Sher Kashmir Chaudhry Muhammad Yasin Official

Sher Kashmir Chaudhry Muhammad Yasin Official چوہدری صاحب کے چاہنے والے پیج کو لائیک اور فالو ضرور کریں شکریہ

09/04/2024
 صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین  ٰسین سے انکی رہائشگاہ پر سابق امیدوار اسمبلی جموں 6 فخر زمان گ...
27/03/2024


صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین ٰسین سے انکی رہائشگاہ پر سابق امیدوار اسمبلی جموں 6 فخر زمان گلپہڑا, پروفیسر محمد وقاص احمد اور راجہ ناظم کمال ایڈوکیٹ نے ملاقات کی، عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد دی اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے

زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
24/03/2024

زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

ماشااللہ قائد محترم
23/03/2024

ماشااللہ قائد محترم

ماشا اللہ
22/03/2024

ماشا اللہ

 اسلامی جمہویہ پاکستان کے 14 ویں نو منتخب صدر, مردِ خُر, محافظِ جمہوریت جناب   سے صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و س...
09/03/2024


اسلامی جمہویہ پاکستان کے 14 ویں نو منتخب صدر, مردِ خُر, محافظِ جمہوریت جناب سے صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمینٹیرین ٰسین نے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے جناب آصف علی زرداری کو دوسری بار صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی گل دستہ پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار۔

 #مبارکباد پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر سینئر پارلیمنٹیرینز و ممبر اسمبلی  ٰسین کی طرف سے مفاہمت کے بادشاہ   کو صدر پاکستا...
09/03/2024

#مبارکباد
پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر سینئر پارلیمنٹیرینز و ممبر اسمبلی ٰسین کی طرف سے مفاہمت کے بادشاہ کو صدر پاکستان بننے پر دلی مبارکباد

جناح پارک ۔ سابق وزیر امور کشمیر جناب قمر زمان قائرہ صاحب جناب خورشید شاہ صاحب چوہدری منظور صاحب کے ہمراہ جناب صدر پیپلز...
07/03/2024

جناح پارک ۔
سابق وزیر امور کشمیر جناب قمر زمان قائرہ صاحب جناب خورشید شاہ صاحب چوہدری منظور صاحب کے ہمراہ جناب صدر پیپلزیوتھ آرگنائزیشن یو ایے ای چوہدری محبوب کسانہ صاحب بھٹو شہید کے حق میں عدالتی فیصلے کے بعد پھانسی گھاٹ پر حاضری بھٹو شہید کے حق میں نعرے بازی

 🎂🎈  صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر   ٰـسـیـن صاحب کو انـکی رہائشگاہ پر سیکٹری چوہدری محمد ریاست مرحوم کے فرزند فحر ...
05/03/2024

🎂🎈
صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ٰـسـیـن صاحب کو انـکی رہائشگاہ پر سیکٹری چوہدری محمد ریاست مرحوم کے فرزند فحر ناڑ آف ناڑ کیک کاٹ کر چوہدری محمد یاسین صاحب کو سالگرہ کی مبارکباد دے رہے ہیں اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین

رفعتیں اور بلندیاں بھی آپ پر ناز کریںآپ کـی عـمـر خُـدا اور بھـی دراز کـرے
02/03/2024

رفعتیں اور بلندیاں بھی آپ پر ناز کریں
آپ کـی عـمـر خُـدا اور بھـی دراز کـرے

قائد کشمیر ماشا اللہ
25/02/2024

قائد کشمیر ماشا اللہ

قائد کشمیر کے لیے کم سے کم 500 شئیر اور 1000 لائیک تو بنتی ہیں ناں
25/02/2024

قائد کشمیر کے لیے کم سے کم 500 شئیر اور 1000 لائیک تو بنتی ہیں ناں

آج دیکھتے ہیں قائد کشمیر کے چاہنے والے کتنے ہیں
24/02/2024

آج دیکھتے ہیں قائد کشمیر کے چاہنے والے کتنے ہیں

 صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین  ٰسین،وزیر حکومت چوہدری یاسر سلطان ،شاہد شریف گجر ،چوہدری لقمان...
14/02/2024


صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین ٰسین،وزیر حکومت چوہدری یاسر سلطان ،شاہد شریف گجر ،چوہدری لقمان لیاقت اور دیگر نمبردار نیاز (مرحوم) کے صاحبزادگان ایڈووکیٹ ابرار نیاز +نثار نیاز کی دعوت ولیمہ میں شریک ہیں ۔

 صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین  ٰسین سپیشل اسمبلی اجلاس روانگی سے قبل اپنی رہائش گاہ پر سینئر ...
05/02/2024


صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین ٰسین سپیشل اسمبلی اجلاس روانگی سے قبل اپنی رہائش گاہ پر سینئر صحافی واحد اقبال بٹ کی قیادت میں اے وفد سے ملاقات کررہے ہیں ۔

  گوجر خانسپیکر قومی اسمبلی   ،صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر  ٰسین ،نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور...
04/02/2024

گوجر خان
سپیکر قومی اسمبلی ،صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ٰسین ،نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور دیگر راجہ پرویز اشرف کی انتخابی مہم کے دوران منعقدہ جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں ۔

 #لاہورصدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین  ٰسین ،سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور ،سپیکر قانون ساز اسمب...
04/02/2024

#لاہور
صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین ٰسین ،سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور ،سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر ،ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کونسل چوہدری پرویز اشرف،وزیر قانون و انصاف میاں عبد الوحید ،وزیر بلدیات فیصل ممتاز راٹھور،وزیر بہبود آ بادی و ترقی نسواں سید بازل نقوی اور دیگر چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم کے دوران منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں ۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلع میرپورخاص کے انتخابی جلسہ عام میں بڑی تعداد میں عوام و کارکنان کی شرکت
03/02/2024

پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلع میرپورخاص کے انتخابی جلسہ عام میں بڑی تعداد میں عوام و کارکنان کی شرکت

 #لاہورصدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین  ٰسین،سابق صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب احمد خان ،سابو ایم ...
03/02/2024

#لاہور
صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین ٰسین،سابق صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب احمد خان ،سابو ایم ایل اے چوہدری افسر شاہد ،مشیر خاص برائے وزیراعظم آزاد کشمیر نبیلہ ایوب ایڈووکیٹ اور دیگر چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم کے دوران میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں ۔

  چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی و سابق وزیر خارجہ  , صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین  ٰسین اور دیگر...
31/01/2024



چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی و سابق وزیر خارجہ , صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سینئر پارلیمنٹیرین ٰسین اور دیگر پی پی پی قائدین بٹ خیلہ مالاکنڈ جلسہ کے دوران سٹیج پر موجود ہیں ۔

قائد کشمیر کے لیے 500 شئیر اور 1000 لائیک  ہونی چاہیے
29/01/2024

قائد کشمیر کے لیے 500 شئیر اور 1000 لائیک ہونی چاہیے

Address

Sensa

Telephone

+923460723960

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher Kashmir Chaudhry Muhammad Yasin Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Sensa media companies

Show All