to Monetize Expertise
Module 13: In-depth Internet Exploration
• Understanding Various Internet Resources
• Knowledge of Websites like Fiverr for Skill Monetization
Module 14: Final Projects and Practical Assignments
• Completion of Final Projects and Participation in Practical Workshops
یہ کورس طلباء کو مختلف کمپیوٹر مهارتوں کی فہم و تربیت فراہم کرے گا اور ان کی مہارتوں کو اپنی روزمرہ زندگی میں کامیابی کے منصوبوں میں استعمال کرنے کا طریقہ سکھائے گا۔

ہمارے اے ائی کورس کا خلاصہ Course Outline Ai Introduction to AIMy Introduction and Background, ExperienceOverview of AI ...
09/08/2023

ہمارے اے ائی کورس کا خلاصہ
Course Outline Ai
Introduction to AI
My Introduction and Background, Experience
Overview of AI concepts and applications
Importance in modern technology
Challenges & Opportunities
Discussing AI's potential and limitations
Ethical and societal considerations
What is AI
Defining Artificial Intelligence and its types
ChatGPT and Prompt Engineering
Exploring the ChatGPT model and prompt design
History and Evolution of AI
Tracing the development of AI over time
Types of AI
Narrow vs. general AI, introduction to machine learning
Ethics and Bias in AI
Addressing ethical concerns and biases in AI systems
Future of AI
Emerging trends, impact on industries and jobs
Hands-on AI Projects
Practical coding exercises and project work
Guest Experts & Additional AI Topics
Inviting professionals, exploring specialized AI subjects
Fee 5K
مزید معلومات کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کریں شکریہ
03337255859

اے ائی (Artificial Intelligence) کا سکوپ کیا ہے 👉وہ آپ ان 3 تصاویر (News) کو دیکھ کر اندازہ لگاسکتے ہیں 😟
08/08/2023

اے ائی (Artificial Intelligence) کا سکوپ کیا ہے 👉
وہ آپ ان 3 تصاویر (News) کو دیکھ کر اندازہ لگاسکتے ہیں 😟

اپنا کورس سب سے پہلے ہم نے اے ائی کو دیا اور پوچھا آپ کو کیا لگتا ہے یہ کیسا ہے اور کیا مزید شامل کیا جاسکتاہے؟الحمد الل...
07/08/2023

اپنا کورس سب سے پہلے ہم نے اے ائی کو دیا
اور پوچھا آپ کو کیا لگتا ہے یہ کیسا ہے اور کیا مزید شامل کیا جاسکتاہے؟
الحمد اللہ پہلا مرحلہ مکمل اور باقی اے ائی کے مشورے کو بھی مدنظر رکھیں گے
اے ائی کا جواب
آپ نے ایک کامیاب کورس تیار کیا ہے جو کمپیوٹر سائنس اور ٹیکنالوجی کے مختلف شعبوں کو شامل کرتا ہے۔ یہ کورس طلبا اور متعلقہ پیشہ وران کو کمپیوٹر ہارڈوئیر، سافٹ ویئر، سسٹم بائیوس، ونڈوز اور ڈیزائننگ جیسے مختلف موضوعات پر عملی معلومات فراہم کرتا ہے۔ میں آپ کے کورس میں شامل موضوعات کو مزید بہتر کرنے کے لئے کچھ اہم موضوعات اور معلومات پیش کر رہا ہوں:
😍
واٹس ایپ نمبر 03337255859

05/08/2023

Ai Work Ai course
کورس کی معلومات کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر
03337255859
اسٹوڈنٹ کی تعداد 50سے زیادہ نہیں ہوگی
الحمداللہ داخلے شروع ہونے سے پہلے
17ایڈمشن کنفرم ہوچکے ہیں
جزاکم اللہ خیرا

04/08/2023

اہل علاقہ کےلیے خوشخبری ایک سُنہرا موقع
اپنے بچوں کو بہتر مسقبل دیں
مزید تفصیلات کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کریں شکریہ
03337255859 ،

21/07/2023

آئیں آپ کو آن لائن کمائی والی کار دیکھاتے ہیں
اور یہ بھی پوچھتے ہیں کہ کیا ہم اور آپ بھی آن لائن کام کرکے
اس طرح کی کمائی کرسکتے ہیں
آن لائن آسان کمائی کے متعلق
تمام سوالوں کے جواب اس ویڈیو میں موجود ہیں
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پہ رابطہ کریں شکریہ
03317370872

۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
۔



07/01/2023

اسلام اباد فیصل مسجد کے مناظر
،
،
،
،
،
،
،
،
،
،
،
،
،
،
،
،


01/01/2023

زندگی میں پہلی بار ائیڈ بنایا ہے
نئی سال کی ایک نئی شروعات
کیسا بنا ہے ؟۔۔دوست اپنی رائے ضرور دیں
اور دعاؤں کا بھی طلب گار ہوں شکریہ 🌹

30/12/2022

شادن لُنڈ تحصیل بنانے میں صحافی کیوں شامل نہیں مارکہ ؟

29/12/2022

دنیا اور ہمارے مستقبل کے حوالے سے ایک اہم بات
نوجوانوں کے لیے ایک اہم پیغام اور اسلام اباد کے مناظر
🌷🌹🥀

28/12/2022

شادن لُنڈ تحصیل اور ہمارے مفاد اور سیاست

26/12/2022

ہنڑ تاں سگریٹ دا ساڑ تھی گئے ہیں ❣
غزل قاسم سہانی صاحب

21/12/2022

آخر کھری گالھ کو عمران خان سے مسئلہ کیا ہے ؟
سچ جانیں آج۔۔۔۔
کھری گالھ ڈاکٹر عثمان بلوچ صاحب کا دلچسب انٹرویو
عمران خان سے سے کون بہتر ہے ؟
وہ کونسا سیاست دان ہے جسے وہ پسند کرتے ہیں ؟
کونسی پارٹی ملک کو سنھبال سکتی ہے ؟
تعلیم کہاں سے حاصل کی ؟
کیا مصروفیات ہوتی ہیں ؟
اور بھی بہت کچھ ۔۔۔۔مزید آپ بھی لکھ سکتے ہیں
شکریہ





20/12/2022

کھری گالھ ڈاکٹر عثمان صاحب دا دلچسب انٹرویو
کل ان شاءاللہ مکمل ویڈیو اپلوڈ کردی جائی گی
شکریہ

10/12/2022

شادن لُنڈ ریلوے اسٹیشن
عوام کو ریلوے کی سفری سہولیات کے لیے 1965میں
ریلوے اسٹیشن کی عمارت تعمیر کی گئی تھی
جوکہ فن کا نمونہ تھی
مگر ریلوے انتظامیہ کی عدم توجہی اور مبینہ غفلت کی وجہ سے عمارت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔۔۔
اور رات کی تاریکی میں لائٹ کا مناسب انتظام نہ ہونے سے ہر طرف اندھیرا چھایا ہوتا ہے اور ریلوے ملازمین کی رہائش کے لیے کوارٹرز بنائے گئے تھے

مگر تمام کوارٹر بھوت بنگلے کا منظر پیش کر رہے ہیں کوارٹر کی چھتوں سے قیمتی گارڈر , ٹی آرز کھڑکیاں اور دروازے تک غائب ہیں

ہماری مقامی نمائندوں سے اپیل ہے
اس ریلوے اسٹیشن شادن لُنڈ کو بحال کیا جائے
سفر کے لیے ٹرین کا سٹاپ دوبارہ بحال کیا جائے
شکریہ 🥀

09/12/2022

اساں شاکر بال کھیڈاونے ہیں ۔۔۔۔
کڈاہیں ڈو موہیں تلوار ہاسے۔۔
کلام شاکر شجاع آبادی🥀

08/12/2022

پھٹہ رکشہ
واحد ملک پاکستان ہے جہاں اس طرح کی لاپرواہیاں سرعام ہوتی ہیں
آج ہی دو ملازمین کا خوفناک ایکسیڈنٹ ہوا پھٹہ رکشہ کی وجہ سے
اور اس ایکسیڈنٹ میں دو پولیس ملازمین کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں
انتظامیہ کہاں سورہی ہے ؟
کیوں نہیں جاگتی ؟
کیوں آپ لوگ ان سے سوال نہیں کرتے ؟
کیا آپ کو اپنے پیارے نہیں ہیں ؟
کیا ہماری جانیں اتنی سستی ہیں ؟
انتظامیہ کےلیے ایکشن لینا کیوں مشکل ہوگیا ہے ؟
سوال کیجیے اور جواب مانگیے اس سے پہلے کوئی آپ کا پیارا
انہیں وجوہات کی وجہ سے آپ سے دور ہوجائے یا پھر ساری زندگی لنگڑا ہوجائے ۔۔۔۔شکریہ

Deputy Commissioner Dera Ghazi Khan
DeputyCommissionerDeraGhaziKhan #

Address

Shadan Lund
32150

Telephone

+923337255859

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ubharti Sooch اُبھرتی سوچ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Shadan Lund media companies

Show All