Shabqadar Times شبقدر ٹائمز

Shabqadar Times  شبقدر ٹائمز News and information Channel
(1)

20/11/2024

میرزئی تا حسن زئی روڈ افتتاح

13/10/2024

میرا عظم حان کا بڑا بھائی فضل ربانی وفات پا چکا ہے 😢نماز جنازہ کل ۱۱بجے حسن زئی میں ادا کیا جائے گا

19/09/2024

شبقدر ایک اور افسوس ناک واقعہ
کوٹک جلہر میں فائرنگ
فائرنگ سے چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی
جاں بحق افراد میں تین بھائی اور اس کا والد شامل ہے

15/09/2024
فرنٹیئر کانسٹبلری میں اس سال کی  سپاہی کی سب سے بڑی بھرتی۔اس بار درخواست جمع کرنے کا الگ طریقہ کار FC کے ویبسائٹ www.fc....
01/09/2024

فرنٹیئر کانسٹبلری میں اس سال کی سپاہی کی سب سے بڑی بھرتی۔اس بار درخواست جمع کرنے کا الگ طریقہ کار FC کے ویبسائٹ www.fc.gov.com سے بھرتی فارم ڈاؤن لوڈ کر کے پر کریں۔ ڈیٹیل اشتہار میں موجود ہے
اس میں پورے پاکستان سے اپنے قوم کے حضرات اپلاۓ کر سکتے ہیں۔
عمرکی حد 18 سے 25 سال ہے۔
تعلیمی قابلیت میٹرک پاس ہو۔
درخواست جمع ہونے کی آخری تاریخ 2024-09-15 ہے۔(www.fc.gov.com. )

31/08/2024
Hiring of Teachers in Government Colleges District Charsadda
26/08/2024

Hiring of Teachers in Government Colleges District Charsadda

18/08/2024

*Alert 🚨 ⚠️ 🚨 ⚠️ ‼️*

ممکنہ طور پر پاکستان میں رینسم ویئر سائبر حملے کی وجہ سے اے ٹی ایم اگلے 2-3 دنوں تک بند رہیں گے۔ آج کوئی آن لائن لین دین نہ کریں۔ براہ کرم اپنی فہرست سے تمام رابطوں کو مطلع کریں کہ "ڈانس آف ہلیری" نامی ویڈیو نہ کھولیں۔ یہ ایک وائرس ہے جو آپ کے موبائل کو فارمیٹ کرتا ہے۔ خبردار یہ بہت خطرناک ہے۔ انہوں نے آج بی بی سی ریڈیو پر اس کا اعلان کیا۔ برائے مہربانی شیئر کریں۔
بڑے پیمانے پر رینسم ویئر حملہ... کل 74 ممالک متاثر ہوئے... براہ کرم کوئی بھی ای میل نہ کھولیں جس میں *"tasksche.exe"* فائل کے ساتھ اٹیچمنٹ ہو۔ براہ کرم یہ اہم پیغام اپنے تمام کمپیوٹر صارفین کو بھیجیں۔

پیغام کی طرف سے: بینک کی سیکورٹی

15/08/2024

حالیہ بورڈ امتحانات کے بعد
اینول 2 ایگزیم میں اپئیر ہونے والے طلباء اور والدین کے ذہنوں میں پائے جانے والے سوالات و جوابات۔۔۔!

1۔ سالانہ امتحانات-2 کو سپلیمنٹری امتحان، ایمپرومینٹ امتحان بھی کہا جاتا یے، یہ اکتوبر کے پہلے ہفتہ میں متوقع ہے۔۔۔!

2۔ سالانہ امتحانات-2 میں نویں، دسویں کے تمام طلباء اپئیر ہوسکتے ہیں۔۔۔!

3۔ نویں، دسویں کے طلباء اپنے پاس شدہ پیپرز کینسل کئے بغیر ایک دو، یا تمام پیپرز دوبارہ دے کر مارکس بڑھا سکتے ہیں،

4۔ نویں، دسویں کے طلباء اہنے فیل شدہ پیپرز اس امتحان میں دیکر پاس کرواسکتے ہیں،

5۔ صرف وہ پیپرز اینول-2 امتحان میں نہیں دے سکتے ، جو 2،3 مارکس سے فیل تھے، اور طلباء نے گریس مارکس سے پاس کروائے ہوں

6۔ گریس مارکس یعنی کہ خیراتی نمبرز: اگر کسی طالب علم کا کوئی پیپر 2،3،4 مارکس سے فیل ہوجائے، تو وہ بورڈ آفس میں درخواست بمع فیس، دیکر اپنا فیل شدہ پیپر پاس کرواسکتا ہے۔۔۔ لیکن اس پیپر کی آنے والے اینول-2 امتحان میں ایمپرومینٹ نہیں کرواسکتا ۔۔۔ بورڈ قانون کے مطابق۔۔۔! لہذا ایسے پیپرز دوبارہ دیکر اچھے مارکس سے پاس کروائیں، نہ کہ گریس مارکس سے صرف پاسنگ مارکس لیکر پاس کروائیں۔۔۔!

7۔ اینول-2 امتحانات کے داخلے اگست کے آخری ہفتہ تک شروع ہوجائینگے۔۔۔ لیکن اس سے پہلے Retotaling کا مرحلہ مکمل ہوگا۔۔۔ اسکے بعد اینول-2 امتحانات کے داخلے شروع ہونگے۔۔۔!
8۔ Retotaling آن لائن ہوسکتی ہے، 500 روپے فی پیپر کی فیس ادا کرکے آپ آن لائن اپلائی کرسکتے ہیں۔۔۔ ایک آدھ دن میں پورٹل فنکنشنل ہوجائیگا۔۔۔!

9۔ اگر کسی بچے نے کسی بھی وجہ سے پچھلے حالیہ اینول-1 امتحان نہیں دیا ۔۔۔ وہ اینول-2 امتحان میں اپئیر ہونے کا حقدار ہے، وہ۔دوبارہ فارم سبمیٹ کرکے اینول-2 میں اپئیر ہوسکتا ہے۔۔۔!

10۔ کئی والدین نے رابطہ کیا ہے، کہ میرا کلاس 9 کا بچہ اپریل کے امتحان میں اپئیر نہیں ہوسکا۔۔۔تو وہ اس سال کلاس 10۔کے ساتھ 9 کلاس امتحان دے سکتا یے، جی ہاں وہ اکتوبر کے سالانہ امتحان-2 میں کلاس9 کا امتحان دے سکتا ہے، اور کلاس 10 کا امتحان اینول-1، اپریل 2025 میں دے سکتا ہے۔۔!
11. ڈی۔ایم۔سی ریگولر طلباء کو انکے سکولوں میں ملینگی۔۔۔ جبکہ پرائیویٹ طلباء کو انکے گھر کے ایڈریس پر بھیجی جاتی ہیں۔۔ کچھ دن میں نہ ملنے کی صورت میں پرائیویٹ طلباء بورڈ آفس جاکر وصول کرسکتے ہیں

داخلے جاری ہیں۔۔۔۔قابل ترین طلباء کیلئے سکالرشپ ٹسٹ کا آغاز:   ٹسٹ تاریح 16 اگست:Fsc-pre medical / Fsc - pre engineering...
10/08/2024

داخلے جاری ہیں۔۔۔۔قابل ترین طلباء کیلئے سکالرشپ ٹسٹ کا آغاز:
ٹسٹ تاریح 16 اگست:
Fsc-pre medical / Fsc - pre engineering / Fsc Computer sc / FA
Contact: 03366289777
پتہ: آئی سی ایل کالج مین چوک گڑنگی روڈ Shabqadar Times شبقدر ٹائمز

آج شبقدر میں ایک نوجوان موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ اچانک اس کے گردن میں ڈور (لومہ) پھنس گیا اور نوجوان زخمی ہوا یہ بھی...
10/08/2024

آج شبقدر میں ایک نوجوان موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ اچانک اس کے گردن میں ڈور (لومہ) پھنس گیا اور نوجوان زخمی ہوا یہ بھی اس نوجوان کی قسمت اچھی تھی کہ موٹر سائیکل پر آہستہ جارہا تھا اگر اس کی سپیڈ تھوڑی بھی زیادہ تھی تو خدا نخواستہ اس کی جان بھی جاسکتی تھی پوسٹ کا اصل مقصد یہ ہے کہ ڈی سی چارسدہ ،ڈی پی چارسدہ اور ڈی سی پی شبقدر پتنگ بازی پر مکمل پابندی لگائیں اور جن دکانوں میں یہ فروخت ہو رہے ہیں ان کے خلاف کارروائی کریں
ملک فقیر اللہ چئیر مین تنظیم عوامی خدمت خلق شبقدر

پیارے طلبہ اور والدین،آزاد پبلک ہائی سکول کتوزئی شبقدر کے پرنسپل، جواد خان، اور تمام سٹاف کی جانب سے ہم آپ کو پشاور بورڈ...
09/08/2024

پیارے طلبہ اور والدین،

آزاد پبلک ہائی سکول کتوزئی شبقدر کے پرنسپل، جواد خان، اور تمام سٹاف کی جانب سے ہم آپ کو پشاور بورڈ کے میٹرک کے سالانہ امتحان میں شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

آپ کی محنت، لگن، اور عزم نے آپ کو اس مقام تک پہنچایا ہے اور ہم آپ کی اس عظیم کامیابی پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ والدین کی دعائیں اور حمایت بھی اس کامیابی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

ہم دعا گو ہیں کہ آپ اسی طرح مستقبل میں بھی کامیابیاں حاصل کرتے رہیں اور اپنی زندگی میں مزید کامیابیاں حاصل کریں۔

ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!

خیر مقدم کے ساتھ،

جواد خان
پرنسپل
آزاد پبلک ہائی سکول کتوزئی شبقدر
اور تمام سٹاف

Address

SHABQADAR
Shabqadar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabqadar Times شبقدر ٹائمز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shabqadar Times شبقدر ٹائمز:

Videos

Share