Apna Ranjoot

Apna Ranjoot apna Ranjoot

22/10/2022

انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ

رنجوٹ میراہ والے حوالدار یاسین صاحب کے بڑے بھائی حوالدار یعقوب صاحب وفات پا گئے ہیں اللہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

14/06/2022

انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کے رنجوٹ والے چوہدری کامران صاحب کی زوجہ محترمہ اور ماسٹر سرفراز صاحب کی بھانجی اور ماسٹر نعیم صاحب کی ہمشیرہ صاحبہ آج انتقال فرما گئیں ہیں اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

خبر غم انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ چوہدری بھائی محمد عتیق صاحب رنجوٹ والے کے بڑے بیٹے اور چوہدری محمد توقی...
25/05/2022

خبر غم
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ چوہدری بھائی محمد عتیق صاحب رنجوٹ والے کے بڑے بیٹے اور چوہدری محمد توقیر رنجوٹ والے کے بھتیجے انتقال کر گئے ہیں اللہ تعالی اس پیارے بچے کی مغفرت فرمائے اور تمام گھر والوں کو صبر دے۔ آمین

Address

Sensa
11010

Telephone

+923556402569

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Ranjoot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Video Creators in Sensa

Show All